گزشتہ روز اجلاس کے اختتام پر ہم نے خبر دی کہ کثرتِ رائے سے چیف جسٹس کے نامزد کردہ پانچوں ناموں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔کچھ ہی دیر بعد سپریم کورٹ کیجانب سے ایک اعلامیہ جاری ہوتا ہے جس میں انکشاف ہوتا ہے کہ معاملہ کثرتِ رائے سے موخر کر دیا گیا ہے1/13
ابھی ہم صحافی اس اعلامیہ کو رپورٹ ہی کر رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایک خط واٹس ایپ پر موصول ہوتا ہے جس میں معزز جج اعلامیہ سے متضاد رائے دیتے ہوئے کہتے ہیں 9 میں سے 5 اراکین نے چیف جسٹس کے نامزد کردہ ناموں کو مسترد کر دیا ہے2/13
Apr 5, 2022 • 6 tweets • 2 min read
Barrister Salahuddin On Tuesday Argued Before The Larger Bench !
"When you're interpreting the constitution your Lordships with one eye looks to the history & with one eye to future"
"I looked up at the instances where speaker of any parliament has actually refused to count the votes of certain parliamentarians on the grounds that they were #ForeignAgents.First example that came up was in 1933 #Germany"
Jun 8, 2021 • 7 tweets • 2 min read
سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیجانب سے جمع کروائے گئے جواب کا متن !
27 جون 2018 کو بریگیڈئیر عرفان رامے میرے گھر پر تشریف لائے، انہوں نے مجھ سے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے والی سڑک کو کھولنے سے متعلق میرے فیصلے پر نظر ثانی کا کہا.
میرے انکار پر انکو کافی تکلیف پہنچی، جس کے عینی شاہد اس وقت مجھے عمرے کی مبارکباد دینے کیلیے آئے چند مہمان بھی ہیں ۔
دو روز کے بعد 29 جون کو اس وقت کے ڈی جی - سی - آئی ایس آئی میجر جنرل فیض حمید میرے گھر پر تشریف لائے۔
Jun 8, 2021 • 5 tweets • 1 min read
سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید میرے موکل کے گھر آئے۔حامد خان
آپ کے موکل کے آئی ایس آئی کے لوگوں کیساتھ مراسم تھے،جسٹس بندیال
شوکت عزیز صدیقی اپنی نشست پر کھڑے ہو گئے۔ فوج میں کسی کے ساتھ بھی ذاتی مراسم نہیں۔شوکت صدیقی
جسٹس شوکت عزیز صدیقی آپ ایک ایماندار شخص ہیں۔یہ بات سب جانتے ہیں ۔جسٹس عمر عطاء بندیال
آپ کا بہت شکریہ۔ شوکت عزیز صدیقی