AK-47™© Profile picture
Satire | Media | Activism | Rights for All
Jul 27, 2023 6 tweets 3 min read
“قادیانی قومی موومنٹ”
ایک معمولی سی تحریر
یہ اس زمانہ کی بات ہے جب ہم چھوٹے تھے لیکن بچے نہیں ۔۔۔ روز شام گلی میں کرکٹ کا ورلڈ کپ ہوا کرتا تھا ۔۔۔ خوب میلہ لگتا تھا ۔۔۔ شغل ہی شغل مگر جیسے ہی مغرب کی آذان ہوتی ہم سب سارے کام چھوڑ چھاڑ اپنے اپنے گھروں کی طرف دوڑ لگا دیتے ۔۔۔ ان… twitter.com/i/web/status/1… ڈرتے ڈرتے قریب پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بلی اپنے دو نو مولود بچوں سمیت اس ساری صورتحال میں یرغمال ڈری سہمی دُبکی ہوئی ایک کونے میں بیٹھی ہے ۔۔۔ ہمیں چونکہ گھر پہنچنے کی جلدی تھی اور ہماری کتوں سے پھٹ بھی رہی تھی تو ہم نے دور سے پتھر مار کر کتوں کو منتثر کرنے کی ایک بچکانہ… twitter.com/i/web/status/1…
Jul 18, 2023 6 tweets 3 min read
“درجن بھر لوگ”
#تھریڈ
آجکل پاکستان خاص کر کراچی میں ایک نیا ڈھنگ نیا رواج چل نکلا ہے ۔۔۔۔ جسے دیکھئے “ریاست” کا نام لیکر عام لوگوں پر چڑھ دوڑنے کو تیار بیٹھا ہے ۔۔۔social media ہو یا mainstream media حکومتی عہدیدار ہوں یا سیاستدان عوامی نمائندے ہوں یا سوشل میڈیا کے سیاسی کارکنان… twitter.com/i/web/status/1… میں نے جب tv پر یہ سب سنا تو سوچ میں پڑ گیا کہ اگر کُل ملا کر درجن بھر لوگ ہی تھے تو صرف کورنگی سے تین درجن لوگ کیوں گرفتار کئے گئے ۔۔۔۔ پھر میں نے یہ بھی سوچا کہ وہ درجن بھر لوگ کون ہیں جن کی طرف خالد بھائی اشارہ کررہے ہیں ۔۔۔۔ اسکے بعد میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ ان درجن بھر لوگوں… twitter.com/i/web/status/1…
Jun 14, 2023 9 tweets 4 min read
🌹🌹 پیر الہی بخش 🌹🌹
(PIB)
سندھ کا بیٹا - مہاجروں کا بھائی
#تھریڈ
جولائی 1890 میں دادو کے ایک روحانی گھرانہ میں پیدا ہونے والا یہ بچہ نو سال کی عمر میں ہی باپ کی شفقت سے محروم ہوگیا تھا ۔۔۔ پھر ماموں کے ہاتھوں پرورش پائی ۔۔۔ ابتدائی تعلیم اپنے قصبہ میں ہی حاصل کی ۔۔۔
خیر پور… twitter.com/i/web/status/1… خیر پور سے میٹرک کیا اور higher education کیلئے خطہ کی اس وقت کی سب سے بڑی دسگاہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا رخ کیا ۔۔۔۔ پیر الہی بخش نامی یہ بچہ اس دن اعلی تعلیم یا higher education کے حصول کیلئے نکلنے والا اپنے خاندان کا پہلا شخص بن گیا ۔۔۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ شائید اس دور کی… twitter.com/i/web/status/1…
May 22, 2023 10 tweets 5 min read
“مئیر تو اپنا ہونا چاہیے”
#تھریڈ
(گزشتہ سے پیوستہ)

لپیٹا اور گھر ۔۔۔ میاں صاحب کے سر پر سے بھی لٹکتی تلوار وقتی طور پر ہٹا لی گئی مطلب حکومت بچ گئی ۔۔۔ مگر کھیل ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ اب تو کھیل شروع ہوا تھا ۔۔۔
مارچ 2015
چئیرمین سینٹ کا انتخاب
مقابلہ نون لیگ… twitter.com/i/web/status/1… اسٹیبلشمٹ کے کرتے دھرتوں کیلئے چوٹ مارنے کا یہ ایک سنہری موقع تھا ۔۔۔۔ چوہدری نثار علی خان کے زریعہ میاں صاحب کو راضی کروایا گیا اور شائید اگلے ہی روز رینجرز نے الطاف حسین صاحب کی رہائشگاہ نائین زیرو کراچی پر چھاپہ مارا اور پھر جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھا ۔۔۔ وفاقی اور صوبائی
May 22, 2023 7 tweets 3 min read
“مئیر تو اپنا ہونا چاہئے”
#تھریڈ
یہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی ۔۔۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔ دھرنا بام عروج پر تھا اور دست شفقت دستانوں سمیت متحرک ۔۔۔ ٹارگٹ بس ایک تھا نون کا بستر گول کرنا ۔۔۔ زرداری صاحب اور مولانا کے انکار کے بعد طاہر القادری کے زریعہ اس وقت کی MQM اور الطاف حسین صاحب کی رضا مندی پر کام شروع کیا گیا ۔۔۔ اس دوران ڈی چوک اسلام آباد نائین زیرو عزیزآباد… twitter.com/i/web/status/1…
Mar 30, 2023 11 tweets 3 min read
“شائید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”
#تھریڈ
آجکل پاکستان میں سیاسی polarisation عروج پر ہے جبکہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی confusion کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دستیاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے پیچھے ڈھائی کروڑ آبادی والے شہر سے 20 ہزار لوگ باغ جناح پہنچ جاتے ۔۔ کیا یہی MQM کی وہ legacy ہے جسے بچانے کا بیڑا اٹھایا تھا آپ نے بائیس اگست کو ؟؟ کیا ایسے ہی ہوا کرتے تھے MQM کے جلسے ؟؟؟ اس سے زیادہ لوگ تو 92 والے آپریشن کے دوران ہونے والے جلسوں میں دیکھے ہیں کراچی والوں نے اور آپ حکومت کا حصہ
Mar 20, 2023 7 tweets 2 min read
“ایک چھوٹا سا مظلوم #تھریڈ
آجکل جنرل باجوہ ہر جگہ بات کرتے اپنے “دور اختیار” میں ہونے والے غیرآئینی و غیرقانونی کاموں کی clarification spree پر ہیں ۔۔۔ مطیع بھائی کے اغوا سے لیکر مریم نواز صاحبہ کے کمرے کا دروازہ توڑے جانے تک اور شہباز گل سے ایمان مزاری صاحبہ تک ہر معاملہ کی وضاحت آرہی ہے ۔۔۔ اچھا لگ رہا ہے ۔۔۔ یقین جانیں دل سے خوشی ہورہی ہے کہ سچ سامنے آرہا ہے مگر ساتھ ساتھ تھوڑا دُکھی بھی محسوس کررہا ہوں کیونکہ جنرل صاحب کی وضاحتوں کا محور صرف اور صرف پنجاب میں یا پنجابیوں کیساتھ ہونے والی زیادتیاں ہیں ۔۔۔۔ جنرل صاحب کے چھ سالہ دور میں
Feb 11, 2023 20 tweets 5 min read
“گر جاں کی اماں پاوں ؟؟؟”
#تھریڈ
پرانا نام: سندھ پولیس رائفلز - SPR
نیا نام: سندھ رینجرز (پاکستان رینجرز)
گئے وقتوں کا زکر ہے جب گورا سرکار ہم پر قابض تھی دوسری عالمی جنگ جاری تھی اور گوری افواج ایک بڑے معرکہ میں مصروف تھیں تو سندھ اور ملحقہ علاقوں کے مقامی افراد پر مشتمل ایک سیکیورٹی فورس کا قیام عمل میں لایا گیا جسے “سندھ پولیس رائفلز - SPR” کا نام دیا گیا جس فورس کی باگ ڈور گورے یعنی انگریز افسران کے ہاتھ میں دی گئی جبکہ فورس میں مقامی افراد کو زمہ داریاں ملیں ۔۔۔ 1942 سے تقسیم ہند تک یہ فورس انگریز راج کے زیرانتظام کام کرتی رہی جبکہ
Apr 27, 2022 8 tweets 2 min read
شناخت
ایک تھریڈ
مجھ سے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والی مہاجروں کی اکثریت الطاف حسین اور مہاجر شناخت کے معاملہ میں اتنے حساس اور جذباتی ہوجاتے ہیں ؟؟؟ شناخت
ایک تھریڈ
اس سوال کا جواب تو خیر میرے پاس بھی نہیں ہیں ہاں مگر ایک بات جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ 1947 اور اکہتر کے بعد ہندوستان اور ڈھاکہ سے پاکستان آنے والے ہمارے بڑے کئی سال شدید identity crisis کا شکار رہے ۔۔ کوئی خود کو بہاری تو کوئی بھوپالی کوئی رام پوری تو کوئی دلی