Inayat Khan Tajik Profile picture
Please don't underestimate my ability to delete you from my life and act like I never knew you.
Mar 18, 2022 6 tweets 2 min read
تھریڈ:
جب سے پاکستان آزاد ہوا ہمیشہ یہی سننے کو ملا کہ یہاں کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا۔ کبھی ہمیں “میرے عزیز ہموطنو” کہہ کر ملک کے وسیع تر مفاد کے نام پر دھوکہ دیا گیا اور کبھی اشرافیہ کے مداریوں نے ہمیں جمہوریت کی ڈگڈگی پر بچہ جمورا کی طرح گول گول گھمایا۔
1/5
پھر اللّٰہ نے ایک شخص کو یہ ہمت دی کہ وہ اسٹیٹس کو کے خلاف کھڑا ہو۔ اس نے اپنی محنت شروع کی ابتدا میں ناکام ہوا کیونکہ جن سے وہ سڑے ہوئے نظام کو بدلنے کا کہتا تھا وہ وہی لوگ تھے جو “کچھ نہیں بدل سکتا” کے فلسفے پر بڑے اور پھر بوڑھے ہوچکے تھے۔
2/5
Aug 9, 2020 8 tweets 3 min read
“A nation that destroys its soils destroys itself. Forests are thr lungs of our land, purifying the air and giving fresh strength to our people.” ~ Franklin D. Roosevelt

#PlantWithTigersForce
1/7
“Between every two pine trees there is door leading to a new way of life.” ~ John Muir

#PlantWithTigersForce
2/7
Aug 8, 2020 7 tweets 4 min read
Key feutures if Ravi Riverfront project Lahore.

#نیا_دور_نیا_لاہور Proposed Commercial, Education, Health and Sports facilities in Ravi Riverfront project, Lahore.

#نیا_دور_نیا_لاہور
Jul 25, 2020 4 tweets 2 min read
کم از کم میں اپنی اولاد کو فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ؛
جب عمران خان چھیانوے میں اسٹیٹس کو سے ٹکر لینے اکیلا نکلا تھا تو میں اس کے ساتھ کھڑا تھا۔
میں نے ٹانگہ پارٹی کے طعنے بھی سہے، ہمیں جماعت اسلامی کی ٹیم B کے نام سے بھی پکارا گیا۔
#JeetHoiInsafKi
1/4
دو ہزار تیرہ کی الیکش ڈکیتی بھی دیکھی اور دھرنے کے ڈنڈے، آنسو گیس بھی جھیلے اور سڑکوں پہ راتیں بھی کاٹیں۔
کبھی یہودی کا ساتھی تو کبھی طالبان کا حامی کہا گیا۔
ن لیگ کی مغلظات، پیپلز پارٹی کے طنز، ایم کیو ایم کی دھونس اور مُلاؤں کے فتووں سے بھی نبرد آزما رہے۔
#JeetHoiInsafKi
2/4
Jun 24, 2020 17 tweets 4 min read
بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے

قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی

آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں

کیوں

پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں

تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی *صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں*

زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے

وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے

پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں
Jun 17, 2020 5 tweets 2 min read
۱۹۹۹ سے لے کر ۲۰۰۱ تک میں نے بحیثیت انجینئر اتھل بیلہ پراجیکٹ بلوچستان میں خدمات سرانجام دیں ہیں۔ یہ علاقہ مینگل صاحب کا ہے وسیع ترین چیکو کے باغات، بہترین گاڑیاں، شاندار گھر، مہنگا ترین اسلحہ اور محافظوں اور نوکروں کی فوج مینگل صاحب کی ملکیت ہے۔
1/4
اب وہاں کی عوام کا بتاتا چلوں نا سر پہ پکی چھت نا پاؤں میں جوتی اور نا تن پہ ڈھنگ کا کپڑا یہ سب سردار مینگل کے جدی پشتی غلام ہیں۔
اس علاقے میں کوئ مڈل کلاس نہیں ہے یا تو آپ سردار ہیں یا پھر رعایا۔
2/4
Jun 14, 2020 9 tweets 2 min read
There was a very brilliant boy, he always scored 100% in Science.

Got Selected for IIT Madras and scored excellent in IIT.
Went to the University of California for MBA.

Got a high paying job in America and settled there.
Married a Beautiful Tamil Girl.
1/9
Bought a 5 room big house and luxury cars.
He had everything that make him successful but a few years ago he committed suicide after shooting his wife and children.
2/9