مریم 🇵🇰🇦🇺 Profile picture
Programming is like poetry should be short and concise|Java addict ☕️| Teacher |can’t c#.
Apr 27, 2022 12 tweets 4 min read
#copied
دو دن پہلے کہا تھا، جسطرح دعا زہرا کا کیس وائنڈ اپ ہو رہا ہے، اس میں بہت سے جھول ہیں۔ اب تک اس پر قائم ہوں۔ بچی کی دس اور ویڈیوز آ جائیں، دس اور نکاح نامے سامنے آ جائیں، اس کیس میں شروع سے آخر تک شکوک ہی شکوک ہیں ۔👇 ۳ بچیاں ایک ہفتے میں کراچی سے پنجاب جاتی ہیں، نکاح ہوتا ہے، ویڈیو بیان آتا ہے۔ ایک جیسا لہجہ، ایک جیسا بیان، ایک جیسی کہانی، ایک دعا کراچی سے پنجاب پہنچ جاتی ہے لڑکے کے گھر جاتی ہے، دروازہ کھلتا ہے اور لڑکے کے گھر والےبغیر چوں چراں اسے خوش آمدید کرتے ہیں بلکہ نکاح کر دیتے ہیں👇