Zafar M.Dar Profile picture
#ظفریات Trainer|Coach|HR Professional || #محمد_ﷺ|| https://t.co/2anR0w1D2n
Jan 28, 2023 4 tweets 1 min read
I'm reading Economic Survey of Pakistan for FY2021-22, and my God, the data in this document is asking only one question:
Why was Government removed ? Pakistan was ON track. Most of key economy targets over-achieved. Who was the Sherlock who decided let's remove govt?
1|4 This document is a must read for every Pakistani. Do read it.
Most of the targets for last fiscal year 2021-22 were achieved or even surpassed targets; reveals Govt's Economic Survey of Pakistan.

GDP growth:
Targeted: 4.8%
Achieved: 6.0%
2|4
Dec 25, 2022 5 tweets 2 min read
(ایک دوست نے بتایا) میں پڑھائی کے بعد لندن سے واپس آیا‘ سارا دن گھر پر رہتا تھا‘ ایک دن والدہ نے کہا 'ہمسایوں سے تھوڑا سا نمک مانگ کر لے آؤ'۔ میں نے حیرت سے ماں کی طرف دیکھا اور کہا ’امی جی ہم ہمسایوں سے نمک کیوں مانگ رہے ہیں؟‘
ماں نے کہا ’تم نمک لے کر آؤ میں پھر بتائوں گی‘
1|5 ہمارا ہمسایہ بہت غریب تھا، میں نے اس کی کنڈی بجائی۔ خاتون خانہ باہر آئی‘ میں نے سلام کیا اور کہا میری والدہ کو نمک چاہیے، اگر ہو سکے تو دے دیں۔ خاتون مسکرائی، ایک کٹوری میں نمک ڈال کر لائی اور بولی‘ امی کو میرا سلام کہنا اور اگر مزید بھی کسی چیز کی ضرورت ہو تو منگوا لینا۔
2|5
Mar 6, 2022 4 tweets 2 min read
دنیا مکافات عمل ہے، وقت گھوم کے ظالم کو انصاف کے کٹہرے میں ضرور لاتا ہے۔
2003 میں عراق پر حملہ کرنے والوں میں سب سے بڑی فوج یوکرائن کی تھی، اور اب وہ خود کو بچانے کیلئے بھیک مانگ رہی ہے۔
افغانستان اور عراق پر حملہ کر کے لاکھوں بے گناہوں کو قتل کرنے والے یورپ اور امریکہ ۔۔۔
P1/4🔻 بغیر کسی جنگ کے ایک وائرس سے 50 لاکھ سے زائد جانیں گنوا چکے۔ ساری منصوبہ بندی اور ترقی ایک وائرس کا مقابلہ نہیں کر سکی اور افلاس میں مبتلا افریقی ساری لہریں ہضم کر گئے۔
"تم ہمارے ساتھ ہو یا ہمارے مخالف" کہنے والوں کو کہنا پڑا "یہاں سے نکلنے میں ہماری مدد کرو"۔۔۔
P2/4🔻

#قلمکار
Feb 2, 2022 11 tweets 3 min read
ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کےحکمران سے ملنا چاہتا تھا۔ اس کے پاس ایک خط تھا جس میں پادری نے سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔
پادری نے لکھا !
"ہم نے سنا تھا کہ مسلمان جنگ اور حملے سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔۔۔🔻1 ۔۔اگر دعوت قبول نہ کی جائے تو جزیہ کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر کوئی ان شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو جنگ کرتے ہیں۔
مگر ہم پر اچانک حملہ کر کے ہمیں مفتوح کر لیا گیا ہے۔
یہ خط ثمر قند کے سب سے بڑے پادری نے عمر بن عبد العزیز کے نام لکھا تھا۔🔻2