🏳️🏴 Islamic Revival 🏳️🏴 Profile picture
#نئی_سیاست_نئی_ریاست_صرف_خلافت #Khilafah_NewState_NewPolitics
Mar 7, 2023 11 tweets 3 min read
*Thread*

The #LGBT movement is Built on Genderism!

#نئی_سیاست_نئی_ریاست_صرف_خلافت

1/11 2/11
Feb 5, 2022 6 tweets 3 min read
کشمیر ڈے؟؟

جب بنی قینقاع میں مسلم خاتوں کی چادر پر بات آئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لشکر لے کر ان کا معاصرہ کیا اور ان کو ملک بدر کیا، جب سندھ میں خواتین کو قید کیا گیا تو محمد بن قاسم شیراز سے لشکر لے کر روانہ ہوا اور راجہ داہر کو شکست دی،
#کشمیر_پاکستان_کا_دل جب رومی قید میں جانے والی خاتون کی واہ معتصما کی پکار خلیفہ معتصم تک پہنچی تو اس نے اموریہ کو ایسے نیست و نابود کیا کہ وہ شہر آج بھی کھنڈرات ہے.

مسلمانوں کی تاریخ کبھی یہ نہیں رہی کہ اپنی خواتین کی پکار پر اخلاقی حمایت کا چورن بیچا جائے،
#KashmirSolidarityDay