Chilli-Milli 🌶️ Profile picture
HardcoreBoy /philanthropist / social worker/ *RTs are not endorsements!* & most importantly “im Sunni-Muslim ” fav; “In a world where u can b anything, b kind.”
Mar 31 21 tweets 9 min read
یہ ساحل عدیم کون ہے ؟🚨

جی جناب

آجکل ایک عجیب شکل اور ڈراونے حُلیےوالا جزباتی سکالر بہت تیزی سے منہ سےجھاگ پھینکتا ہوا تھوک کے فوارے اُڑاتا نئی نوجوان نسل کو ٹائم ٹریول جیسے سائنسی اور دلچسپ موضوع سےگھیرتا ہوایوٹیوب اور سوشل میڈیا کے فورمز پر بے حد مال کما رہا ہے ۔۔یہ کون ہے 👇🏾 Image دِلوں کے بھید تو صرف اللہ ہی جانتا ہے
مگر انسان کو عقل عطا کی گئی تا کہ وہ عقل کا
استعمال کر کے اپنے اردگرد کے ماحول اور
واقعات سے سبق اور نتائج اخذ کر سکے۔

تو جناب شروعات کرتے ہیں جناب مذہبی سکالر کےخاندانی پس منظر سے
گوگل کے مطابق ساحل عدیم کا پورانام ساحل عدیم ھاشمی ہے ۔۔۔👇🏾 Image
May 14, 2023 13 tweets 5 min read
اصل کہانی کیا ہے! 🥁✔️🌶️🧵thread
👇🏼
اصل کہانی ظاہری حقیقت کے بالکل برعکس ہے جو ہم ٹی وی اور سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہیں۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ 16 ستمبر کو عمران خان کی آخری امید اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے جا رہی ہے لہٰذا عمران کے ذہن میں ہک یا کروک کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے 👇🏼 Image کی مطلق جارحیت موجود ہے۔جو واقعہ ہوا درحقیقت یہ موجودہ آرمی چیف کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش تھی اوراسےریاست کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نےنہایت خوش اسلوبی سےانجام دیا لیکن وہ بری طرح ناکام رہے
آپکو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ عمران خان کی گرفتاری کبھی بھی حکومتی پالیسی یا ہدایت نہیں تھی۔👇🏼 Image
May 14, 2023 11 tweets 7 min read
🌶️ کھیل کا فائنل راؤنڈ 🧵✔️🥁thread 🌶️
👇🏼 🇵🇰
کھیل اب فائنل راؤنڈ میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ پاکستانی عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ سمجھداری سے برتاؤ کریں کیونکہ امریکہ نے سی پیک کے منصوبے کو خراب کرنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں لگا دی ہیں اور اس نے ایجنٹوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔👇🏼 Image جیسا کہ میں آپ کو اپنے پچھلے بلاگ میں بتا چکے کہ زمینی صورتحال اور مقامی سیاست پوری قوم کے لیے ایک ڈرامہ ہے۔ دراصل دو بڑی طاقتیں طویل مدتی بین الاقوامی پاور گیمنگ مقاصد کے لیے ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ پاکستان اس وقت مالی بحران کا شکار ہے اور یہ بحران یقینی طور پر👇🏼 Image
Apr 30, 2023 25 tweets 12 min read
🇵🇰قومی بیانیہ✔️تھریڈ🧵#Rt plz🌶️
👇🏼
#PMLN کا اگلےالیکشن کا بیانیہ صرف #CPEC ہونا چاہیےکیونکہ ساری قوم سی پیک پر متفق ہےسوائے امریکی یہودی ایجنٹ عمران خائن کے۔
@MaryamNSharif ہی اس بیانیےکو گھر گھر پہنچا سکتی ہیں
ہمیں #IMF سےنجات چاہیےاوراس کےلئے اگر پاکستان چین اکانومک پراجیکٹ👇🏼 Image کو پوری طرح فعال کر دیا جائے تو اس میں پاکستان اور چین دونوں کی خدمت کرنے والی منفرد خصوصیت ہے۔🇨🇳CPEC توانائی کے بحران پر قابو پانے، جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر، تیز رفتار صنعت کاری کو فروغ دینے اور پاکستان میں روزگار کےبے پناہ مواقع پیدا کرنےمیں اپنا کردار ادا کرے گا🌶️
یہی بات ۔۔ Image
Apr 11, 2023 16 tweets 7 min read
؀آگے کیا ہو گا ؀ thread 🧵🌶️
سب سے پہلے تو چلی ملی کمپنی کی جانب سےاپنےقارعین کا بے پناہ پزیرائی پر دل کی گہرائیوں سے شُوکریہ 🙏🏽
اب کرتے ہیں بات کےجی آگےکیا ہوگا !

