باوا سید Profile picture
پھرتے ہیں میر خوار، کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئ
Jul 25, 2021 5 tweets 3 min read
#عید_غدیر_خم

غدیر غدیر ھے !
1۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ھے جو ایک لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کے مجمع میں بیان کیا گیا
2۔ سب مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ غیر حاضر لوگوں کو بتائیں
3۔ حج کے لیے روانہ ھونے سے پہلے اعلان کیا گیا کہ
1/5
#اھلبیت_راہِ_نجات
#ادب_کا_سفر
#GhadeerVibes سرکار دوعالم صلى الله عليه وآله کا قافلہ حج کے لیے جانا چاھتا ھے (تاکہ لوگ اس میں شامل ھو سکیں)
4۔ اس سفر میں سرکار دوعالم صلى الله عليه وآله تمام ازواج کو اپنے ھمراہ لے گئے
5۔ سرکار دوعالم نے ابتدائے خطبہ میں اپنی رحلت کی خبر دی (انی اوشک ان ادعی فاجیب)
2/5