Muhammad Nawaz Khan Profile picture
HR Activist, F/O @Ahmadnawazaps & Ambassador of @OneYoungWorld, Working for a 🌎 where #Love is the language & #Peace is the way of life ! ( RT≠Endorsement )
Mar 16, 2023 5 tweets 4 min read
This young gentleman is @SMahmoodKazmi been closely working with the UN and has global approaches to the 🌎 leaders

He is not a political but he love @ImranKhanPTI
I would like to bring the attention of Khan team to take him onboard
He has good terms with 👇👇 The US President Biden, Canadian PM Trudeau and other global leaders

as well as UN Human Rights, Amnesty and other global organisations

Thank you brother for your efforts and support towards @ImranKhanPTI ❤️
Jan 4, 2023 7 tweets 2 min read
جنرل اور چرواہا
یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا
جنرل چرواہے کیطرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دےگا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا
کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے👇 یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،
لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے
چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی،
اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.
جنرل نے چرواہے👇
Nov 23, 2022 5 tweets 1 min read
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی نا کسی کو فائدہ ہوجائے۔

بحرین پولیس میں سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل) بھرتی ہونے کا سنہری موقع.
نوکری کی تفصیلات:
سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل)
تنخواہ: 268 دینار پاکستانی (123052 روپے)
تعلیم: میٹرک, ایف اے, ایف ایس سی, ائی سی ایس یا گریجویشن👇👇 عمر: 18 سے 25 سال
قد: 6 فٹ
سہولیات:
رہائش فری سرکاری بیرکس میں
کھانا فری (ڈیوٹی ٹائم)
ٹکٹ فری (ہر 2 سال بعد)
فری میڈیکل
ہیلتھ انشورنس (سروس کنٹریکٹ کے مطابق)
فری ٹرانسپوٹیشن
بحرین ویزہ
بحرین ایئر ٹکٹ

راولپنڈی فوجی ٹاور گیٹ نمبر 3 پر منگل 30 تاریخ کو صبح 9 بجے پہنچ👇👇
Nov 21, 2022 4 tweets 2 min read
“This is 20-year-old Qatari, Ghanim Al-Muftah. He starred alongside Morgan Freeman and recited the #Quran in the #QatarWorldCup2022 opening ceremony.

Ghanim was born with a rare condition known as Caudal Regression Syndrome, affecting the development of the lower half of the👇👇 Image body.

Many suggested his mother abort Ghanim but she decided to have him: “I will be his left leg and you will be his right leg”.

Ghanim became Qatar's youngest entrepreneur, having founded an ice-cream business. He plays multiple sports despite physical disabilities. At 👇👇
Nov 10, 2022 8 tweets 4 min read
ایک دانا نے @ImranKhanPTI کے بارے میں کہا تھا کہ اسے قدرت نے ایسے کپڑے عطا کئے ہیں کہ اس کے دشمن جتنی مرضی اسکی کردار کشی کر لیں اسکے دامن پر داغ خود بخود دھلتے جاتے ہیں۔ شائد اسے کینسر کے مریضوں کی دعائیں ہی کافی ہیں

جاوید ہاشمی نے دغا دیا آج کہیں کا نہیں رہا۔ کوئی پارٹی اسے👇 ٹکٹ دینے کو ہی تیار نہیں۔

عائشہ گلالئی سے لیکر عامر لیاقت اور اپنی پارٹی میں آکر پھر جانے والے اور بےشمار لوگ جو اس سے ٹکرائے ماضی بن گئے.

ریحام خان نے کتاب لکھی لیکن خان نے اس کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا۔ وہ آج بھی زہر اگلتی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، یہاں تک کہ👇
Sep 8, 2021 5 tweets 2 min read
جرمنی نے اپنے لیڈر کو الوداع کہ دیا۔
وہ اپنی بالکونیوں پر باہر آئی اور پورے ملک میں 6 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں گئیں۔
اقتدار کے 16 سالوں میں اینجلا مرکل نے اپنے کسی بھی رشتہ دار کو ریاستی عہدے پر تعینات نہیں کیا۔
اس نے رئیل اسٹیٹ ، کاریں, پلاٹ اور نجی طیارے نہیں خریدے👇 سولہ سال تک ، اس نے اپنی الماری کا انداز کبھی نہیں بدلا۔
ایک پریس کانفرنس میں ، ایک صحافی نے میرکل سے پوچھا: '' ہمیں احساس ہے کہ آپ نے وہی سوٹ پہنا ہوا ہے ، کیا آپ کے پاس دوسرا نہیں ہے؟ '' اس نے جواب دیا: "میں سرکاری ملازم ہوں ، ماڈل نہیں۔👇👇