Shuaib Rehman Profile picture
Businessman:Cricketer:Karachiite Music:Foodie:Philanthropist:SocialMedia Activist🇵🇰1st گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
Mar 2, 2023 8 tweets 4 min read
#کراچی ❤️
کہاں کیا اچھا ملتا ہے 1. نہاری. جاوید نہاری دستگیر 1
2. بریانی. نصیب بریانی محمود آباد
3. سنگا پورین رائس. فوڈ بریک بہادر آباد
4. حلیم. مزیدار حلیم سمن آباد
5. گولہ گنڈہ. انکل گولہ دھورا جی
+ 6. نمکین بوٹی. الحرمین. الاصف اسکوائر
7. گول گپے. لیاقت آباد پل
8. چپلی کباب. اے ون. شاہ فیصل کالونی
9.مٹن کڑاہی. انور بلوچ ملیر
10. چرغہ. کیفے لذیز برنس روڈ
11. کھٹاکھٹ. طیبی حسین آباد
12. برین مسالہ. نورانی خالد بن ولید روڈ
13. ہنٹر بیف. حنیفیہ. بنوری ٹاؤن
#کراچی
++++
Feb 28, 2023 5 tweets 2 min read
خالی جمعہ مبارک کہ میسیجز بھیجنے سے بخشش نہی ہوگی _
ملا نصرالدین صاحب کے پاس ایک لڑکا آیا اور ان سے پوچھا:
’’ملا صاحب! میرے والدکی آج جمعہ کے مبارک دن وفات ہوئی ہے۔ اگلے جہان میں اُن کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
ملا صاحب نے پوچھا: ’’کیا آپ کے والد صاحب نماز روزے کے پابند تھے؟
++ لڑکے نے کہا: ’’نہیں۔ وہ نمازپڑھتے تھے، نہ روزے رکھتے تھے، مگر خوش قسمتی سے جمعہ کے دن فوت ہوئے ہیں‘‘۔

ملا نے دریافت کیا: ’’عیاشی تو نہیں کرتے تھے؟‘‘
لڑکے نے بتایا: ’’عام طور پر تو نہیں۔ مگر جس روز رشوت کی رقم زیادہ مل جاتی، اُس روز جوا بھی کھیل لیتے، عیاشی بھی کرلیتے۔
++++
Feb 20, 2023 4 tweets 1 min read
*حیض والے مرد*

منیر نیازی کہتے ہیں کہ ابا جی کے ساتھ بیٹھا ھوا تھا۔
اچانک انہوں نے مجھ سے پوچھا: "حیض کے بارے میں کیا جانتے ہو؟"

میں نے اپنے دل میں الحمد للہ پڑھ کر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ ہم بھی اب اپنے آپ کو ان آزاد خیال لوگوں میں شمار کر سکتے ہیں جو اپنے
++++ گھر میں ہر قسم کے موضوع پر کھل کر بات کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی مجھے وہ سارے بیتے سال یاد آ گئے جو میں نے اباجی کے رعب اور دہشت کے ساتھ اس گھر کے گھٹن زدہ ماحول میں گزار دیئےتھے۔
میں نے مسکراتے ہوئے کہا:
"ابا جی،حیض ایک ایسے سرکل کا نام ہے جس سےھرجوان عورت مہینےمیں ایک بارگزرتی ہے"
+
Feb 20, 2023 4 tweets 2 min read
ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو
++++ Image سالانہ 200
ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتا ہے.
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے, ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین ہمیں دو تین بلین ڈالرز
++++
Feb 19, 2023 4 tweets 2 min read
#حضرت_انسان
چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟

کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟
کتا: نہیں
++++ چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟
کتا: ہاں
چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں
چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ
+++
Nov 3, 2022 5 tweets 2 min read
شادی میں بیواؤں کی شرکت کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کی بیشتر شادیوں میں کسی بھی بیوہ کو نہیں بلایا جاتا اگر کوئی بیوہ غلطی سے کسی شادی میں چلی جائے تو اسے دلہا دلہن کے قریب جانے، پھول پھینکنے، تحفہ دینے یا آشیرباد دینے کی اجازت نہیں ہوتی..
++++ Image جتندر پٹیل گجرات کے نواحی قصبے مہسنہ میں پیدا ہوا. سخت محنت کی اور کروڑ پتی بزنس مین بنگیا. لیکن کروڑ پتی بن جانا کوئی کمال کی بات نہیں.کمال چندر پٹیل نے اپنے بیٹے روی پٹیل کی شادی میں کیا. اس نے آس پاس کے پانچ ضلعوں سے اٹھارہ ہزار بیواؤں کو بیٹےکی شادی میں شرکت کی دعوت دے دی
++
Nov 3, 2022 5 tweets 3 min read
#رفوگر
رفوگر
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے ایک رفوگر رکھا ہوا تھا۔ وہ کپڑا نہیں باتیں رفو کرنے کا اعلی ماہر تھا۔ وہ بادشاہ سلامت کی ہر بات کی کچھ ایسی وضاحت کردیتا کہ سننے والے سر دھننے لگتے کہ واقعی بادشاہ سلامت نے صحیح فرمایا۔
ایک دن بادشاہ سلامت دربار لگا کر اپنی
#ImranKhan
++++ جوانی کے شکار کی کہانیاں سنا کر رعایا کو مرعوب کر رہے تھے۔ جوش میں آکر کہنے لگے کہ ایک بار تو ایسا ہوا کہ میں نے آدھے کلومیٹر سے نشانہ لگا کر جو ایک ہرن کو تیر مارا تو تیر سنسناتا ہوا گیا اور ہرن کی بائیں آنکھ میں لگ کر دائیں کان سے ہوتا ہوا پچھلی دائیں ٹانگ
#ImranKhan
++++
Sep 24, 2022 20 tweets 6 min read
گوروں کے سیاہ کارنامے
#ملکہ_زینت_محل
ملکہ الزبتھ کا انتقال ہوا تو مجھے ملکہ زینت محل یاد آگئیں۔ یادیں ہاتھ تھامے رنگون کے مضافات تک لے گئیں جہاں ایک بے نام قبر میں یہ ملکہ سو رہی ہے۔

