The day is not far when the decisions of the United Nations will be made in Pakistan.
A positive thinker.
A common Pakistani.
The one who makes mistakes... 🤦
Mar 30, 2023 • 6 tweets • 3 min read
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کر رہی تھی
کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔
شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی:+
کیا تم لوگ الله پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ الله جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا الله نے آج ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کر دیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے۔
++
اٹھارویں صدی کے وسط میں یورپی ریاستوں نے براعظم افریقہ کو اپنے درمیان تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا،
اس تقسیم کے نتیجے میں افریقی ملک چاڈ فرانس کے حصے میں آیا۔
چنانچہ فرانس نے چاڈ میں اپنی نوآبادیات میں توسیع کیساتھ افریقہ کو مذہب اسلام سے الگ کرنے اور چاڈ کے لوگوں کا مذہب++
#نمود_عشق
عیسائیت میں بدلنے کی کوشش شروع کر دیں
تاکہ ان پر قابو پانے میں آسانی پیدا ہو۔
فرانس نے"چاڈ"میں مسلمانوں کے خلاف متعدد قسم کے غیر انسانی جرائم کیے،
جن میں اسلامی قوانین کو ختم کرنا، عربی زبان پر پابندی عائد کرنا،
اور اسلامی یادگاروں کو تباہ کرنا شامل ہیں۔++
مراثیوں کی لڑکی نے بھاگ کر شادی کرلی۔
سارے مراثی جمع ہوئے اور فیصلہ کیا کے لڑکے کے گھر پر حملہ کیا جائے اور لڑکی کو بچایا جائے۔
دور پار اور اریب قریب کے رشتہ داروں کو جمع کر لیا گیا۔
شام ہوتے ہی مراثیوں کا پورا لشکر لڑکے کے گھر کے سامنے جمع ہو گیا
@Atifrauf79 @TararAttaullah
اور مناسب وقت کا انتظار کرنے لگے۔
جب اندھیرا گہرا ہو گیا تو مراثیوں نے اپنے
ہتھیار ( ڈھول، باجے، ہارمونیم اور چمٹے وغیرہ) نکال لئے اور حملہ شروع کر دیا۔
پورا علاقہ ڈھول باجے کی آواز سے گونج اٹھا۔
اہل محلہ نے خوب بھنگڑے ڈالے اور بیلیں دیں۔
صبح اذان ہوتے ہی حملہ روک دیا۔