🕊️ Profile picture
Jul 19, 2022 9 tweets 4 min read
Israel's:From Water Scarcity to Water Surplus
How ?
Most of the land of Israel that we see today is green and agriculturally rich, a couple of decades ago these lands are barren and born dry.
How does this revolution happen?
#Israel #Watershortages
1/n Revolution in Water Sector
Israel built water desalination plants in the coastal areas to convert seawater into drinking water. This is an endless source of drinking water. 5 Desalination plants in the Mediterranean Sea and 1 at red Sea
#DesalinationPlants #Israel
2/n
May 3, 2020 19 tweets 5 min read
ایک وقت تھا ریاست کے خلاف بولنا جرم تھا جرم اب بھی ہے مگر اب بولنے والوں میں جرات اظہار ہے - اس وقت واضح طور پرپانچ قسم کے گروہ ریاست اور اسکے اداروں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں -
انکے مقاصد کیا ہیں اور کون لوگ ہیں یہ آئیے پڑھتے ہیں

1/17 1-پہلا گروہ وہ ہے جو شاید فیشن سمجتا ہے ریاست کے خلاف بولنا جسے میں خونی لبرل کہتا ہوں اسکا گروہ کا کام ہے اسلام کے خلاف بولنا اشعار اسلام پہ بولنا اور واہیات بولنا جس میں ماروی سرمد، وقاص گورایہ اور گل بخاری پیش پیش ہیں - یہ طبقہ فارن فنڈنگ پہ چلتا ہے
2/17