Muhammad Uzair Khan Profile picture
Alhamdulillah😇|| M.Phil. || Software Engineer👨🏻‍💻 || @Airians || Aries♈ | 🇵🇰 | 📚🌳🎨🎵🎬✈🌍✍🏻 || Following / RTs ≠ Endorsement || @Air_University
Jul 12, 2022 45 tweets 17 min read
یہ صدر جو بائیڈن کے طرف سے حالیہ ریلیز کردہ جدید جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے لی گئی پہلی تصویر ہے۔
اپ اس تصویر میں ستاروں کو نہیں دیکھ رہے بلکہ اس تصویر میں اپ 13.5 ارب سال پیچھے galaxies کو دیکھ رہے ہیں.

@NASAWebb @NASA

#NASAWebb #JamesWebbSpaceTelescope #NASA یہ اس وسیع کائنات کا محض اتنا سا حصہ کہ جیسے کوئی ریت کے ڈھیر سے ریت اٹھا کر اپنے انگلی کی نوک پر رکھے۔ اس تصویر میں اپ کائنات کا ایک چھوٹا سا حصہ دیکھ رہے ہیں جس میں galaxies وافر مقدار میں چمک رہے ہیں کچھ کم کچھ زیادہ۔

#NASAWebb #JamesWebbSpaceTelescope #NASA