پاکستان کا آئین زندہ باد Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میں آئین کا کلمہ پڑھتا ہوں، کافر نہیں کہ محکموں کا فراڈیا منتر پڑھوں۔ پاکستان کا آئین، قانون، جمہوریت، پارلیمان، انسانی حقوق، عوام - زندہ باد
Dec 29, 2020 35 tweets 15 min read
#thread
Science and the Muslim World
بقیہ دنیا کے مقابلے میں آج کا مسلمان سائنس سے سینکڑوں برس پیچھے نظر آتا ہے. اس سے بڑھ کر المیہ یہ ہے کہ مسلمان کو اس بات کا زرہ برابر دکھ نہیں ہے. یوم اول سے مسلمان دنیا کی سوچ اس فکر کے گرد گھومتی نظر آتی ہے کہ میں کتنا اچھا مسلمان ہوں، ... میرا الله مجھ سے راضی ہے کہ نہیں اور کیا بعد از موت مجھے جنّت مل جائے گی. کسی پریشانی کے حل کے لیے مسلمان کی ترجیح عمل سے زیادہ دعا پر ہوتی ہے. خوشی ملی تو الله کا شکر. غم ملا تو الله سے رحم کی بھیک. کسی انسان نے ظلم کیا تو الله سے اس کی شکایات اور روز قیامت اس کو رگڑا دینے ...
Dec 28, 2020 27 tweets 10 min read
#thread
اسلام کا گولڈن دور (8 - 13 صدی) جسے انسانی تاریخ کا سب سے روشن ترین دور کہا جاتا ہے اس کی بتی گل کرنے والے صاحب کا نام ہے - امام غزالی۔
امام غزالی نے منطق، فلسفہ، سائینس، علم الاعداد اور سب سے بڑھ کر تجسس کو حرام قرار دیا اور یوں مسلم دنیا اندھیروں میں ڈوب گئی۔ آئیے ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ تجسس کے ذریعے مغرب نے کیسے بجلی کو جنگلی بھینسے سے پلی ہوئی بھینس بنا لیا۔

1705 میں انگلش سائینس دان Francis Hauksbee نے بوتل میں سے ہوا نکال کر اس کو تیزی سے گھمایا تو بوتل کے اندر اسے عجیب طرح کی روشی نظر آنے لگی۔ تجسس ہوا کیوں؟
Dec 27, 2020 5 tweets 2 min read
#thread
میں خود اردو بولنے والے مہاجر ماں باپ کا سندھ میں پیدا بیٹا ہوں۔ میں آپ کی بات سے %100 متفق ہوں اور میری نظر میں مہاجروں کے اس ناکامی کی طرف گامزن رویے کی کچھ وجوہات یہ ہیں۔
1. مہاجروں کا Universe کراچی، حیدرآباد ہے۔ یہ اس سے باہر نکل کر نا دیکھنا چاہتے ہیں نا سوچنا چاہتے ہیں۔
2. مہاجروں نے دوسری قوموں کے ساتھ ملنے جلنے، رشتے بنانے کی ارادی کوشش نہیں کی۔ دوسری قوموں میں شادیاں نہیں کرتے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ نا تو دوسری اقوام سے یاری دوستی کی اور نا ان کے تمدن اور مسائل کو سمجھ پائے۔
3. کسی حد تک تمدنی بالا دستی کا خمار بھی اس رویے کا باعث ہے۔
Dec 20, 2020 10 tweets 2 min read
#thread
ہماری تاریخ کا مختصر جائزہ:
1947: قائداعظم نے پاکستان کی بنیاد رکھی۔
1948: خراب ایمبولنس میں وفات پاگئے۔
1947: امیرالدین قدوائی نے قومی پرچم ڈیزائن کیا۔
2019: بےقصور پوتے نے 20 ماہ NAB ٹارچر سیل میں کاٹے۔
1906: نواب محسن الملک نے مسلم لیگ کی بنیاد رکھی ۔ ا1960: نواسے کو جنرل ایوب نے ازیتیں دے کر ماردیا۔(حسن ناصر)
1921: حسرت موہانی مسلم لیگ کے 13 ویں صدر بنے۔
1995: پوتے کو دہشتگرد قرار دیکر مار دیا گیا۔
1948: فاطمہ جناح نے آزادی کشمیر کیلئے پیسے دیئے۔
1964: مس جناح کو غدار قرار دیا گیا۔
Dec 20, 2020 8 tweets 3 min read
#thread
پختون نیشن تین حصوں میں بٹا ہوا ہے، اس ہی لیے نقصان اٹھا رہا ہے۔

پہلا گروپ
یہ نیشنلسٹ گروپ ہے جس کی آج راہنمائی منظور پشتین کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ آئینی حقوق اور وزیرستان سے طالبان کو نکالنا اور امن و امان کا ہے۔ فوج ان کو اپنا دشمن نمبر ون سمجھتی ہے اور انہیں ملک دشمن، غدار، انڈین ایجنٹ اور افغان NDS ایجنٹ ہونے کی گالی دیتی ہے۔

دوسرا گروپ
یہ پختون غریب، غیر تعلیم یافتہ، مذہبی ہیں اور طرح طرح کی مذہبی پارٹیوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ان کا مطالبہ آئین نہیں، شریعت ہے۔ یہ طالبان کیلیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ یہ خود کو عظیم تر مسلم امہ کا حصہ
Dec 18, 2020 8 tweets 2 min read
I HAVE A DREAM
47 years ago, a great #Pakistan leader, in whose symbolic shadow, the parliament signed the Emancipation Proclamation. This momentous decree came as a great beacon light of hope to 70 million civilian slaves who had been seared in the flames of withering injustice. It came as a joyous daybreak to end the long night of their captivity.
But 47 years later, the Civilian still is not free. 47 years later, the life of the Civilian is still sadly crippled by the manacles of segregation and the chains of discrimination.