RH Riaz Profile picture
Jun 22, 2025 26 tweets 10 min read Read on X
#ایران_اور_اسرائیل

کبھی دوست ہوا کرتے تھے

حالیہ جنگ کا پس منظر دہائیوں پر پھیلا ہوا ضرور ہے
تاہم زیادہ پرانی بات نہیں
جب ایران، اسرائیل کے شراکت دار کےطور پرخطے میں پہچاناجاتا تھا

16 جون 2025 کو اسرائیلی شہر حیفہ میں ایک مقام سے دھواں اٹھ رہاھے
جہاں ایرانی میزائلوں کی
👇1/25 Image
تازہ بیراج داغی گئی

ایران اور اسرائیل ہمیشہ سے دشمن نہیں تھے
حالیہ جنگ کا پس منظر دہائیوں پر پھیلا ہوا ضرور ہے
تاہم زیادہ پرانی بات نہیں
جب ایران، اسرائیل کے شراکت دار کے طور پر خطے میں پہچانا جاتا تھا

تیل کی فروخت سے دفاعی تعاون تک دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر
👇2/25 Image
کرتے تھے۔

مشترکہ تہذیبی وراثت کےاظہار کیلئے ایک دوسرے کے ہاں ثقافتی طائفے بھی بھیجے جاتےتھے

ایران ترکی کے بعد دوسرا اسلامی ملک تھا
جہاں اسرائیل کا سفارت خانہ موجود تھا
شاہ ایران سمجھتےتھےکہ امریکہ کی خوشنودی اسرائیل کےساتھ دوستی سے مشروط ھے
دہائیوں پہلے مشرقِ وسطیٰ میں
👇3/25 Image
اسرائیل کی حمایت میں ترکی اور ایران کا ساتھ
یہ سمجھنے کیلئےکافی تھا کہ خطہ عرب اور غیرعرب میں تقسیم ہو چکاتھا جسے اسرائیل کی ایک بڑی سفارتی کامیابی سمجھا جاتاھے

اسرائیل اور ایران کا تعلق محبت اور نفرت سے عبارت

ایران، قدیم تہذیبوں کا گہوارہ ہے جہاں یہودی گذشتہ 2700 سال سے
👇4/25 Image
چلے آ رہے ہیں۔
#بابل کےبادشاہ بخت نصر نے
586 ق م میں یروشلم کو تباہ و برباد کرتےہوئے
ہیکل سلیمانی کو نذر آتش کر دیا
وہاں کے یہودیوں کی بڑی تعداد کو قیدی بنا کر بابل لےآیا

ایران میں ہخامنشی سلطنت کے بانی کوروش کبیر
(جنہیں سائرس اعظم) بھی کہا جاتاھے
جنکےبارے میں ایک رائےھے
👇5/25 Image
کہ وہ حضرت ذوالقرنین تھے)
نے 539 ق م میں بابل فتح کرلیا تو انہوں نے یہودیوں کو یروشلم واپس بھیج کر
ہیکلِ سلیمانی کی تعمیرِ نو شروع کروائی۔

ابھی ہیکل کی تعمیر مکمل نہیں ہوئی تھی کہ کوروش بزرگ کو 529 ق م میں قتل کر دیاگیا جسکے بعد انکا بیٹا تخت نشین ہوا
جسکا رویہ یہودیوں کے
👇6/25 Image
ساتھ خوشگوار نہیں تھا

اسلئےانہوں نےہیکل کی تعمیر روک دی
جو بعد میں بادشاہ داریوش کے دور میں مکمل ہوا
جس کیلئےانکی بہو ملکہ استر کا کردار کلیدی تھا
جنہوں نےیہودیوں کی جان بخشی کروائی
وگرنہ بادشاہ نےانکےقتلِ عام کا حکم دیدیاتھا

ملکہ استر کا مقبرہ ہمدان ایران میں واقع ہے
👇7/25 Image
جہاں دنیا بھر سے یہودی بڑی تعداد میں آتے ہیں
اور انکے مقبرے کی دیوار کے ساتھ گریہ کرتے ہیں

