مینڈی ساری جندڑی دی کمائی ۔۔۔
مینڈے ڈھول دی گلی دا ہِک پھیرا
Jun 19, 2023 • 4 tweets • 2 min read
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
تمہارے آتے ہی اس نگر سے، ہمیں رقابت سی ہو گئی ہے
میں یہ شرارت بھی کیسے سہہ لوں کہ چھو رہی ہیں ہوائیں تم کو #اردو_زبان
👇
تم آئینہ ہو اور سنگباری یہاں کے لوگوں کا مشغلہ ہے
ہر ایک پتھر سے ڈھال بن کر،بھلا کہاں تک بچائیں تم کو
جو سچ کہیں تو ، تمھیں تو غصے نے اور دلکش بنا دیا ہے
ہمارے من کو تو سوجھتا ہے ، اب اورغصہ دلائیں تم کو #اردو_زبان
👇
Jun 11, 2023 • 8 tweets • 6 min read
ایک پلاننگ ھم کرتے ہیں ،، اور ایک پلاننگ اللہ کی زات کرتی ھے اور ہوتا وہی ھے جو اس زات پاک نے پلان کیا ہوتا ھے
باطل قوتوں نے کیا کیا نہیں گندہ پلان کیا عمران خان کے خلاف ،لیکن کیا ہوا ؟ سب فیل ،، زرا جائزہ لیں ،،کہ انہوں نے کیا کیا نہیں پلان بنایا
سب سے پہلے جاوید ہاشمی کو
👇
لانچ کیا ، وہ فلاپ ،، عائشہ گلالئی کو لانچ کیا ، وہ اپنے الزام کے ساتھ فلاپ ،، جہانگیر ترین کو اٹھایا ، وہ فلاپ ،، علیم خان کو لانچ کیا وہ فلاپ ہوا ،،،،،،، ریحام خان اپنی گندی کتاب کے ساتھ فلاپ ہوئی ،، ساری آڈہو وڈہو لیکس فلاپ، مفتی سعید ،، غیر شرعی نکاح فلاے ،، سوشل میڈیا
👇