مندرجہ ذیل سلسلہ وار پیغامات میں ہم ان شاء اللہ واضح کریں گے کہ غامدی صاحب نے قادیانیت کی تائید ودفاع کرتے ہوئے صوفیائے کرام کے بارے جو دعوے کیے ہیں کیا وہ ٹھیک ہیں؟ کیا حقیقت سے ان کا تعلق ہے؟
غامدی: "الہام، وحی یعنی خدا سے رابطے کو انہوں نے (قادیانی نے) صوفیانہ تعبیرات میں بیان کیا اور زندگی بھر کرتے رہے۔"
غامدی صاحب غلام قادیانی کے دعوؤں کو صوفیانہ تعبیرات کہکر امت مسلمہ میں قادیانیت کے خلاف موقف کو مشکوک بنانے کی اور قادیانی کو بچانے کی پھرپور کوشش کررہے ہیں ⏬
مندرجہ ذیل سلسلہ وار پیغامات میں ہم ان شاء اللہ واضح کریں گے کہ کیا صوفیاء کی کتابوں اور عبارتوں سے عقیدے ثابت کئے جاسکتے ہیں؟ اور کیا غامدی صاحب کے یہاں اس کی گنجائش ہے؟ پسِ پردہ حقیقت کیا ہے؟ ⏬
🔹ﷲ تعالیٰ نے قرآن میں [أحزاب: 40] نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین قراردیا ہےـ
🔹بخاری ومسلم کی احادیث میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے واضح اعلان کیا ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
🔹امت اسلامیہ کا 14سو سالہ اجماع ہے کہ نبی اکرم ﷺ خاتم النبیین ہیں آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہےـ
بالمقابل ⏬
مندرجہ ذیل سلسلہ وار پیغامات میں ہم بتائیں گے کہ غامدی صاحب صوفیاء کرام اور علماء کی اوٹ میں غلام قادیانی کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ وہ حضرات قادیانی افکار اور دعووں سے بالکل بری ہیں ـ ⏬
غامدی صاحب نے بعض صوفیاء (بایزید بسطامی، ابن عربی، شبلی بغدادی، شھاب الدین سہروردی، امام غزالی، مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ دہلوی، اور شاہ اسماعیل شہید) کی عبارتوں کے خود ساختہ معنی بیان کرکے اُن حضرات کو غلام قادیانی کے ساتھ ایک کٹہرے میں لا کر کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ⏬
مندرجہ ذیل سلسلہ وار پیغامات میں ہم مجدد الف ثانی کی وہ عبارات پیش کریں گے جن میں عقیدۂ ختم نبوت کی صراحت ہے اور ان سے ہر اس شبہ کا ازالہ ہوجاتا ہے جسے غامدی صاحب نے ختم نبوت کے بارے میں پیدا کرنا چاہا ہےـ ⏬
مجدد الف ثانی نے ایک "مکتوب" میں ارشاد فرمایا: "کمالات نبوت باقی ہیں". غامدی صاحب نے اس کی ایک خود ساختہ تشریح یوں کی: "کمالات نبوت کیا ہے؟ وحی آتی ہے اور خدا سے رابطہ ہوتا ہےـ" جبکہ حضرت مجدد کے کسی مکتوب، کسی تصنیف میں "کمالاتِ نبوت" کی تشریح وحی اور رابطہ سے نہیں کی گئی ہےـ ⏬
مندرجہ ذیل سلسلہ وار پیغامات میں ہم مجدد الف ثانی کی عبارت اور اس کے صحیح معنی بتاتے ہوئے ان شاءﷲ واضح کریں گے کہ غامدی صاحب نے ان کی عبارت کے معنی بدل کر غلام قادیانی کے دفاع کی ناکام کوشش کی ہےـ ⏬
