🌹سبحان اللہ وبحمدہ🌹 🌹سبحان اللہ العظیم🌹
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🌹
No DM🚫
Jan 26 • 9 tweets • 3 min read
ایک غریب شخص کام کاج کی تلاش میں مختلف شہروں کی خاک چھانتا رہا مگر کوئی بھی کام نہ مل سکا
وہ چرچ میں چلا گیا اور اونچی آواز میں کہنے لگا
"خداوندا تو مجھے کب تک غریب رکھے گا"
پادری نے اس شخص کو ڈانٹا کہ ایسے دعا نہیں کرتے وہ کہنے لگا کہ ٹھیک ہے پھر آپ مجھے کوئی کام دے دیں👇
تاکہ میں یہ الفاظ پھر نہ دہرا سکوں
پادری کہنے لگا تم یہاں آنے جانے والوں کے علاوہ چرچ کے اخراجات کا حساب لکھا کرو، ماہانہ پچاس ڈالر کے علاوہ کھانا اور رہائش بھی میرے ذمے ہوگی
اس شخص نے فورا حامی بھر لی
پادری نے اسے کھاتہ رجسٹر اور قلم دے دیا اور یوں وہ شخص چرچ کا کاتب بن گیا👇
Jan 26 • 8 tweets • 2 min read
لٹل بوائے....
جاپان پر گرائے جانے والے پہلے جوہری بم کو یہ نام اس کے ڈیزائنر رابرٹ سربر نے دیا تھا۔یہ نام اسے اسکی شکل و صورت کے مطابق دیا تھا۔اس کا وزن 4400 کلوگرام،لمبائی 3 میٹر اور چوڑائی 28 انچ تھی۔اس میں 64 کلوگرام یورینئم 235 بھری گئی تھی۔بم کے پھٹتے ہی اس یورینئم 👇
میں انشقاق کا عمل شروع ہوگیا جس سے 16 کلوٹن ٹی این ٹی توانائی کا اخراج ہوا۔
ایک کلو ٹن ٹی این ٹی توانائی 4.184 ارب جاؤل کے برابر ہوتی ہے۔یہ توانائی کی اتنی بڑی اکائی ہے کہ عام بارود سے ہونے دھماکے اس کے ذریعے ناپے ہی نہیں جاسکتے۔دھماکے کی جگہ پر درجہ حرارت 7000 ڈگری سنٹی گریڈ👇
Jan 8 • 5 tweets • 2 min read
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.
وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے
یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے👇
لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے
اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ
اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی
اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا👇
Jan 8 • 5 tweets • 2 min read
تین دماغوں کا ایم آر آئی کیا گیا۔ ایک نارمل انسان کا۔ ایک گندی فلمیں دیکھنے والے کا۔ اور ایک ہیروئین کا نشہ کرنے والے کا۔ رزلٹس سائنسدانوں کےلیے حیران کن تھے کیونکہ نارمل انسان کا دماغ نارمل تھا۔ مگر وہ انسان جو ہیروئن کا نشہ کرتا تھا اور وہ انسان جو ننگی فلمیں دیکھتا تھا👇
ان دونوں کے دماغ بالکل ایک ہی انداز میں تباہ تھے۔ سائنسدانوں نے بار بار ٹیسٹس دہرائے اور حتمی طور پر اس نتیجے پہ پہنچے کہ انسانی دماغ کی جو تباہی ہیروئن اور کوکین کے نشے سے ہوتی ہے۔ بالکل وہی تباہی انسانی دماغ کی ننگی فلمیں دیکھنے سے ہوتی ہے۔
کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیق نے 👇
Jul 9, 2023 • 6 tweets • 2 min read
لڑکی نے ایک دن اپنی ماں سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہم بستر ہونے کی اجازت مانگی۔۔۔
عقلمند ماں نے کچھ سوچ کر بیٹی سے اجازت دینے کیلئے ایک شرط پر ایک ہفتہ کی مہلت مانگ لی۔۔۔
شرط یہ کہ ۔۔۔۔
وہ بادشاہ کے محل کے سامنے رُکے، اور جب بادشاہ اپنے قافلہ سمیت محل سے نکلے تو ایک
بے ہوش انسان کی طرح خود کو اسکے سامنے گرا دے۔۔۔ اور جو گزرے وہ ماں کو سنائے۔۔۔
لڑکی نے ایسا ہی کیا تو بادشاہ خود گھوڑے سے اترا اور خود ہی اسکی حالت درست کی اور پھر اسے اچھی حالت میں گھر پہنچانے کا حکم دیا۔۔۔
ماں نے دوسرے دن بھی ایسا کرنے کا کہا! چنانچہ لڑکی نے ایسا ہی کیا۔
May 28, 2023 • 12 tweets • 4 min read
سلطنت عمان کا سلطان قابوس بن سعید کا پروٹوکولز کے بارے میں اپنا ایک خاص نظریہ تھا۔ وہ زندگی بھر کسی شخصیت کے استقبال کیلیئے ، ہوائی اڈے پر نہ گئے۔ مگر ان کی یہ عادت اس وقت ٹوٹ گئی ، جب انہوں نے انڈیا کے صدر شنکر دیال شرما کا ہوائی اڈے پر جا کر استقبال کیا۔