ایران کے ساتھ یہودیوں کی اچھی بری دونوں یادیں وابستہ ہیں جو صدیوں پر پھیلی ہوئی ہیں۔

اسلام کی آمد کے بعد یہودی ناپسندیدہ قرار دیے گئے

مسلمانوں نے ساتویں صدی میں ایران کو فتح کیا
👇8/25 Image
تو ایران میں ڈھائی سو سالہ ساسانی بادشاہت کا خاتمہ ہو گیا اور یہودی جو کئی ایرانی شہروں میں اکثریت میں تھے، ان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

حضرت عمر نے یہودیوں پر حکومتی اور فوجی عہدے ممنوع قرار دے دیے اور ساتھ ہی انہیں پابند کیا گیا کہ وہ اپنے بازو پر پیلے رنگ کا کپڑا
👇9/25 Image
باندھ کر رکھیں
تاکہ انکی شناخت میں آسانی ہو

1501 سے 1736 کےدرمیان ایران پرصفویوں کی حکومت تھی جسکےدوران یہودیوں سمیت اقلیتوں کیلئےسخت گیر پالیسیاں لاگو کیگئیں

قاجار خاندان جس نے1789 سے 1925 تک ایران پرحکومت کی، کےدور میں بھی اقلیتوں کیخلاف امتیازی قوانین برقرار رکھےگئے
👇10/25 Image
اس دوران 1839 میں مشہد کے یہودیوں کو جبری طورپر مسلمان بنا لیا گیا اور جنہوں نے انکار کیا، انہیں قتل کر دیا گیا۔
اسی دور میں کچھ یہودی خاندانوں نے بھاگ کر پنجاب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ہاں پناہ لےلی تھی

#پہلوی_خاندان جس نے 1925 سے 1979 تک ایران پر حکومت کی
انکے دور میں
👇11/25 Image
ایران میں مذہبی اقلیتوں کو آزادیاں دی گئیں
یہودیوں کو قومی دھارےکا حصہ بنایا
جسکی وجہ سےتجارت
طب اور ادویات سازی کےشعبوں میں یہودی نمایاں طور پرابھرے

1945 تک ایران میں تقریبا ایک لاکھ یہودی آباد تھے
جو آج کم ہو کر8000 کے قریب رہ گئے ہیں
پھر بھی اسرائیل کے بعد یہودیوں کی
👇12/25
سب سے بڑی آبادی ایران میں ہی ہے

ایران اسرائیل کو تسلیم کرنےوالا دوسرا اسلامی ملک

اسرائیل کے قیام کےبعد جن تین اسلامی ممالک نےسب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کیا
ان میں ترکی پہلے
ایران دوسرے اور مصر تیسرے نمبر پرتھا

ایران اقوامِ متحدہ کی1947 میں بننے والی اس 11 رکنی خصوصی
👇13/25
کمیٹی کا بھی رکن تھا
جس نے برطانیہ کے انخلا کے بعد فلسطین کے مسئلے کو دیکھنا تھا۔ ایران
یوگو سلاویہ اور انڈیا سمیت تین ممالک نے اقوامِ متحدہ کے اس منصوبے کیخلاف ووٹ دیا تھا جنہوں نے فلسطین کی تقسیم کے منصوبے کی مخالفت کی تھی
اور اسکے متبادل منصوبہ پیش کیا تھا کہ فلسطین کو
👇14/25 Image
اقصی اورعرب حصوں پرمشتمل ایک فیڈریشن بنا دیاجائے

جب 1948 میں پہلی عرب اسرائیل جنگ چھڑی تو اسوقت ترکی کےبعد شاہ ایران رضا شاہ پہلوی نےاسرائیل کو تسلیم کرلیا

1951 میں جب مصدق ایران کے وزیراعظم بنےتو انہوں نےتیل کی صنعت کو قومی تحویل میں
لےلیا
جس پر برطانیہ کی اجارہ داری تھی
15/25 Image
اسی سلسلے میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بھی محدود کر دیے کیونکہ وہ اسرائیل کو خطے میں مغربی مفادات کے نمائندے کے طور پر دیکھتے تھے۔

