Zahid Rai Profile picture
Views are Personal.
Jan 6, 2022 7 tweets 2 min read
How propaganda/brainwashing is done ??

The News published this article and made it look like a favor has been given to one of thousands and thousands of PTI donors. So a suitable headline was crafted beautifully.

If u read the article, it starts with

thenews.com.pk/amp/922893-pti… Mumtaz Muslim being a donor of PTI and having close ties with Imran Khan. Also, his name appeared in Pandora Papers. He owns a security company that provided non-combat security personnel in Iraq War.

After establishing a connection between Muslim and Khan, then the article
Oct 24, 2021 15 tweets 5 min read
پاکستانی صحافیوں کو سوشل میڈیا سے کیا مسئلہ ہے؟ آیئے آپ کو تکنیکی انداز سے سمجھاتے ہیں.

ٹیلی کمیونیکشن میں بات چیز یا کمیونیکشن کے 3 طریقے پڑھائے جاتے ہیں. دنیا کی ہر قسم کی کمیونیکشن ان 3 طریقوں کے اندر رہ کر ہوتی ہے.
1.Simplex
2.Half Duplex
3.Full Duplex پہلے طریقے کو سمپلکس میتھڈ کہا جاتا ہے جس میں صرف یکطرفہ کمیونیکشن ہوتی ہے یعنی ایک فریق اپنی بات یا پیغام دوسرے فریق یا فریقین تک پہنچاتا ہے اور دوسرا فریق واپس جواب نہیں دے سکتا. اس کی مثال ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہیں.
May 29, 2021 14 tweets 12 min read
جو دوست زراعت کے شعبے کی زیادہ جانکاری نہیں رکھتے ان کے لئے آج بتانا چاہوں گا کہ تحریک انصاف کی حکومت کتنا اہم کام کر رہی ہے. یہ تھریڈ محسن لغاری اور پنجاب اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام عملے کے نام ہے

#ReformingPunjab انگریز کا بنایا ہوا نہری نظام فصلوں کو پانی دینے کا انتہائی اہم کام کرتا ہے. نہریں دریاؤں سے نکلتی ہیں اور واپس دریاؤں میں ہی جا ملتی ہیں. لیکن جہاں جہاں سے گزرتی ہیں ارد گرد کے رقبے کو سیراب کرتی جاتی ہیں. پنجاب میں چونکہ پانچ بڑے دریا ہیں

#ReformingPunjab
Feb 21, 2021 5 tweets 2 min read
الیکشن کیسے ہوتا ہے ؟

١۔ پولنگ ختم ہونے کے بعد تمام پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں ووٹ گنے جاتے ہیں
٢۔ گنتی کے بعد فارم 45 پر رزلٹ تمام پولنگ ایجنٹس کو دے دیا جاتا ہے
٣۔ پریزائڈنگ افسر ووٹوں کو تھیلے میں سیل کرتا ہے اور ریٹرننگ افسر کی طرف روانہ ہو جاتا ہے ٤۔ ریٹرننگ افسر تھیلے اور رزلٹ وصول کرتا ہے اور فارم 49/48 پر رزلٹ بناتا ہے۔
٥۔ یہ رزلٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا جاتا ہے جو ویب سائٹ پر چڑھا دیا جاتا ہے

پریزائڈنگ افسر نے فارم 45 پی ٹی آئی اور مسلم لیگ دونوں کے پولنگ ایجنٹس کو دیا ہو گا۔ تحریک انصاف انہی کی بنیاد پر جیت کا