Rana Mohammdi Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمھاری نماز پڑھی جاۓ ۔۔۔۔ ‎‎‎‎‎#البدر https://t.co/rUzkqcVoaD‎
May 30, 2021 20 tweets 6 min read
#ٹیم_البدر
پاکستانی میڈیا کے ناسور
کل اسد طور سے اظہار یکجہتی کے لیے 10 سے 12 صحافی اکٹھے ہوے ان کو لیڈ کر رہے تھے حامد میر اور عاصمہ شیرازی
ڈرامے میں رنگ بھرنے کے لیے اسد طور کے پورے بازو پر پٹیاں لپیٹ کر بازو گلے میں لٹکا دیا گیا
حالانکہ دو دن پہلے صرف کہنی پہ ڈریسنگ تھی اور محترم ٹی وی انٹرویو دے رہے تھے
منہ سے جھاگ اڑاتے ہاتھ میں مائک پکڑے یہ چھوٹا سا ٹولا اپنی تمام حدود پار کر گیا اداروں کو دھمکاتے دھمکاتے اخلاقیات کے تمام بھاشن پس پشت ڈال گئے جس کا روز رات پرائم ٹائم میں عوام کے سامنے رونا رویا کرتے تھے
حامد میر نے کہا اب ہم آپ

جاری
Aug 6, 2020 10 tweets 3 min read
ایک دوست نے سریے سے متعلق معلومات شیٸر کی ھیں چاھتا ھوں کہ آپ حضرات کے ساتھ بھی شیٸر کروں
سریے_میں_فراڈ_سے_کیسے_بچیں_____؟
سریے کی مقدار کا چیک کرنے کا ایک آسان سا کلیہ ذکر کروں گا جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
جاری سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہوا ہے وہ ہرگز مت خریدیں، اس کے علاوہ سریے کی ہر ہر لینتھ/بار کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے
جاری