1953 میں امریکہ اور برطانیہ کی حمایت یافتہ ایک بغاوت کے نتیجے میں مصدق حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تو شاہ کی حکومت بحال کر دی گئی۔
👇16/25 Image
اسرائیل نے 1970 میں تہران میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا
اس کے جواب میں تہران نے بھی اپنا سفیر اسرائیل بھیج دیا۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ ملا۔ ایران اسرائیل کو سب سے زیادہ تیل فراہم کرنے والا ملک بن گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے اسرائیل اور پھر یورپ تک
👇17/25 Image
تیل کی پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ ہوگیا

1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں ایرانی تیل کا کردار

ایران اسرائیل گہرے تعلقات دراصل اسرائیلی وزیراعظم داوید بن گوریون کیجانب سے1950 کی دہائی میں متعارف کرائےجانیوالے پیری فیری ڈاکٹرائن کے
ارد گرد گھومتےتھے
جسکا مقصد اسرائیل کےخطے کے
👇18/26 Image
غیر عرب ممالک کےساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا تھا، جو مشرق وسطیٰ میں اسکے وجود کے مخالف تھے۔

1956 کی سویز جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مزید بڑھے کیوں کہ مصر کے جمال عبد الناصر فلسطین کی آزادی اور ’پین عرب ازم‘ کے حامی تھے۔

دوسری جانب عراق مخالف کردوں کی مدد میں بھی
👇19/26 Image
ایران اور اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسیاں شامل تھیں
بعد میں ترکی بھی اس میں شامل ہوگیا

امریکہ میں کینیڈی حکومت شاہ ایران سےخوش نہیں تھی
اسلیے بھی شاہ ایران اسرائیل کی حمایت چاہتےتھے
جو کینیڈی کیساتھ شاہ کے تعلقات بہتر بناسکتاتھا

1973 میں عرب ممالک
نےاسرائیل کو امریکی اسلحے
20/26 Image
کی فراہمی پر احتجاج کیلئے
تیل کو بطور ہتھیار استعمال کیا امریکہ و اسرائیل سمیت کئی ممالک کو تیل کی سپلائی بند کر دی
ایسے موقعے پر شاہ ایران ہی تھے جنہوں نےاسرائیل کو تیل کی کمی نہیں ہونے دی
ورنہ اسرائیل کیلئےمصر اور شام سےجنگ جیتناتو درکنار لڑنا ہی مشکل ہوجاتا
ایرانی تیل کے
21/26 Image
بدلے اسرائیلی اسلحہ
1977 میں دونوں ممالک نے ’پراجیکٹ فلاور‘ کےنام سےایک عسکری منصوبہ بنایا
جسکا مقصد جدید میزائل سازی تھا
یہ معاہدہ ان چھ معاہدوں میں سےایک تھا جو دونوں ممالک نے ’تیل کے بدلے اسلحہ
کی بنیاد پر کیے
جنکی مجموعی مالیت 1.2 ارب ڈالر تھی

حیرت کی بات ہےکہ جب ایران
22/26 Image
میں 1979 میں اسلامی انقلاب آیا تو بھی دونوں ممالک میں تعلقات منقطع نہیں ہوئے
کیونکہ اسلامی انقلاب کےفوراً بعد ہی عراق نےایران پرحملہ کردیا تھا ایران کو اسلحےکی شدید کمی کا سامناتھا

شاہ ایران کےحامیوں کی بڑی تعداد ن فوج کو خیرآباد کہہ دیا تھا
ان حالات میں عراق نےایران پر
👇23/26 Image
1980 میں حملہ کیا
تو اسے امریکہ
روس اور عرب ممالک کی مدد حاصل تھی

بظاہر ایران کی نئی قیادت اسرائیل کیخلاف تھی
مگر عراق کےخلاف اسرائیل کی ضرورت کیوجہ سے دونوں ممالک کےدرمیان تجارت جاری رہی
انقلاب کے روحِ رواں امام خمینی امریکہ کو ’بڑا شیطان
اور اسرائیل کوچھوٹا شیطان کہتےتھے
24/26 Image
اسی اسرائیل سے ایران نے 1983 میں کروڑوں ڈالر کا اسلحہ خریدا۔ بات صرف یہیں پر نہیں رکی اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کمانڈروں کی تربیت بھی اسرائیل کی فوج نےکی

