Daud Zaman Profile picture
Dec 15, 2020 25 tweets 16 min read
تھریڈ: 1/23
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کو ابھی27ماہ مکمل ہوئے اس میں10 ماہ کرونا وباءکے باوجود عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہر ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحات کےساتھ ساتھ ترقیاتی کام بھی جاری رکھے
ایک جائزہ؛
نوٹ:اس تھریڈ میں صرف صوبائی سطح کے کاموں کا ذکر ہے
#ReformingPunjab کروناوباء آئی تواسکے نتائج کوبھانپتےہوئے حکومت پنجاب نے قابل تحسین اقدامات اُٹھائے،بہت سے فیلڈ اسپتال قائم کئے اور ایکسپو سنٹر میں ایشیاء کا سب سے بڑا اسپتال بھی قائم کیاٹیسٹوں کی تعداد تمام صوبوں سےذیادہ رکھی اور سمارٹ لاک کے ذریعے لوگوں کو بھوک اور وباء دونوں سے محفوظ رکھا
Dec 13, 2020 14 tweets 8 min read
تھریڈ؛
آل پاکستان ڈلیٹ گروپ 35 سال تک مُلک لوٹنے کے بعدآج پھرعمران خان سے #این_آر_او_کے_سوالی ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ یہاں تک پہنچے کیسے؟
عمران خان سے ہر محاذ پر شکست کے بعد آج سب بے بس ہیں این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں
]1]
آئیےدیکھتے ہیں اس 👇🏿کرپٹ ٹولے کی بے بسی کی داستان Image عمران خان جب سیاست میں آیاتو #این_آر_او_کے_سوالی کو اندازہ تھا اگر یہ کامیاب ہوگیا تو ہماری سیاست اور لوٹ مار ختم جانی نواز شریف کو کچھ نہ ملاتو اپنی گھٹیااوقات کے مطابق جمائمہ پر جھوٹاکیس بنا کر عمران خان کو سیاست سے مایوس کرنے کی کوشش کی لیکن میاں صاحب کو منہ کی کھانا پڑی
[2] ImageImage