Munazza Naeem Profile picture
#Parody #WomenEmpowerment #GirlsEducation #SocialEquality
Aug 10, 2021 5 tweets 2 min read
#قلمکار

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی جانب سے نبوت کے اعلان کے چھٹے سال حضرت عمرؓ نے 35 برس کی عمر میں اسلام قبول کیا

حضرت عمرؓ کے زمانہ میں اسلامی سلطنت کی حدود 22 لاکھ مربع میل تک پھیلی ہوئی تھیں۔

آپ نے دو بڑی طاقتوں ایران اور روم کو شکست دی،
👇 بیت المال کا شعبہ فعال کیا، اسلامی مملکت کو صوبوں اور اضلاع میں تقسیم کیا، عشرہ خراج کا نظام نافذ کیا اور پولیس کا محکمہ قائم کیا۔

صحابہ اور اھل بیت کو ایک سا سمجھنے والو کو حضرت عمر رض یہ سمجھا گیے کہ وہ اھل بیت کے غلامی میں شرف محسوس کرتے ہیں
👇
Aug 9, 2021 5 tweets 2 min read
ھل من ناصر ینصرنا

ہے کوئی جو خیموں کو اکھاڑنے
میں زمین کی مدد کرے

ہے کوئی جو فرات کے پانی کو
بچوں کے ہونٹوں تک پہنچنے
کے خواب کو توڑے

ہے کوئی جو انسانی حقوق کا چارٹر
تلواروں میں برابر تقسیم کرے
#قلمکار
👇 ہے کوئی جو کربلا کی گرد
کو ماحولیاتی آلودگی قرار دے
آلودگی جو باپ کے بیٹی کو دیے گئے
صحت بخش بوسے کو بیمار
کر دیتی ہے

ہے کوئی جو امدادی کیمپ
کے ساتھ زندگی کے بروشرز لائے
اور بچوں میں تقسیم کر دے

ہے کوئی جو ایسے بستر لائے
جن پر سسکیوں کو سکون کی نیند آ جائے

👇
Jun 23, 2021 11 tweets 3 min read
کیا ایسے کسی شخص کے نام کے ساتھ مفتی لگانا چاہیئے جس کی حرکت، بدفعلی اور کرتوت اسلامی تعلیمات کی بجائے قومِ لوط سے مشابہت رکھتے ہوں؟ کیونکہ اُس نے یہ بدعملی کرتے وقت مدرسے کی چار دیواری کے تقدس تک کو خاطر میں نہ لایا۔
👇 اُس کا جرم دوسروں سے مختلف اس لئے بھی تھا کیونکہ بدفعلی کا شکار طالب علم اُس درندے سے اسلام پڑھنے اور سیکھنے کے لئے اُس کے مدرسہ میں آیا تھا۔ ایک عام انسان اور ایک عالم اور مفتی کے گناہ میں فرق ہوتا ہے۔ عالم اور مفتی کا جرم اس لئے بھی دوسروں سے زیادہ سنگین ہوتا ہے
👇
Jun 21, 2021 4 tweets 1 min read
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف ( مبلغ و حاکم بنا کر ) بھیجا تو ان سے فرمایا :’’ تو وہاں اہل کتاب ( یہودیوں ) کے پاس جا رہا ہے۔ جب تو ان کے پاس پہنچے تو ان کو اس بات کی دعوت دینا کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول و پیغمبر ہیں ۔ اگر وہ تیری اس بات کو مان لیں تو انھیں بتانا کہ اللہ عزوجل نے ان پر ہر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں ۔
May 16, 2021 7 tweets 4 min read
جب جب قدوس بزنجو کا پیسہ ختم ہوتا تھا تو عدم اعتماد کی پاد مار کر حکومت کو بلیک کرکے پیسہ نکالتا رہا۔ اس بار جام صاحب نے اعلان کیا کہ مجھے کوئی بلیک نہیں کرسکتا۔ تو اب مجبور ہوکر اپنی گرل فرینڈ کے زریعے بلیک میلنگ شروع کردیا ہے بزنجو انکل نے۔ 👇 پہلے لڑکوں سے دوستی کرو۔ ڈی ایم میں اُنہیں آنے کی دعوت دو۔ اور ان سے راز نکالو۔ پھر جب بھی اختلافات شروع ہوئے تو ڈی ایم کی سکرین شاٹ ٹویٹ کرکے بلیک میل کرو۔ غفار لنگاہ کا اتنا قصور تھا کہ شادی کی آفر دے ڈالی اس ذلیل اور بدکردار ٹھرکی لڑکی کو۔۔ 👇