بہت ہو گۓ
یہ لڑائی جھگڑے
اب کچھ #کام_کی_بات کی جاۓ #سوچئے
بحیثیت مسلمان
آپ نے کبھی
سچے دل
خلوصِ نیت
اور
علمی معلومات کیلۓ سوچا
کہ
آخر یہ #شیعہ_سنی_تنازعہ ہے کیا؟
اس گفتگو میں #اسلامی_تاریخ کے
چیدہ چیدہ واقعات کا تذکرہ ہے
اختلافی معاملات پر
کوئی
ذاتی راۓ نہیں دی گئی ہے
قارئین اختلاف کا حق رکھتے ہیں
لیکن
گفتگو مہذب اور #احترام کے ساتھ رہے
رسولؐ کی
ظاہری رخصت پر
مسلمانوں کی ریاست کے
نظم و نسق کیلۓ #خلافت کا مسئلہ پیدا ہوا
مہاجر و انصار کے
اپنے اپنے دعوے تھے
مگر
حضرت ابوبکر ؓ کو
اکثریتی راۓ سے
پہلا خلیفہ منتخب کر لیا گیا
اس فیصلے کو
تقریباً سب مسلمانوں نے قبول کیا
البتہ
رسولؐ کے گھرانے بنو ہاشم کو
اس پر اعتراض تھا
کچھ نے
گھر پر ہی #ٹیلیویژن سے دل بہلایا
کچھ نے
تفریحی مقامات کا چکر لگایا
کچھ نے #مجالس اور جلوسوں کا چکر چلایا
اور
کچھ نے #مجالس اور جلوسوں پر احتجاج کرایا #سوچئے
ہر کوئی
اپنی عقل اور سوچ کے مطابق
اپنے #عقائد پر عمل پیرا
اور
ہر کوئی دوسروں پر
اپنے #عقائد مسلط کرنے پر مُصر ہے #سوچئے
#اردو #ہندی #انگریزی
زبان کوئی بھی ہو
رابطے کا ذریعہ
اور
انسانوں اور جانوروں میں فرق کی علامت ہے
تخلیقِ آدم سے لے کر آج تک
دنیا میں بہت سی زبانیں
وجود میں آئیں
قدیم ترین زبانوں میں #سنسکرت و #عبرانی شامل ہیں
لیکن
آج کے زمانے میں
کتنے لوگ
ان زبانوں کو استعمال کرتے ہیں #سوچئے
تاریخ کے سمندر میں
ان گنت زبانیں پائی گئی ہیں
مگر
وقت کے بہتے دھارے سے
کتنی ہی بے تحاشہ زبانیں
ساحل کے پتھروں کی مانند
اپنی اصل جگہ یا شکل بدل چکی ہیں
اگرچہ
وقت گزرنے کے ساتھ
کئی زبانوں کا
عمومی استعمال متروک ہوا
لیکن
کئی زبانیں
مذہبی تعلق رکھنے
یا
الہامی احکامات
نازل ہونے کی وجہ سے
آج بھی اپنی حیثیت و اہمیت قائم رکھتی ہیں #سوچئے