Jawad Raza Khan Qadri Profile picture
Great Grandson of Ala Hazrat Maulana Ahmad Raza Khan, INSAFIAN! First Sufi Travel Vlogger on the planet
May 23, 2023 8 tweets 4 min read
"بند دروازوں کے پیچھے"
Behind closed doors
شاید وہ ڈاکومنٹری ہے جس کی وجہ سے ارشد شریف کو شہید کر دیا گیا۔
1 گھنٹے کی اس ڈاکومنٹری میں پاکستانیوں کا سر شرم سے تقریبا 20 منٹ تک جھکا رہے گا۔ 21 منٹ 13 سیکنڈ سے لیکر 40 منٹ تک
کا حصہ ہم پاکستانیوں کے لٹنے کی داستان پر محیط ہے۔
میں نے سوچا اپنے پاکستانیوں کے لئیے اس کا خلاصہ ایک تھریڈ میں لکھ چھوڑوں۔
مجھے پورا یقین ہے کے شریف خاندان نے اس فلم میں سے بہت سارے ضروری حصے کٹوا دئیے ہونگے کیونکہ پیسہ ہر جگہ چلتا ہے۔
ارشد شریف نے جس مفصل انداز سے رمضان شوگر Image
May 21, 2023 4 tweets 1 min read
اعلی حضرت امام احمد رضا خان نے گزشتہ ڈیڑھ صدی سے اسلام کی روح یعنی عشق رسول اللہ کا درس دیا۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت کا راستہ ہی اللہ تعالٰی سے قرب کا راستہ ہے۔
میں جواد رضا خان اولاد احمد رضاخان پچھلے 37 سال سے سرکاری ملازم ہونے کے ناطے اپنے اپنے دادا امام احمد رضا خان کے نام کا لوگوں کو تماشہ بناتے دیکھتا رہا ہوں۔
ان لوگوں نے دولت اکھٹی کرنے کے لیے امام احمد رضا خان کے چاہنے والوں کا استحصال کیا اور اپنے بیہودہ دنیاوی اور سیاسی مفادات حاصل کیے۔
ایک بہت منظم طریقے سے امام احمد رضا خان کے نام پر لوگوں کا معاشی اور
May 6, 2023 38 tweets 8 min read
1948 النكبة، جب سات
لاکھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال دیا گیا اور عرب کے سینے ایک صہیونی سازش کے ذریعے اسرائیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ Al Nakkba کے معنی ہیں catastrophe اور یہ قیامت فلسطینیوں پر عربوں کی نا اہلی کی وجہ سے ٹوٹی۔
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں نکبا اور اس کے بعد کے واقعات پر گہری نظر رکھتا ہوں.
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا اسرائیل کے قیام پر اسرائیل کو مغرب کی ناجائز اولاد قرار دینا ایک نہایت بہادری اور دوراندیشی کا Statement تھا۔ 1947 میں David Ben Gurion جوکہ ایک صحیونی لیڈر اور اسرائیل کا پہلا وزیراعظم تھا،
Mar 27, 2023 11 tweets 4 min read
1963 میں ہندوستان کے ایک سابق صدر ڈاکٹر عبدل کلام کا rocket techniques کے ٹریننگ پروگرام پہ امریکہ کےHQ NASA جانا ہوا۔
ڈاکٹر عبدل کلام نے کورس کے بعد اپنے تاثرات کچھ یوں قلمبند کئے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن "ادھر NASA reception lobby میں ایک پینٹنگ پر نظر پڑی۔ یہ ایک جنگ کا منظر ہے جس کے بیک گراونڈ میں راکٹ اڑتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ ایسی جگہ پہ اس قسم کی پینٹنگ کوئی خاص حیرانگی کی بات تو نہیں مگر میری نظر اس پینٹنگ پر اس لیئے ٹھہری
#IslamaadHighCourt
Mar 26, 2023 10 tweets 3 min read
اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ اتنے بڑے خانوادے سے ہونے کے باوجود ایک سیاستدان عمران خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں۔
شاید یہ تحریر آپ کے دل کو چھو سکے۔