حکومتی اراکین اور
عہدیداران اس بات پر حیران و پریشان تو تھے ہی ، صحافیوں کیلیئے بھی یہ سب کچھ انوکھا اورحیرت و تعجب کا سبب بن گیا تھا۔
سلطان قابوس انڈین صدر سے اس کے جہاز میں کرسی پر سے اٹھنے سے پہلے ہی جا کر گلے ملے ، اس کے ساتھ ہی ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ، جہاز سے نیچے اترے ، جب کار کے نزدیک پہنچے
May 26, 2023 • 4 tweets • 1 min read
آرنلڈ وہ شخص تھا جسے دنیا بھر کے نوجوان جن کو باڈی بلڈنگ کا شوق تھا، یہ ان کا رول ماڈل تھا۔ باڈی بلڈنگ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ۔ پھر قسمت کی مہربانیاں شروع ہوئیں۔ فٹنس سٹار کے بعد فلم سٹار اور اس کے بعد اسے کیلیفورنیا کا گورنر بنا دیا گیا۔
ایک ہوٹل نے اعزازی طور پر آرنلڈ کا
مجسمہ بھی ہوٹل کے باہر لگا دیا اور آرنلڈ کا نام خوب کیش کیا۔ اور اعلان کیا کہ آرنلڈ کو اس ہوٹل کی تا حیات ممبر شپ دی جاتی ہے۔ وہ جب چاہے یہاں آ کر کسی بھی کمرے میں فری قیام کر سکتا ہے۔
*پھر وقت بدلا۔*
2016 میں جب آرنلڈ اس ہوٹل میں گیا تو ہوٹل انتظامیہ نے مفت کمرہ دینے سے انکار
May 26, 2023 • 8 tweets • 2 min read
ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2022 تک صرف پاکستان میں 2لاکھ23ھزار لڑکیاں ٹوئیٹر، فیسبک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا شکار بنیں
اور 3 لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دی۔
3ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم,ماما کی
قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی.
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
Mar 20, 2023 • 13 tweets • 4 min read
ابا جی ,ڈیڈی اور پاپا کا فرق !!!
جب میں نے ہوش سنبھالا اس وقت تمام گھروں میں والد کو اباجی کہا جاتا تھا۔ اُس دور میں اباجی صرف بچوں کے لیے ہی نہیں بلکہ بچوں کی ماں کے لیے بھی خوف کی علامت ہُوا کرتے تھے، ادھر ابا جی گھر پہنچتے اور اُدھر گھر کے صحن پر سناٹا چھا جاتا، بچے #copied
گھر کے کونوں کُھدروں میں دبک جاتے اور بچوں کی اماں سر پر دوپٹہ اوڑھ لیتی۔
ابا جی کے ہاتھ سے تھیلا وغیرہ پکڑ کر مقررہ جگہ پر رکھ دیا جاتا اور ابا جی چارپائی پر بیٹھ کر جُوتے اُتارتے جنہیں فوراً ایک طرف اُٹھا کر رکھا جاتا۔ پھر ابا جی کوئی بھی حُکم جاری کرتے تو فوراً اُس
Mar 19, 2023 • 4 tweets • 2 min read
ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا
اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سوائے شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔
اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور
چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا
مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا
وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبیا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیئے، ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیئے میں
Mar 17, 2023 • 12 tweets • 3 min read
ٹیکساس کی ایک جیل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر کو موت کا انجکشن لگایا گیا ، ڈیتھ بیڈ پر لیٹے اس نے ھنس کے آنکھیں بند کر لیں ، ڈاکٹر نے نبض دیکھی اور موت کا اعلان کر دیا اور کہا " ایسی پرسکون موت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی"
کارلا دھندہ کرنے والی عورت تھی ، بچپن ھی سے وہ اپنی ماں
کے ساتھ آتی جاتی اور نشے پر لگ گئی پھر آھستہ آھستہ ماں کے نقش قدم پر چلنے لگ پڑی ، 10 سال بعد اُسے خیال آیا کہ اُسے اس دھندے کو چھوڑ کے کچھ اور کرنا چاھیئے ، سو اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گاڑی چھیننے کی سکیم بنائی ، موقعہ واردات پر مزاحمت ھوئی اور کارلا اور اس کے