اسرائیلی وزیراعظم شمعون پیریز سمجھتےتھےامام خمینی کا دور عارضی ہوگا
اسلئے اسرائیل کو ایران کی مدد جاری رکھنی چاہیے
👇25/26 Image
لیکن جنگ کےخاتمے کےبعد ایران کیجانب سےعرب ممالک کی شیعہ آبادی پر توجہ مرکوز کیگئی

تہران میں اسرائیل کا
سفارت خانہPLO کو دیدیاگیا
مشرق وسطیٰ میں شیعہ عسکری تنظیموں کو کھڑا کیاگیا
جسکےبعد ایران اسرائیل جوکبھی
قریبی اتحادی سمجھےجاتےتھے ایک دوسرے کےدشمن بن گئے
End
فالو شیئر🙏🙏🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Feb 7
سرکاری ملازمین کو ملنے والی مراعات بنیادی طور پر #نو_آبادیاتی میراث ھے
#دور_غلامی_کی_یادگار_ھے
ایسٹ انڈیا کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئے تھے
تو انھوں نے یہاں کام کرنے والے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینے کا آغاز کیا تھا
⏬️1/8
ان افسران کیلئے بڑے بڑے گھر اور
بنگلے بنائے گئے
کئی نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئے دیے جاتے تھے
اور انکے رہن سہن اور علاج معالجے کا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نو آبادیاتی میراث کے تحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ
⏬️2/8
ساتھ یہ مراعات دی جاتی رہی ہیں جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہی
اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنے والی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائے تو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے
تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے
⏬️3/8
Read 9 tweets
Jan 26
#نیچاں_دی_آشنائی

آکسفورڈ میں مجھے ہر وقت بھوک لگی رہتی تھی
وہاں بےنظیر بھٹو شان و شوکت سے رہتی تھیں
اور کھانے کا بڑا اہتمام کیا کرتی تھیں۔میں اپنے انڈین دوست وکرم مہتا کیساتھ وہاں کھانا کھانےکیلئے جایا کرتا تھا
عمران خان کا ہارون رشید کو دیئے
گئے انٹرویو میں اعتراف
1/4۔⏬️
بلاول بھٹو کو طعنے دینے والا
یہ نمک حرام
جنم جنم کا بھوکا بھکاری
ناشکرا
ابن الوقت
اور کمظرف انسان ہے
یہ بینظیر ہی تھیں
جو تھرڈ گریڈ
ہم وطن شاگروں کو بھی اپنا نمک کھلا سکتی تھی
اس باظرف خاتون نے کبھی نہیں بتایا کہ یہ شخص میرے لنگر سے کھا کر بھوک مٹاتا رہا ہے۔
جب بینظیر
⏬️2/4
شہید ہوئیں تو پوری دنیا میں صف ماتم بچھ گئی
دنیا بھر سے لوگوں نےاظہار افسوس اور تعزیت کی
لیکن عمران خان نیچ
وہ واحد شخص تھا جس نےبینظیر بھٹو کی شہادت پر نہ تو اظہار افسوس کیا
نہ ہی تعزیت کی
میاں نوازشریف نےشوکت خانم ہسپتال کی تعمیر سب سے زیادہ مدد کی
شریف برادران عمران خان
3/4
Read 4 tweets
Jan 1
#ایس400_کیسے_تباہ_کیا_گیا؟

