WIKIPAKIA IS AN NEWS WEBSITE WHICH IS APPROVED BY GOOGLE NEWS. WE SHARE NEWS ABOUT CURRENT POLITICAL AND SOCIAL ISSUES OF PAKISTAN. insta: WIKIPAKIA #PTISMT
Jun 4, 2022 • 12 tweets • 16 min read
کل سے یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان نے جو معاہدہ کیا وہ معاہدہ پبلک کرو۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی اس معاہدے کو پبلک کرنے سے پٹواریوں اور بغضیئوں کا جھوٹ بے نقاب ہم ان کی ہی زبان میں کروانا چاہتے تھے اور ہماری توقع کے عین مطابق ن لیگ نے وہ معاہدہ پبلک کردیا۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب اس معاہدے کو دیکھ لیتے ہیں۔ اس معاہدے میں لکھا ہے عمران خان ہر مہینے 4 روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں بڑھائے اور 4 روپے بڑھا کر پٹرولیم لیوی کو میکسیمم 30 روپے تک لیکر جائے گا۔۔اور دوسرا 8 پٹرولیم ڈیلوپمینٹ لیوی کی مد میں 8 روپے سالانہ اضافہ کرے۔۔ #مفت_پٹرول_ختم_کرو#FuelPrice