Raeesa Shah Profile picture
Cricket Lover🏏 , #Pakistan🇵🇰 Old acc.(@SyedaRaeesa) #PSL9
Nov 19, 2020 7 tweets 3 min read
اسلام میں خود کشی حرام نہ ہوتی تو سپریم کورٹ کے سامنے اپنی جان دے دیتی اپنی تمام تعلیمی اسناد کو آگ لگا دیتی،
جج بننے سے بہتر تھا گاوں میں مویشی پال کر اپلے تھاپ لیتی،
وکلاء کی توہین آمیز گالیوں سے تنگ آ کر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد کا
1/7
#Richa
#Judiciary سپریم کورٹ کو کھلا خط۔ اٹک فتح جنگ میں تعینات خاتون جج جو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر فائز ہیں ان کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کو کھلا خط لکھا گیا ہے جس میں خاتون جج نے واضح انداز میں اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ آئے روز کا معمول بن چکا ہے
2/7
Oct 10, 2020 4 tweets 2 min read
ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھائے گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا
1/4
#Motivation
#Richa ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا،
پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا
2/4