تو جناب پشلے پچہتر سالوں کی کالک تو آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں اور سب کو معلوم ہےکہ نیازی ٹولہ جو مسلط کیا گیا تھا ۔۔ Image اس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی ترقی کو روکنا اور خطے میں ایک ایسی مجبور ریاست کا دوام تھا کہ جس کو قرضوں اور پسماندگی کے چابک سے ھانک کر کبھی بھی بھارت یا چین کے مفادات کو نشانہ بنایا جا سکے اسی کام کے لئے فرنگی سرکار نے افغانستان میں ڈیرے جمائے تھے اور بظاہر وہاں سے پسپائی۔۔ Image
Apr 10, 2023 21 tweets 9 min read
🔴 یوتھیا کیسے بنتا ہے 🟢؀ thread✔️🧵

جی تو جیسےکہ ٹائٹل سے صاف ظاہر ہےکہ آج ہم آپ کو یوتھیوں کی بناوٹ شکل وصورت اورمختلف اقسام سے روشناس کروائیں گے اور یہ سب خصوصیات آپ کے اردگرد کےیوتھیوں میں آپ باآسانی شناخت کر لیں گے۔
ویسے تو ہمارے ہاں رنگ برنگے یوتھیے بکثرت پائے جاتے ہیں 👇🏼 Image لیکن بہت زیادہ تحقیق کےبعد یہ کمپنی اس نتیجےپر پہنچی ہے کہ یوتھیوں کی چند اقسام ایسی ہیں جن پر انکی اکثریت تعداد مشتمل ہے
بس آپ آگےکی بات پڑھنےسےپہلے یہ یقین کر لیجئےکہ یوتھیا کوئی گالی نہیں بلکہ ایک مخلوق ہے جو آپکی ھمدردی اور ترس کا مستحق طبقہ ہے۔
تو جناب یوتھیوں کی اقسام میں👇🏼 Image
Nov 7, 2022 19 tweets 5 min read
SHO میری کال نہیں لے رہا !

یہ واقعہ جنوبی ایشیا کے سب سے اہم ملک میں پیش آیا۔ کہانی دراصل کچھ یوں ہے کہ ایک پسماندہ قوم میں ایماندار اور نیک لیڈر پیدا ہوا۔ اس نے بچپن ہی سے ہر میدان میں اپنے نام کا لوہا منوایا اور کرکٹ کی دنیا میں ملک کے لئے واحد ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز بھی👇🏼 اپنے نام کر لیا اس کے بعد عوامی فلاح و بہبود کو اپنا مشن بنایا اور عوام ہی سے چندہ اکھٹا کر کر کے ملک کے نامور ہسپتال اور تعلیمی ادارے بنا ڈالے۔کیونکہ اس شخص کا کوئی زاتی مفاد بظاہر نظر نہیں آتا تھا تو اس لئے وہ دیکھتے ہی دیکھتے عوام میں مقبول ہوگیا👇🏼
Nov 6, 2022 11 tweets 4 min read
انتہائی اہم معلومات؛
یہ حملہ کچھ اس طرح سے پلان کیا گیا تھا کہ حملہ آور نوید کو کہا گیا تھا کہ اس نے پستول نکال کر لہرانا ہے اور ابتسام کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی کہ اس نے نوید کو پکڑ کر کنٹینر پر موجود گارڈ کے نشانے پر لانا ہے اس کام کے لئے ہی ابتسام سپیشل رنگ کی ٹی شرٹ #Pakistan ImageImageImageImage شلوار قمیض کے اوپر پہن کر آیا تھا تا کہ بھرے مجمے میں بھی شوٹر گارڈ اس کو پہچان سکے۔ جیسے ہی نوید نے پکڑے جانا تھا گارڈ نے گولی مار کر نوید کا خاتمہ کرنا تھا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ وہاں موجود معظم مقتول نے بھاگ کے نوید کو دبوچنا چاہا اور گارڈ کی گولی کی زد میں آگیا👇🏼