AK-47™© Profile picture
Jun 14 9 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
🌹🌹 پیر الہی بخش 🌹🌹
(PIB)
سندھ کا بیٹا - مہاجروں کا بھائی
#تھریڈ
جولائی 1890 میں دادو کے ایک روحانی گھرانہ میں پیدا ہونے والا یہ بچہ نو سال کی عمر میں ہی باپ کی شفقت سے محروم ہوگیا تھا ۔۔۔ پھر ماموں کے ہاتھوں پرورش پائی ۔۔۔ ابتدائی تعلیم اپنے قصبہ میں ہی حاصل کی ۔۔۔
خیر پور… twitter.com/i/web/status/1…
خیر پور سے میٹرک کیا اور higher education کیلئے خطہ کی اس وقت کی سب سے بڑی دسگاہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا رخ کیا ۔۔۔۔ پیر الہی بخش نامی یہ بچہ اس دن اعلی تعلیم یا higher education کے حصول کیلئے نکلنے والا اپنے خاندان کا پہلا شخص بن گیا ۔۔۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ شائید اس دور کی… twitter.com/i/web/status/1…
ساتھ ہی خلافت موومنٹ میں بھی شمولیت اختیار کرلی ۔۔۔ یہاں سے وہ سیاست کی لت میں ایسے مبتلا ہوئے کہ پڑھائی وڑھائی چھوڑ چھاڑ خلافت موومنٹ کا جھنڈا تھامے واپس سندھ آگئے ۔۔۔ خیر پھر گورا سرکار نے خلافت موومنٹ پر پابندی لگا دی ۔۔۔ اسی دوران پیر صاحب کی ملاقات سر شاہنواز بھٹو سے ہوئی… twitter.com/i/web/status/1…
اس دور کے وڈیروں و زمینداروں کو دھول چٹا کر میدان مار لیا اور سندھ اسمبلی کے ممبر بن گئے ۔۔۔ ان انتخابات میں جس بیانیہ پر پیر صاحب نے الیکشن جیتا وہ سندھ کو بمبئی پریسیڈینسی کے تسلط سے آزاد کروانا جبکہ ان کے مخالف کھڑے اس وقت کے طاقتور وڈیروں و زمینداروں کی جدوجہد سندھ پر اس وقت… twitter.com/i/web/status/1…
سندھ بھر میں تعلیم بالغاں نافذ کیا اور پرائمری تک تعلیم حاصل کرنا لازمی قرار دلوایا ۔۔۔ جناح صاحب پیر الہی بخش کی شعبہ تعلیم میں اصلاحات اور خدمات کے fan تھے اور جب پیر صاحب نے سندھ اسمبلی سے سندھ یونیورسٹی ایکٹ پاس کروایا تو قائد اعظم نے ذاتی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا چندہ… twitter.com/i/web/status/1…
امرتسر سے پشاور تک جسے جہاں پناہ ملی وہ وہیں کا ہوگیا 

جو لوگ سندھ تک پہنچ سکے وہ یہاں آگئے ۔۔۔۔ اسی دوران پاکستان اور بھارت کے حکومتوں کے درمیان دونوں اطراف کے مہاجرین کی آبادکاری واسطہ ایک معاہدہ طے پایا جس کے تحت مہاجرین کی اکثریت کو سندھ بالخصوص کراچی میں آباد کروایا گیا… twitter.com/i/web/status/1…
ہم مہاجر من حیث القوم احسان فراموش یا محسن کُش نہیں بلکہ احسان مند لوگ مسئلہ بس اتنا ہے کہ ہم تھوڑا بہت شعور رکھتے ہیں ۔۔۔ آپ سے کم ۔۔۔ مگر شعور رکھتے ہیں ۔۔۔ ہمیں خبر ہے اور اچھے سے خبر ہے کہ جب ہم لُٹے پٹے بھوکے ننگے آئے تھے تو کس نے اپنے گھر کے دروازے ہم پر کھولے تھے اور کس نے… twitter.com/i/web/status/1…
ہم سندھ میں رہتے ہیں تو ایک ایک انچ زمین کی قیمت ادا کرکے اس پر لاگو ٹیکس دے کے ۔۔۔ پریشان تو وہ ہوں اور ٹھیک ہی پریشان ہوں کہ جنہوں نے یتیموں لاوارثوں اور بیواوں کا حق ڈکارا ہو اور سانس بھی نہ لی ہو ۔۔۔ 
ہم سندھیوں کے احسان مند ہیں ۔۔۔بالکل ہیں مگر پیر الہی بخش جیسے سندھ کے… twitter.com/i/web/status/1…
اور ہاں ایک آخری بات ۔۔۔
