The Dissident Profile picture
Already Married
Dec 8, 2023 15 tweets 3 min read
آجکل اکثر انصافی اور انکے میڈیائی سپورٹر آپکو بتاتے نظر آ رھے ھیں کہ جو جبر تحریک انصاف کےساتھ ھو رھا ھے اسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، مثال کے طور پر خواتین ورکرز کی بار بار گرفتاری مرد ورکرز کے اغوا یا انکی بھی بار بار گرفتاری اور زبردستی کی پریس کانفرنس کی مثال دی جاتی ھے
1/15 اسکے جواب میں عرض یہ ھے کہ آپ لوگوں کے خلاف ھونے والا موجودہ ایکشن اصل میں ان حملوں کا ری ایکشن ھے جو آپ لوگوں نے ریاست پر کیے، نہ صرف نو مئی بلکہ اس سے بہت پہلے آپ لوگ ریاست پر حملہ آور تھے، اس تھریڈ میں ریاست پر آپکے حملوں کا احوال بیان کرتے ھیں
2/15
Oct 26, 2023 25 tweets 5 min read
آجکل کیا عمررسیدہ کیا نوزائیدہ ھر انصافی کی زبان پر یہ الفاظ ھیں کہ عمران خان سارے نظام کو ننگا کرگیا ھے ، ان سب دماغی مفلوجوں کو خبر ھو کہ نظام اب ننگا نہیں ھوا بلکہ اب تو ننگے نظام نے اپنا رخ عمران خان کی طرف پھیرا ھے ، 😂😂
یہ نظام تب بھی اتنا ھی ننگا تھا جب ۔ ۔
1/24 ایک بھوکی ننگی ایک سیٹ والی پارٹی کا مینار پاکستان پر جلسہ اتنا شاندار کروایا گیا جتنا کسی دوتہائی اکثریت کی حامل جماعت کاھوسکتا ھے
یہ نظام تب بھی اتنا ھی ننگا تھا جب ۔ ۔
ایک سال گزارنےکےبعد اچانک2013کےالیکشنز متنازعہ نظر آنےلگےاور کینیڈوی مداری کی ھم رکابی میں دھرناپلان ھوا
2/24
Oct 31, 2022 6 tweets 2 min read
#تھریڈ
آپ دنیا کابہترین کولا بنائیں لیکن اسکی مارکیٹنگ/ایڈورٹائزنگ نہ کریں اور
چوک میں رکھ کربیچناشروع کر دیں،جبکہ دوسری طرف آپکامخالف ایک ایوریج ذائقےکا کولابنائےلیکن ھرچینل پراسکاکمرشل چلائےھر سڑک پربل بورڈزلگائے۔
آپکےخیال میں نتیجہ کیانکلےگا ؟؟
بلاشبہ آپ پٹ جائیں گے اصولا" تو اچھی چیز ھی زیادہ بکنی چاھیے لیکن بدقسمتی سےدنیا اسطرح انصاف کے اصولوں پر نہیں بنی اسلیے چیز کے اچھے برے ھونے کی بجائے اسکی مارکیٹنگ اور پریزینٹیشن زیادہ معنی رکھتی ھے، عمران نیازی کے مقابلے میں ن لیگ اسی ناانصافی کا شکار ھے اور رھے گی جب تک پالیسی تبدیل نہیں کی جاتی
Aug 26, 2022 8 tweets 2 min read
کچھ عرصہ ھوا نااھل،نالائق،عمران نیازی نےیقینی ڈیفالٹ سےبچنےکےلیےIMFسےقرضہ مانگا،معیشیت کی تباہ حالی دیکھکرIMFنے بالواسطہ شرط رکھی کہ سٹیٹ بنک کاکنٹرول ھمارےنمائندےرضاباقر کےحوالےکیاجائے،خوداری کےبھاشن بھول کرنالائق نیازی نےبذریعہ پارلیمنٹSBPپرحکومتی کنٹرول ختم کیااورقرض پروگرام لےلیا، حکومت جاتی دیکھ کر اس قرض پروگرام کی شقوں کی خلاف ورزی کی اور وہ پروگرام ھی معطل کروا لیا جسے لینے کے لیے ملک نے اتنی بھاری قیمت ادا کی تھی ۔ پروگرام معطل ھونےسے ملک ڈیفالٹ کے شدید خطرات میں گِھر گیا اور روپیہ جو کہ نیازی حکومت کے چار سالوں میں پچاس فیصد قدر کھوچکا تھا تھا
Jul 26, 2020 21 tweets 6 min read
تھریڈ
حکومت کی کرونا (مس)مینیجمنٹ اور کرونا کیسز میں کمی بارے کچھ حقائق آجکل اللہ کےفضل وکرم سے پاکستان میں کروناکیسز میں واضح کمی نظرآرھی ھے، جسکا کریڈٹ پاکستان میں کروناکےپھیلاؤ کی ذمہ دار حکومت کے ترجمان حکومت کی نام نہاد سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کودے رھے ھیں