میں جوں جوں تاریخ کا مطالعہ کرتا گیا، ولی اللہ اور انصاف پسند حکمرانوں کے تصور کو گویا پوری طرح سمجھتا گیا۔
#حقیقی_آزادی_جلسہ یہ ایک ایسا تعلق ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔
سلطان محمود غزنوی کا حضرت سید علی ہجویری سے تعلق ہو یا سلطان شہاب الدین غوری کا حضرت خواجہ معین الدین چشتی سے لگاؤ۔ حضرت میاں عمر چمکنی کا ابدالی کے لئے مراٹھوں پر حملے کا حکم ہو یا حضرت محی الدین ابن عربی کی ارتغل غازی سے محبت۔
Mar 24, 2023 9 tweets 3 min read
1757ء عیسوی میں ایک معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں۔
دستخط کرنے والوں میں ایک صاحب کا نام ہوتا ہے کرنل کلایئو جو کہ بطور ایڈمرل کے سٹاف آفیسر، اس معاہدے پر دستخط کرتا ہے اور دوسری طرف دستخط گزار ہوتا ہے میر محمد جعفر خان بہادر آف بنگال۔
#آئین__پاکستان_سے_غداری_نامنظور
ا س معاہدے کا ایک عکس میری نظر سے بھی گزرا۔ واضح رہے یہ وہی میر جعفر ہے جو نواب سراج الدولہ کا سپاہ سالار تھا اور اس نے غداری کرتے ہوئے انگریزوں کاساتھ دیا تھا۔
اس معاہدے کے 13 آرٹیکل ہیں۔ جن میں سے بیشتر میں اس تھریڈ میں آپکے لیے تحریر کر رہا ہوں۔
Feb 4, 2023 24 tweets 6 min read
مولانا احمد رضا خان بریلوی بریلوی کے پاکستان میں چشم و چراغ ہونے کی حیثیت سے اپنے خاندان کی تاریخ، پاکستان ہجرت کی وجوہات، پاکستان کی اخلاقی اور سیاسی تربیت، بشمول ملک کی موجودہ صورت حال پر ایک تھریڈ لکھا ہے۔
ضرور پڑھیئے گا۔
#باغی_ہوں_کرپٹ_نظام_سے میرا تعلق انڈیا کے ایک مذہبی اور رئیس خاندان سے ہے۔
بڑیچ قبیلے کے یوسف زئی پشتون ہیں اور آباو اجداد قندھار سے ہندوستان تبلیغ دین کے لیئے ھجرت کر کے بریلی آگئے۔
میرے آباو اجداد نے جنرل بخت خان کے ساتھ مل کے انگریزوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کی کیونکہ پشتون ایک آزاد قوم ہے اور غلامی
Dec 22, 2022 12 tweets 3 min read
غزنوی: لٹیرا؟
عمران خان گھڑی چور؟
جیسے بالی ووڈ سے علم حاصل کرنے اور پھر اسکی روشنی میں کتابیں لکھنے والے آپ کو یہ نہیں بتائیں گے کہ غزنوی کو اسکالرز کا اغواء کار بھی کہا جاتا ہے۔
محمود غزنوی قابل محققین کو ہر قیمت پر غزنی بلوا لیا کرتا تھا۔ وہ ان محققین پر سالانہ چار لاکھ درہم سے زائد خرچ کرتا تھا۔۔۔ فردوسی اور البیرونی کو اسی نے فائنانس کیا تھا۔ بالکل اسی طرح پاکستان کے کرتے دھرتے یہ کبھی نہیں بتائیں گے کہ عمران خان نے سیرت النبی محمدﷺ اتھارٹی قائم کی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر جیسے پڑھے لکھے لوگوں کو بیرون ملک سے بلا کر
Oct 11, 2022 13 tweets 3 min read
قادر پٹیل کو وزیر صحت بنانے کے بعد اب کامران ٹیسوری کو کراچی کا گورنر بنا دیا گیا ہے۔ اور یوں لگتا ہے کہ حکومت یہ عہد کر چکی ہے کہ کوئی چور اچکا اور ڈاکو ہم نے باہر نہیں رہنے دینا۔ بلکہ چن چن کر تمام مجرموں کو اعلی عہدوں پہ لا بٹھانا ہے۔ دنیا کی تاریخ میں ایسی کوئی دوسری مثال آپ کو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی جس میں
دو سو انسٹھ مزدوروں کو زندہ جلانے والے کسی انسان کو گورنر کے عہدے پہ لا بٹھایا جائے۔ کامران ٹیسوری کا ایک سرسری سا تعارف کرواتا ہوں تا کہ قوم جان سکے کہ کس طرح کے لوگوں کو آپ پہ مسلط کیا جا ہیں۔