بھوکے ننگے ہی آئے تھے ہم مگر کسی غریب مجبور بے کس بے سہارا کی ایک کوڑی بھی ہتھیائے بغیر حق حلال سے ہی ہمارا تو سب ٹھیک ٹھاک چلُ رہا ہے اور ہمیں فخر ہے اس بات پر ۔۔۔۔
کبھی سوچ بچار غور و فکر کریں گے تو آپ کو بھی ہوگا ۔۔۔
ہم پر ۔۔۔ فخر 😘♥️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with AK-47™©

AK-47™© Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AK_Forty7

May 22
“مئیر تو اپنا ہونا چاہیے”
#تھریڈ
(گزشتہ سے پیوستہ)

لپیٹا اور گھر ۔۔۔ میاں صاحب کے سر پر سے بھی لٹکتی تلوار وقتی طور پر ہٹا لی گئی مطلب حکومت بچ گئی ۔۔۔ مگر کھیل ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ اب تو کھیل شروع ہوا تھا ۔۔۔
مارچ 2015
چئیرمین سینٹ کا انتخاب
مقابلہ نون لیگ… twitter.com/i/web/status/1…
اسٹیبلشمٹ کے کرتے دھرتوں کیلئے چوٹ مارنے کا یہ ایک سنہری موقع تھا ۔۔۔۔ چوہدری نثار علی خان کے زریعہ میاں صاحب کو راضی کروایا گیا اور شائید اگلے ہی روز رینجرز نے الطاف حسین صاحب کی رہائشگاہ نائین زیرو کراچی پر چھاپہ مارا اور پھر جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھا ۔۔۔ وفاقی اور صوبائی
دونوں حکومتوں کے اتحادی ہونے کے باوجود MQM پر ایک اور فوجی آپریشن شروع کیا گیا ۔۔۔
مقاصد صاف تھے !!
۱- متحدہ کو پچھاڑ کر مصنوعی طریقہ سے PTI کو کراچی میں مضبوط کرنا
۲- پراجیکٹ تبدیلی کے درمیان حائل مخالفوں کو تقسیم کرنا
۳- سال 2014 میں الطاف صاحب اور MQM کے جمہوریت کو derail… twitter.com/i/web/status/1…
Read 10 tweets
May 22
“مئیر تو اپنا ہونا چاہئے”
#تھریڈ
یہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی ۔۔۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔
دھرنا بام عروج پر تھا اور دست شفقت دستانوں سمیت متحرک ۔۔۔ ٹارگٹ بس ایک تھا نون کا بستر گول کرنا ۔۔۔ زرداری صاحب اور مولانا کے انکار کے بعد طاہر القادری کے زریعہ اس وقت کی MQM اور الطاف حسین صاحب کی رضا مندی پر کام شروع کیا گیا ۔۔۔ اس دوران ڈی چوک اسلام آباد نائین زیرو عزیزآباد… twitter.com/i/web/status/1…
کے بیچ متعد ٹیلی فون کالز کا تبادلہ ہوا ۔۔۔ اس دوران طاہرالقادری صاحب نے لندن فون کرکے یہ گارنٹی بھی دی کہ اگر آپ کے ہمارا ساتھ دینے کے نتیجہ میں یہ حکومت جاتی ہے تو ہم سندھ میں پیپلز پارٹی کا گیم آف کرکے سندھ آپ کے حوالہ کردیں گے ۔۔۔۔ اسی اثناء میں لندن کراچی و اسلام آباد میں… twitter.com/i/web/status/1…
Read 7 tweets
Mar 30
“شائید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”
#تھریڈ
آجکل پاکستان میں سیاسی polarisation عروج پر ہے جبکہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی confusion کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دستیاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے پیچھے ڈھائی کروڑ
آبادی والے شہر سے 20 ہزار لوگ باغ جناح پہنچ جاتے ۔۔ کیا یہی MQM کی وہ legacy ہے جسے بچانے کا بیڑا اٹھایا تھا آپ نے بائیس اگست کو ؟؟ کیا ایسے ہی ہوا کرتے تھے MQM کے جلسے ؟؟؟ اس سے زیادہ لوگ تو 92 والے آپریشن کے دوران ہونے والے جلسوں میں دیکھے ہیں کراچی والوں نے اور آپ حکومت کا حصہ
