Ahmad Shaheen Profile picture
A graduate from #Warwick in #InternationalDevelopment. #SocialMediaActivist #Traveler #Reader & #TV producer Tweets are personal
Oct 31, 2019 13 tweets 7 min read
برطانیہ، قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے تھریڈ

برطانیہ میں ایک بار پھر عام انتخابات کی آمد آمد ہے۔
اسی سال 12 دسمبر کو قبل از وقت انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا اور عوام اپنا رائے حق دہی استعمال کرے گی.

#GeneralElection19 #brexitriots #Urdu @BBCUrdu برطانیہ میں انتخابات ہر پانچ سال بعد منعقد کئے جاتے ہیں لیکن آنے والے انتخابات، تقریبا چار سال میں تیسرے انتخابات ہوں گے۔
ان انتخابات میں ووٹرز 650 حلقوں سے ممبرز
آف پارلیمنٹ کا چنائو کریں گے۔

#BrexitDay
#GeneralElection19 #urdu