غامدی صاحب نے جس طرح ابن عربی کی عبارات سے غلام قادیانی کے دفاع کی کوشش کی تھی اسی طرح مجدد الف ثانی کی تحریر کے ایسے معنی نکال کر جو خود ان کی تشریح کے خلاف ہیں #قادیانیت_نوازی کی کوشش کی ہےـ
مجدد الف ثانی نے اپنے ایک مکتوب میں یہ ارشاد فرمایا ہے: "کمالات نبوت باقی ہیں-" ⏬
کیا ابن عربی کی تحریرات سے مطلقا استدلال کرنا درست ہے؟
درج ذیل سلسلۂ پیغامات میں ہم اس موضوع پر مدلل ومختصر طور پر لکھنے جارہے ہیں کہ کیا ابن عربی کی تحریرات سے استدلال کرنا درست ہے؟ اور منحرفہ عقائد کے سلسلےمیں ان سے منسوب تحریرات کی کیا حیثیت ہے؟
⏬
ختم نبوت کا عقیدہ امت اسلامیہ کا متفقہ عقیدہ ہےـ غامدی صاحب نے جناب ابن عربی کی ایک کے عبارت سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ یہ عبارت غلام قادیانی کی تائید کرتی ہےـ
ابن عربی کی عبارات میں ایک قابل توجہ نکتہ یہ بھی ہے کہ ان کی عبارات سے مطلقا استدلال درست نہیں ہے؟
ملاحظہ فرمائیں ⏬
Mar 1, 2021 • 8 tweets • 4 min read
دنیا نیوز چینل اور غامدی
جاوید احمد غامدی، مذہبی سکالرکا لبادہ اوڑھے 7 ستمبر ایکٹ1974 آرٹیکل 260 (متعلقہ ختم نبوت) اور تعزیرات پاکستان A 295 اور ABC 298 (متعلقہ ناموس رسالت وغیرہ) کے خلاف دنیا نیوز ودیگرچینلز پرمسلسل لابنگ کرکے قادیانیت نوازی کررہاہےـ #Qadiani_supporter_Ghamidi
غامدی ختم نبوت اور ناموسِ رسالت کے علاوہ مسلمانوں کے دیگر عقائد وافکار سے بھی کھلواڑ کر رہا ہے اور اپنے ملحدانہ افکار سے نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔
درج ذیل سلسلۂ پیغامات (#Thread) میں ہم آپ کی خدمت میں عقیدۂ ختم نبوت سے متعلق ابن عربی کی عبارت (Text) پیش کریں گے اور واضح کریں گے کہ غامدی صاحب نے ابن عربی کی عبارت سے غلام قادیانی کے دفاع کی ناکام کوشش کی ہے- ⏬
آپ کی خدمت میں ابن عربی کی مزید ایسی دو عبارات پیش ہیں جن سے ختم نبوت کے بارے میں ان کا موقف واضح ہوجائے گا اور یہ حقیقت بھی واضح ہوجائے گی کہ ابن عربی کی عبارت سے غلام قادیانی کے موقف کی بالکل تائید نہیں ہوتی، نیز امام شعرانی جو ابن عربی کے شارح ہیں کی بھی عبارت پیش کریں گے.⏬
درج ذیل سلسلۂ پیغامات (#Thread) میں ہم آپ کی خدمت میں ابن عربی کی عبارت (Text) میں غامدی صاحب کی تحریف پیش کریں گے اور واضح کریں گے کہ غامدی صاحب ابن عربی کی عبارت سے غلام قادیانی کے دفاع کی ناکام کوشش کررہے ہیں.
ختم نبوت کا عقیدہ قرآن، احادیث اور اجماع سے مدلل متفقہ عقیدہ ہےـ
ایک میڈیا سکالر نے ختم نبوت کے بارے میں مشہور صوفی ابن عربی کی ایک عبارت کی روشنی میں لوگوں کے سامنے کنفیوژن پھیلانے کی کوشش کی ہےـ ہم آپ کے سامنے جناب ابن عربی کی مکمل عبارت مع ترجمہ اور غامدی تلبیس پیش کریں گے ⏬