ایک پلاننگ ھم کرتے ہیں ،، اور ایک پلاننگ اللہ کی زات کرتی ھے اور ہوتا وہی ھے جو اس زات پاک نے پلان کیا ہوتا ھے
باطل قوتوں نے کیا کیا نہیں گندہ پلان کیا عمران خان کے خلاف ،لیکن کیا ہوا ؟ سب فیل ،، زرا جائزہ لیں ،،کہ انہوں نے کیا کیا نہیں پلان بنایا
سب سے پہلے جاوید ہاشمی کو
👇
لانچ کیا ، وہ فلاپ ،، عائشہ گلالئی کو لانچ کیا ، وہ اپنے الزام کے ساتھ فلاپ ،، جہانگیر ترین کو اٹھایا ، وہ فلاپ ،، علیم خان کو لانچ کیا وہ فلاپ ہوا ،،،،،،، ریحام خان اپنی گندی کتاب کے ساتھ فلاپ ہوئی ،، ساری آڈہو وڈہو لیکس فلاپ، مفتی سعید ،، غیر شرعی نکاح فلاے ،، سوشل میڈیا
👇
پر پابندی ، ٹی وی چینلز پر پابندی فلاپ، تقاریر پر پابندی ، جلسوں پر پابندی ، تمام صحافیوں کا پراپوگنڈہ فلاپ، 13 پارٹیاں اکٹھی ہو گئیں، گٹھ جوڑ بنا لیا ، پھر بھی کچھ نہ کر سکے ، آنسو گیس ، واٹر کینن ، ربڑ گولیاں ، سیدھا سیدھا فائر مارے گئے ، سینئر رہنماؤں کو پکڑا گیا۔ کارکنوں
👇