ہوتے ہوئے مکمل ریاستی سپورٹ کے ساتھ ایسا پاور شو کرنا جس سے مخالفین گھبرانے کے بجائے آپ پر آوازیں کسیں اور آپ حیلے بہانوں کے پیچھے چھپتے پھریں ۔۔۔۔ بہت معذرت کیساتھ مگر جس MQM کو میں جانتا ہوں یہ اس کی legacy تو نہیں ہوسکتی ۔۔۔ آپ پچھلے پانچ سالوں سے مسلسل حکومت کا حصہ ہیں اور
Read 11 tweets
Mar 20
“ایک چھوٹا سا مظلوم #تھریڈ
آجکل جنرل باجوہ ہر جگہ بات کرتے اپنے “دور اختیار” میں ہونے والے غیرآئینی و غیرقانونی کاموں کی clarification spree پر ہیں ۔۔۔ مطیع بھائی کے اغوا سے لیکر مریم نواز صاحبہ کے کمرے کا دروازہ توڑے جانے تک اور شہباز گل سے ایمان مزاری صاحبہ تک
ہر معاملہ کی وضاحت آرہی ہے ۔۔۔ اچھا لگ رہا ہے ۔۔۔ یقین جانیں دل سے خوشی ہورہی ہے کہ سچ سامنے آرہا ہے مگر ساتھ ساتھ تھوڑا دُکھی بھی محسوس کررہا ہوں کیونکہ جنرل صاحب کی وضاحتوں کا محور صرف اور صرف پنجاب میں یا پنجابیوں کیساتھ ہونے والی زیادتیاں ہیں ۔۔۔۔ جنرل صاحب کے چھ سالہ دور میں
پنجاب کے باہر دوسرے صوبوں میں بسنے والے سندھی مہاجر بلوچ و پشتون عوام کیساتھ جو کچھ ہوتا رہا وہ سب شائید نہ جنرل صاحب کیلئے اہم ہے اور نہ ہی ان کے انٹرویو لینے اور چلانے والوں کیلئے ۔۔۔ شائید اسی لئے جنرل صاحب کے انکشافات میں نہ کہیں کراچی میں اپنے گھر کے دروازہ پر قتل کردئیے
Read 7 tweets
Feb 11
“گر جاں کی اماں پاوں ؟؟؟”
#تھریڈ
پرانا نام: سندھ پولیس رائفلز - SPR
نیا نام: سندھ رینجرز (پاکستان رینجرز)
گئے وقتوں کا زکر ہے جب گورا سرکار ہم پر قابض تھی دوسری عالمی جنگ جاری تھی اور گوری افواج ایک بڑے معرکہ میں مصروف تھیں تو سندھ اور ملحقہ علاقوں کے مقامی افراد
پر مشتمل ایک سیکیورٹی فورس کا قیام عمل میں لایا گیا جسے “سندھ پولیس رائفلز - SPR” کا نام دیا گیا جس فورس کی باگ ڈور گورے یعنی انگریز افسران کے ہاتھ میں دی گئی جبکہ فورس میں مقامی افراد کو زمہ داریاں ملیں ۔۔۔ 1942 سے تقسیم ہند تک یہ فورس انگریز راج کے زیرانتظام کام کرتی رہی جبکہ
اس فورس کا بنیادی کام اس وقت کے باغیوں (جنہیں ہم آج تحریک آزادی کے کارکنان کے نام سے یاد کرتے ہیں) کی تحریک کو کچلنا تھا ۔۔۔ قیام پاکستان کے بعد جب یہ فورس حکومت پاکستان کے زیرانتظام آئی تو اس کا نام “سندھ پولیس رائفلز” سے بدل کر “سندھ پولیس رینجرز” رکھ دیا گیا اور اس فورس
Read 20 tweets
Apr 27, 2022
شناخت
ایک تھریڈ
مجھ سے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والی مہاجروں کی اکثریت الطاف حسین اور مہاجر شناخت کے معاملہ میں اتنے حساس اور جذباتی ہوجاتے ہیں ؟؟؟
شناخت
ایک تھریڈ
اس سوال کا جواب تو خیر میرے پاس بھی نہیں ہیں ہاں مگر ایک بات جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ 1947 اور اکہتر کے بعد ہندوستان اور ڈھاکہ سے پاکستان آنے والے ہمارے بڑے کئی سال شدید identity crisis کا شکار رہے ۔۔ کوئی خود کو بہاری تو کوئی بھوپالی کوئی رام پوری تو کوئی دلی
شناخت
ایک تھریڈ
والا تو کوئی خود کو حیدرآباد دکنی کہلواتا تھا جبکہ غیر مہاجر انہیں “ہندوستانی” پکارا کرتے تھے ۔۔۔ میرا بچپن اسی کی دہائی میں کراچی میں ہی گزرا ہے اور مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ ہمارے پنجابی یا پٹھان پڑوسی ہمیں “ہندوستانی فیملی” کہا کرتے تھے 😀😀 جو سن کر عجیب تو
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(