Journalist | Writer | Human Rights Activist | Speaker | Scholar | Nature + Library Lover | Traveller |
General Secretary of CPJ_India
Dec 23, 2021 • 12 tweets • 3 min read
#Thread#HindutvaTerror:
موہن بھاگوت کو صحیح راستے پر بتانے والے اب کہاں ہیں؟
ہندوﺅں کےہاتھوں مسلمانوں کی ماب۔لنچنگ کو آپسی تنازعہ اور اتفاقی حادثہ بتانے والے شترمرغ کہاں ہیں؟
مودی سرکار سےمثبت تعاون کی اپیل کرنے والے کہاں ہیں؟ ہری دوار سے مسلمانوں کے قتل عام کی اپیل دیکھیں:1/12
انڈیا کے ہریدوار میں آپ کےبھاگوت اور مودی صاحبان کے قریبی غنڈے مسلمانوں کےخلاف قتلِ عام کی اپیل کر رہے ہیں،ہتھیار خرید کر مسلمانوں پر حملے کا حلف اٹھا رہےہیں
آپ کو بتاتا چلوں کہ،کچھ دنوں پہلے مسلمانوں کے قائد اور جمعیۃ کے صدر حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب نے جس سنگھی کو انٹرویو
2/12
Dec 5, 2021 • 9 tweets • 3 min read
#Thread:
اب ہندوستان میں رسول اللہﷺ کا کارٹون
*ناموسِ رسالتﷺ پر ناقابل برداشت حملہ :*
دل توڑنے والی یہ شرمناک خبر آرہی ہے کہ دہلی کے " جے سی پبلیکیشن " نے آئی۔سی۔ایس۔ای بورڈ کے تحت ساتویں جماعت کی تاریخ کی کتاب میں پیغمبر حضرت محمدﷺ کا کارٹون شائع کردیا ہے اور یہ کتاب…
کشمیر میں پھیلائی بھی جا رہی ہے
کتاب میں ہمارے نبی حضرت محمدﷺ کےعلاوہ حضرت جبرئیل کا خاکہ بھی شائع کیاگیاہے
جبکہ پوری دنیا جانتی ہےکہ مسلمان ہر ظلم سہہ سکتا ہے لیکن اپنے نبیۖ کا کارٹون کسی قیمت پر برداشت نہیں کرسکتا ہے، اس کےباوجود کارٹون کی اشاعت کا کیا مطلب ہے؟
Dec 3, 2021 • 8 tweets • 3 min read
#Thread#TripuraPolice
Twitter sent legal notice to me along with the UAPA notice of Tripura police which has been sent to Twitter-legal,
Twitter stated that they obligated to produce details of twitter ac with Tripura police
This is Extremely shameful, violation of privacy and…
and abuse of power by Tripura government against the activists, journalists and writers.
Instead of arresting the Bajrang Dal goons who are attacked Muslims vandalized mosque's burnt the holy Quran provoked peace & trampled the law & order,Tripura police targeting Civil-Society !
Oct 19, 2021 • 12 tweets • 4 min read
#Thread
مولانا ارشد مدنی سدرشن چینل پر
جمعیۃ علماء ہند کےصدر مولانا ارشد مدنی کو آج سریش چوانکے، کےساتھ سدرشن چینل پر دیکھ کلیجہ شق ہوگیا، بہت تکلیف ہوئی، یہ ملت کی بےعزتی ہے۔
سریش چوانکے ایک ایسےخبیث کا نام ہے جسے انسانوں میں شمار کرنا انسانیت کی توہین ہے، 1/12 @ArshadMadani007
یہ ایک گھٹیا غنڈہ ہے جسے شرفاء اپنے پاس بھی نہیں بٹھاتے، دنگے بھڑکانا اور عورتوں پر اوچھے حملے کرنا اس کی پہچان ہے، خواتین کے سلسلے میں اس گالی باز کے مجرمانہ معاملات بھی ہیں، یہ غنڈہ دن رات سدرشن چینل پر بیٹھ کر کبھی جامعہ ملیہ کے طلباء کےخلاف تو کبھی مسلم خواتین کےخلاف 2/12
Oct 17, 2021 • 11 tweets • 3 min read
#Thread
علیگ برادران ! یومِ سرسیّدؒ پر ذرا میری سمع خراشی برداشت کیجیے:
اگر آپ کم از کم اپنی زبان کےتئیں حساس نہیں تو آپ سرسیّد کاصرف دن منا رہےہیں اور ایّام منانےکی ایسی تقریبات مادّی مغربی سامراج کاحصہ ہیں سرسیّد کو اس سےکوئی علاقہ نہیں، کتنے شرم کی بات ہےکہ آج کے دن بھی… 1/11
سرسیّد کے نام لیوا اردو زبان سے دامن بچا رہےہیں
اپنی غیرت کو جھنجھوڑیے اگر آپ کا دل زندہ ہے: آپ اگر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فائدہ اٹھا چکےہیں لیکن اردو زبان میں اپنا مافی الضمیر ادا نہیں کرپاتے صرف انگریزی کا ہی سہارا لیتےہیں تو آپ علیگ کہلانے کے حقدار نہیں ہیں ۔ 2/11
Sep 29, 2021 • 10 tweets • 3 min read
#Thread
مسلمانانِ ہند اور اہلِ عرب
گزشتہ کچھ دنوں سے عالمِ عربی میں بھارتی مسلمانوں کی حمایت میں ایک باحمیت جوش پایا جارہاہے، مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری، ماب لنچنگ اور آسامی مسلمانوں پر پولیس مظالم نے مزید جھنجھوڑ دیا ہے، اور وہ سختی سے ظالموں کےخلاف آواز بلند کررہے ہیں، 1/10
علمائے اسلام کی متحدہ تنظیم الاتحاد العالمی قطر، نے اس بابت بڑا بہترین کردار ادا کیا ہے، جس کے سرپرست علامہ یوسف القرضاوی ہیں، اس کے ذمہ داران، شیخ احمد الرئیسونی اور دکتور علی القرہ داغی کا ہم شکریہ ادا کرتےہیں، ناصرف آواز بلند کررہےہیں بلکہ نمازوں میں دعاؤں بھی کررہےہیں
2/10
May 17, 2021 • 7 tweets • 4 min read
#JusticeForAsif
منو وادی ہندو دہشتگردی کا خونی چہرہ
یہ دو تصویریں ہیں، جو نسل پرست آر۔ایس۔ایس کےذریعے نریندرمودی اور امیت شاہ کے اقتدار میں تیار کیے جارہے نئے بھارت کی حقیقت بیان کرتی ہیں
میوات کے آصف کو ہندو بھیڑ نے راستہ روک کر " جے شری رام " کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا …1/7
اور پھر اسلاموفوبیا کے زہر میں مدہوش اس جنونی بھیڑ نے آصف کو درندگی سے قتل کردیا
آصف ایک جوان، ایک پختہ جسم و جان کا مالک، قوی ہیکل نہایت ہی خوبصورت جوان تھا، جو علاقے میں نوجوانوں کو ورزش /Gym کی تربیت دیتا تھا، اس کے آنکھوں میں ابھی خواب تھے،2/7 #JusticeForAsif