ملکہ الزبتھ ایک بھلی خاتون تھیں۔ باوقار اورسنجیدہ۔ چہرہ اگر مزاج کا انتساب ہوتا ہے
++++ تو وہ یقینا ایک شاندار خاتون ہوں گی۔ان کے چہرے کی جھریوں میں مگر مجھے زینت محل بھی نظر آتی ہیں۔ بر صغیر کی آخری ملکہ۔ بہادر شاہ ظفر کی اہلیہ۔ یہ مغلوں کی واحد ملکہ ہیں جن کی کیمرے کی تصویر دستیاب ہے۔
ایک برطانوی ملکہ ہیں ایک مقامی ملکہ ہیں۔ دونوں کے چہرے سے ایک جیسا وقار
++++
Aug 14, 2022 6 tweets 3 min read
یہ پڑھیں ایک تاریخی تحریر جو ہم سب کے لیے حیران کن ہوگی ۔
*تاریخی حقائق*
08 مارچ 1975
70 کی دہائی میں ،
کراچی میں ایک با اختیار شہری حکومت قائم کرنے کی تحریک شروع ہوئی.
اسکے روح رواں ایک غیر معروف، غیرسیاسی شخصیت تھے.
انکا نام تھا مرزا جواد بیگ.
شہری حکومت کے
#14August
++ کے لیے اس تحریک کی کراچی میں بھرپور پزیرائی ہوئی.
پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم
ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی،
پروفیسر اے.بی.اے حلیم
اور سید حسین امام جیسے سنجیدہ فکر بزرگوں نے بھی مرزا جواد بیگ کا ساتھ دیا،
کراچی میں دیکھتےہی دیکھتے تحریک شہری حکومت کے 60 سے زیادہ علاقائی یونٹ
+++
Aug 8, 2022 9 tweets 2 min read
جینا یا جناح“
تاریخ کہ ساتھ بگاڑ کرنا کوئی ہم سے سیکھے ہم نے مطالعہ پاکستان کہ ذریعے اپنی تاریخ ہی بدل دی اور ہماری قوم اسی جھوٹ پر یقین کیئے ہوئے ہے
کچھ اس قسم کا بگاڑ قائد اعظم کے والد کہ نام کہ ساتھ ہوا جسے "جینا' سے جناح کردیا گیا اور مزے کہ بات اس معاملے میں دین فروش
++++ بھی کود پڑے، دیں فروش کسی بھی فقہے کہ ہوں انھیں بس اک بہانہ اور جاہل عقیدت مند درکار ہوتا اپنی دوکان چمکانے کے لیئے، کچھ دین فروشوں نے جناح کو ذوالجناح کا حصہ بنادیا اور سلام ہے ان لوگوں ہر جو ان منگھڑت کہانیوں پر یقین رکھتے،
امر فیاض ایک جگہ لکھتے ہیں:
قائدٍ اعظم محمد علی جینا
+
Aug 6, 2022 5 tweets 2 min read
#SohailAbbas
In Commonwealth games pakistan Hockey avail only 3 penalty corners out of 9 means 33% success ratio which we were taking 88% till 2013 so why we were doing so good till 2013 the reason is 👇👇👇
Presenting you the guy with*
Highest number of goals in a calender
++++ year -60in1999.
Fastest player to reach hundred goals (2 yrs 6 months and 18 days)
Fastest player to reach 200 goals.
Highest number of individual goals (348 international goals)
Highest number of hat tricks (21 international hat tricks). Also one double hat trick to his name.
++
May 24, 2022 5 tweets 2 min read
بڑے آدمی کے متعلق دوست نے واٹس اپ بھیجا ابھی
ایک استانی نے اپنے شاگردوں کو ایک نامکمل فقرہ دیکر اسے مکمل کرنے کو کہا ہر طالب علم نے اس فقرے کو اپنی سوچ سے مکمل کرنا ہے.
*نامکمل فقرہ یہ تھا*
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے
*طلبا کے جوابات:-
++++ 1-ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے
2-ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے
3-ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو اسے بار بار بتاتی رہتی ہے کہ قسمت کا پھیر ہے ورنہ اس کیلئے اچھے رشتے تو اور بہت تھے
++++
May 22, 2022 18 tweets 4 min read
ثاقب آپ اپنی زاتی رائے یا تحقیق کو اسلام سے جوڑ رہے ہیں,اور ٹیرین وائٹ کو نعوز باللہ رسول اللہ کے بیٹےابراہیم سےتشبیح دے رہے ہیں حضرت ماریاکوکسی اختلاف کے بغیر امہات المومنین کادرجہ حاصل ہے,میں لونڈی اور باندی کےمتعلق یوسف لدھیانوی صاحب کا فتویٰ کوٹ کرکے اس بحث کو ختم کرتا ہوں
+ باندی سے اس کے آقا کے لیے جنسی خواہش پوری کرنا جائز ہے ،قرآن کریم کی آیات اوراحادیث سے بھی صراحت کے ساتھ اس کاجواز ثابت ہے، مگرباندیوں اور لونڈیوں سے مرادکیا ہے اسے سمجھ لینا چاہیے، باندیوں سے مراد وہ آزاد عورتیں نہیں ہیں جن کوعیاش طبقہ نے بطورِ داشتہ رکھا ہو،
++++
Apr 15, 2022 14 tweets 4 min read
#ساغر_صدیقی کے والد نے ساغر کی پسند کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ہم خاندانی لوگ ھیں کسی تندور والے کی بیٹی کو اپنی بہو نہیں بنا سکتے غصہ میں اس لڑکی کہ گھر والوں نے لڑکی کی شادی پنجاب کہ ایک ضلع حافظ آباد میں کردی تھی جو کامیاب نہ ہوئی
لیکن ساغر اپنے گھر کی تمام آسائش و آرام
++++ چھؤڑ چھاڑ کر داتا کی نگری رہنے لگے(داتا دربار لاہور)
جب انکی محبوبہ کو پتا چلا ساغر داتا دربار ہیں۔ تو وہ داتا صاحب آ گئی کافی تلاش کہ بعد آخر تاش کھیلتے ھوئے ایک نشئیوں کہ جھڑمٹ میں ساغر مل ہی گئے
اس نے ساغر کو اپنے ساتھ چلنے کو کہا اور یہ بھی بتایا کہ مجھے میرے خاونذ نے
++++