#آپریشن_سیندور کے دوران بھارت کے ناقابلِ شکست سمجھےجانے والے ایس 400 دفاعی نظام کی تباہی سے متعلق تفصیلات منظرعام پر آئیں
تو یہ انکشاف ہوا کہ یہ غیرمعمولی کارنامہ پاکستانی شاہینوں نے
انجام دیا
ایک ایسا دفاعی نظام جو تین سو
کلومیٹر دور سے ہدف کی
👇1/12 Image
نشاندہی کر سکتاھے
اور بیک وقت سو سے زائد لڑاکا طیاروں کو انگیج کرنےکی صلاحیت رکھتاھے
اسےنہ صرف ناکام بنایا گیا
بلکہ مکمل طور پر غیر مؤثر بھی کر دیا گیا
پاکستانی فضائیہ نے جرات
پیشہ ورانہ مہارت
جدید سائنس اور ٹیکنالوجی
کےباہمی امتزاج سےاس نظام کو نشانہ بنایا
اس کارروائی کے
👇2/12 Image
اثرات محض میدان جنگ تک محدود نہ رہے
بلکہ روسی دفاعی صنعت کو بھی شدید دھچکا لگا
ترکی اور برازیل نے
روس سےایس 400 کی خریداری سےمتعلق بات چیت معطل کردی
فلپائن، ایران سمیت دیگر ممکنہ خریدار ممالک نے بھی اس نظام میں دلچسپی واپس لےلی
ایس 400 کی ایک نمایاں خصوصیت یہ سمجھی جاتی ہے
👇3/12 Image
Read 14 tweets
Nov 28, 2025
پاک فوج کے معزز جرنیلوں سے گزارش ہے
آپ بھلے جو مرضی کریں
ہر شہر میں DHA بنا لیں
ہر جگہ کو گولف کے گراؤنڈز بنا لیں شمالی علاقے میں اگر کوئی علاقے باقی ہیں
تو وہ بھی اپنے بنا لیں
بھلے ساری دنیا کے محلات اور جزیرے خرید لیں
چاہیں تو پوری دنیا میں پاپا جونز کھول لیں
⏬️1/4
لیکن خدارہ اس مُلک کو تجربہ گاہ بنانا چھوڑ دیں
آپکے تجربے 22 کروڑ لوگوں کو
خون کے آنسو رلاتےہیں
لخت جِگروں کو نہروں پِھنکواتے ہیں غریب مزدور لاچار لوگوں کو خودکشی کے پھندوں پر جھلواتے بیماروں کو ہسپتالوں کے باہر ایڑھیاں رگڑواتےہیں
اچھا بھلا یہی ملک چل رہا تھا
⏬️2/4
پنجاب میں شہبازشریف دو روپے کی روٹی ہسپتالوں میں مفت علاج مفت تعلیم پکی سڑکیں میٹرو بسیں دے رہا تھا
وفاق میں نوازشریف 70 روپے
لٹر پٹرول سستی بجلی سستی کھاد سستی گیس روزگار موٹرویز دے رہا تھا
دنیا بھی سبز پاسپورٹ کی عزت کر رہی تھی
پھر آپکے عمرانی تجربے نے سب چھین لیا
⏬️3/4
Read 4 tweets
Oct 18, 2025
#انڈیا_ہمارا_دشم_ہے
انسان ہیں

افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
Read 5 tweets
Oct 16, 2025
#پاکستان_افغانستان_سرحد_پر

شدید جھڑپیں جاری

وش گیٹ، لقمان ولیج، مزال گلی، ادے کھل، گلداری باغچے، عربو قلعہ اور چمن اسپن بولدک کراسنگ کے قریب متعدد مقامات پر شدید لڑائی جاری ہے۔

• پاکستانی مسلح افواج نے بین الاقوامی سرحد پر باب دوستی گیٹ پر افغان طالبان کے
مربوط حملے
👇1/10
کے بعد بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی شروع کی ہے

عربو قلعہ، اسپن بولدک (قندھار) اورچمن (بلوچستان) کےدرمیان ایک اہم فرنٹ لائن چوکی، جھڑپوں کا مرکز بنا ہواھے

پاکستانی توپ خانےاور UCAV ڈرون حملوں نےافغان طالبان
کےآٹھ ٹینک اور سرحد کیساتھ متعدد مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کر دیاھے
👇2/10
پاکستانی #ڈرونز نے مارٹر گولوں کا استعمال کرتےہوئے تین امریکی ساختہ ہموی اور ایک گاڑی کے کمپاؤنڈ کو بےاثر کر دیا

افغان طالبان نے پہلے پاکستانی کسٹم چیک پوسٹ پرحملہ کیا لیکن شدید لڑائی کیبعد پاکستانی فوجیوں نےان پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔

طالبان کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے
👇3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(