بیان حلفی !
میں وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستانی ہونے کے ناطے ہر جگہ ہر وقت اور ہر محاذ پر اپنی افواج اور گمنام ہیروز کا دفاع کرونگا !
Oct 12, 2022 • 6 tweets • 2 min read
" بستی پر کیوں عذاب آیا "
اللّه تعالیٰ نے وحی کے ذریعے حکم دیا حضرت جبرائیل کو حکم دیا کہ فلاں فلاں بستیوں کو الٹ دو تلپٹ کر دو جیسے صدوم اور آمورہ کی بستیوں پر عذاب آیا تھا ویسا عذاب ان بستیوں کے اوپر لے آؤ !
حضور ﷺ فرماتے ہیں اس پر حضرت جبرائیل نے عرض کیا !👇🏻
اے اللّه میں اس بستی کو الٹ دوں اس میں تو تیرا فلاں بندہ بھی ہے جس نے کبھی پلک جھپکنے جتنی دیر تک بھی کسی گناہ میں بسر نہیں کی اب آپ اس آدمی کے نیکی کا تصور کیجیئے !
یہ گواہی دینے والے کوئی کرائے کے گواہ نہیں ہیں جو عدالتوں میں پھرتے رہتے ہیں جو چاہو گواہی دلاوا لو 👇🏻
Oct 12, 2022 • 7 tweets • 2 min read
اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بے پناہ تخلیقی قوت سے نواز ہوا ہے یہ قوت ہماری شخصیت کی گہرائیوں سے پوشیدہ ہے
جس طرح ایک مجسمہ ساز کو اپنے اوزاروں کی مدد سے پتھر کو تراش کراس کے اندر سے ایک مجسمہ برآمد کرناپڑتا ہے 👇🏻
بالکل اسی طرح ہمیں اپنی تخلیقی صلاحیت کو دریافت کرنے کے لیے اپنی شخصیت کی تراش خراش کرکے روایتی طرز فکر سے نجات حاصل کرنا پڑتی ہے ۔ یہ اصول یاد رکھیے کہ اگرآپ وہی کچھ کرتے رہیں گے جو آپ اب کررہے ہیں توآپ وہی کچھ ہی حاصل کرپائیں گے جو اس وقت حاصل کررہے ہیں۔👇🏻
Sep 7, 2022 • 6 tweets • 4 min read
#یوم_ختم_نبوت_پاکستان
قادیانیت کا فتنہ انگریز نے مسلمانان برعظیم پاک و ہند کے مسلمانوں کو جہاد فی سبیل اللہ سے ہٹانے کے لیے مسلط کیا تھا۔1891میں جب مرزا غلام قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعو ی کیا تو سب سے پہلے مولانا محمد حسین بٹالوی ؒ نے اس کے کفر کو بے نقاب کیا #ٹیم_البدر#یوم_ختم_نبوت_پاکستان
اور سید نذیر حسین محدث دہلوی ؒ سمیت دو سو علماء کے دستخطوں سے متفقہ طور پر مرزا غلام قادیانی کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا فتوی جاری کیا مرزاقادیانی سے سب سے پہلا مباہلہ جون 1893میں عید گاہ اہل حدیث امر تسر میں مولانا عبد الحق غزنوی ؒ نے کیا۔ #ٹیم_البدر
Sep 7, 2022 • 5 tweets • 3 min read
#یوم_ختم_نبوت_پاکستان
در حقیقت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت اس امت پر پروردگار کریم کا احسان عظیم ہے کہ اس عقیدے نے اس امت کو وحدت کی لڑی میں پرو دیا ہے، پوری دنیا میں آج مسلمان عقائد وعبادات، احکامات اور ارکان دین کے لحاظ سے جو متفق ہیں #ٹیم_البدر#یوم_ختم_نبوت_پاکستان
وہ صرف اسی عقیدہ کی برکت ہے،مثلاً حضور ﷺ کے زمانے میں جس طرح پانچ نمازیں فرض تھیں آج بھی وہی ہیں، رمضان المبارک کے روزے، نصاب زکوٰۃ،حج وعمرہ کے ارکان، صدقہ فطر وعشر کانصاب، قربانی کا طریقہ ایام عیدین سب اسی طرح ہے جس طرح حضور ﷺ کے دور میں تھا، #ٹیم_البدر