Information and Culture Department, Punjab Profile picture
Official account of Information & Culture Department, Punjab - @govtofpunjabpk
Mar 13, 2023 8 tweets 4 min read
چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ کی زیر صدارت گورننگ باڈی کا 71واں منعقد ہوا۔
نئے تشکیل پانے والے بورڈ اجلاس کی پہلی ملاقات تھی،تمام ممبران نے اپنا اپنا تعارف کروایا

#ICD #Punjab #AlHamra @Official_QAS ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء نازیہ جبیں نے اجلاس کو ادارہ کی تاریخ، اغراض ومقاصد،مشن،خدمات،آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق آگاہ کیا۔
تمام ممبران کی ادبی وثقافتی ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے سفارشات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ قاسم علی شاہ
#ICD #Punjab #AlHamra