Nadeem Zaidi Profile picture
مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار

Aug 29, 2021, 17 tweets

آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ عمران خان کی 3 سالہ حکومت نے آپ کیلیے کیا کیا ہے؟

2018 سے پہلے کا پاکستان بمقابلہ 2021 کا پاکستان
#Exports

2018 سے پہلے تک 20.5 ارب ڈالر رہ جانے والی #برآمدات 2021 میں 25.3 ارب ڈالر تک آ چکی ہیں جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
1👇

#TextileExports

نوازشریف اور آصف زرداری کے دس سالہ دورِ اقتدار میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کبھی 14 ارب ڈالر تک بھی نہیں پہنچی تھیں لیکن آج 2021 میں ٹیکسٹائل کی وہی برآمدات 15.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور اس میں الحمد للہ روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
2👇

#IT_Exports

انفرمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں 2018 تک ہماری برآمدات صرف 1.06 ارب ڈالر تھیں جو آج 2021 میں الحمد للہ 2.12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور ان میں بھی مسلسل اضافے کا رحجان ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
3👇

#Remittances

مالی سال 2018 تک ترسیلاتِ زر کا کُل حجم 20 ارب ڈالر سے بھی کم تھا جو آج 2021 میں 29.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے اور یہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے عمران خان حکومت پر اعتماد کا ہی نتیجہ ہے جو الحمد للہ روز بروز بڑھ رہا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
4👇

#CurrentAccountDeficit

ملک میں آنے والے زر مبادلہ کی نسبت ملک سے باہر جانے والے زر مبادلہ کا فرق

2018 تک ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 19 ارب ڈالر تک جا پہنچا تھا جو آج 2021 میں صرف 1.8 ارب ڈالر رہ گیا ہے، اس سال ان شاء اللہ یہ بھی نہیں بچے گا

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
5👇

#TradeDeficit

تجارتی خسارہ یعنی برآمدات کی نسبت زیادہ درآمدات کا خسارہ

2018میں جو تجارتی خسارہ 37.6 ارب ڈالر تھا وہ آج 2021 میں 31.1 ارب ڈالر ہے جو آج بھی بہت زیادہ ہےمگر اس کی وجہ ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات ہیں، اگلے سال اس میں نمایاں فرق ہو گا

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
6👇

#ExternalDebts

ن لیگ نے اپنے آخری 3 سالوں میں جو #بیرونی_قرضے 30 ارب ڈالر تک پہنچا دیے تھے، تحریک انصاف کی حکومت اپنے پہلے 3 سال میں ان میں سے 9 ارب ڈالر واپس کر چکی ہے جس کے بعد آج 2021 میں یہ 21 ارب ڈالر رہ گئے ہیں اور یہ بھی یہی حکومت اتارے گی

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
7👇

#ForeignExchangeReserves

جولائی 2018 میں زر مبادلہ کے جو زخائر 16.4 ارب ڈالر تھے وہ آج الحمد للہ 27.4 ارب ڈالر ہیں اور ان شاء اللہ ان میں بتدریج اضافہ ہو گا

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
8👇

شوگر مل مالکان حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے #ٹیکسٹائل کی جو #صنعت 2018 تک آخری سانسوں تک آ چکی تھی اسے موجودہ حکومت نے صرف 3 سال میں ایسے بحال کیا کہ 1990 کے بعد یہ صنعت پہلی بار اپنی بھرپور صلاحیت میں کام کرتی دکھائی دی

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
9👇

2018 تک کسان اپنی اجناس کی پوری قیمت لینے کا
صرف خواب ہی دیکھتا تھا جسے موجودہ حکومت نے ممکن کر دکھایا اور اب کسان کی سبسڈی میں سے سرمایہ دار کی حصہ داری بھی ختم ہو گی، #کسان_کارڈ سے کسان تک اس کی پوری سبسڈی پہنچے گی

#کسان_خوشحال_پاکستان_خوشحال
#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
10👇

#کفایت_شعاری

وزیراعظم عمران خان نے 3 سال میں وزیراعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 108 کروڑ روپے کی بچت کی

ان تین سال میں عمران خان نے اپنے صوابدیدی اختیارات سے قوم کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
11👇

#کفایت_شعاری

آصف زرداری کا 2009 میں 2 روزہ دورہ واشنگٹن
اخراجات: 752,688 ڈالر

نوازشریف کا 2013 میں 3 روزہ دورہ واشنگٹن
اخراجات: 549,853 ڈالر

عمران خان کا 2019 میں 5 روزہ دورہ واشنگٹن
اخراجات: 67,180 ڈالر صرف

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
12👇

#کفایت_شعاری

2018 میں نون لیگی حکومت کے ہاتھوں ہونے والا وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ: 50 کروڑ 90 لاکھ روپے

2021 میں تحریک انصاف حکومت کے ہاتھوں ہونے والا وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ: صرف 17 کروڑ 30 لاکھ روپے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
13👇

#کفایت_شعاری

2018 میں نون لیگی حکومت کے ہاتھوں ہونے والا وزیراعظم کے دفتر کا خرچہ: 42 کروڑ 20 لاکھ روپے

2021 میں تحریک انصاف حکومت کے ہاتھوں ہونے والا وزیراعظم کے دفتر کا خرچہ: صرف 29 کروڑ 20 لاکھ روپے
#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
14👇

#NAB_Recovery

2000ء سے 2017ء تک کے 18 سال میں نیب نے بدعنوان عناصر سے کرپشن کے صرف 295 ارب روپے ہی نکلوائے تھے جبکہ تحریک انصاف کے صرف 3 سالہ دورِ حکومت میں نیب چوروں اور ڈاکؤوں سے کرپشن اور لوٹ مار کے 498 ارب روپے نکلوا چکا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
15👇

#ماحولیات

بلیئن ٹری سونامی پروگرام پر عمل درآمد کے بعد عمران خان حکومت #ماحولیاتی_جنگ لڑتے ہوئے 2023 تک دس ارب درخت لگانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جبکہ ماضی کی حکومت ہرے بھرے درخت کاٹنے کا ہدف پورا کر رہی تھی

#ماحولیاتی_جنگ_عمران_خان_کے_سنگ
#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
16👇

#صحت

اقتدار میں آنےسے بہت پہلے فری کینسر ہسپتال بنانےوالے عمران خان کی خواہش ہےکہ وہ ہیلتھ انشورنس کی سہولت سب پاکستانیوں تک پہنچادیں تاکہ ہر پاکستانی مہنگے سے مہنگا علاج بھی مفت کروا سکے جبکہ ماضی کے حکمران ہسپتالوں کے بجٹ بھی سڑکوں پر لگاتےرہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
17👇

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling