ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Jan 2, 2022, 6 tweets

مارگریٹ تھیچر (1925-2013)
(Grantham, England)
مارگریٹ تھیچر 1979 سے 1990 تک برطانیہ کی وزیراعظم رہیں۔
برطانیہ کی واحد عورت وزیراعظم جن کو "Iron Lady" کا خطاب دیا گیا۔ مارگریٹ بہت پراعتماد، انتہائی سخت اورطاقتور خاتون وزیراعظم رہیں۔
مارگریٹ پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں جن کو
#History

اپنی ملکی پالیسیوں کے جواب میں اپنی کابینہ اور عوام دونوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ نامناسب حکومتی اخراجات میں کٹوتیاں، مینوفیکچرنگ کی زوال پذیر صنعت اوربڑھتی ھوئی بیروزگاری نے مارگریٹ کیلیے جلد پاورسے باہر نکلنے کا راستہ ہموار کیا۔
مارگریٹ کاجزائر کی بازیابی کے لیے

جنگ میں جانے کا فیصلے سے پارلیمنٹ کے متعدد اراکین اور قریبی مشیروں کے علاؤہ امریکی صدر رونالڈ ریگن بھی مخالف تھے کیونکہ وہ بار بار امن مذاکرات پر زور دے رھے تھے۔
مارگریٹ کی قیادت میں 5 اپریل 1982 کو برطانوی حکومت نےایک بحری ٹاسک فورس 8,000 میل دورجنوبی بحر اوقیانوس میں بھیجی تاکہ

ارجنٹائن کی افواج کو جزائر پر حملے سے پہلے ہی مقابلہ کر سکے۔
برطانوی بحری بیڑے میں بالآخر 38 جنگی جہاز، 77 معاون جہاز اور 11,000 فوجی، ملاح اور میرینزشامل تھے۔ یہ تنازعہ74 دن تک جاری رہا اور 14 جون 1982 کو ارجنٹائن کے ہتھیار ڈالنے کے ساتھ ختم ھوا۔
جنوبی بحر اوقیانوس کےتنازع پر اس

کے فوری ردعمل اور تیزی سے فتح نے اس کی مقبولیت میں اضافہ کیا اور 1983 میں اس کے بعد دوبارہ انتخاب ھوا۔
اس فتح نے یہ بھی ثابت کیا کہ تھیچر کی "آئرن لیڈی" مانیکر مستحق تھی۔ مارگریٹ الزبتھ اول کے بعد ملک کی جنگ میں قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔
سرد جنگ، ارجنٹائن کیساتھ جنگ اور

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling