ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) Profile picture
Social media activist, columnist @BaaghiTv, @newspanel_tv, @TheAsiaToday writer,Singer,Painter,poet, &Avid book reader,Pakistan First,Imran khan true leader ❤️

Jun 1, 2022, 8 tweets

سینئر صحافی ارشد شریف کے 21 نکات و سوالات
#وہ_کون_تھا

1)وہ کون تھا جسنے عمران خان کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کوکہا کہ اڈےدینےکے معاملات طے ہو گئےہیں؟
2)وہ کون تھا جسنےملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جسکو امریکہ رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

4) #وہ_کون_تھا جسنے امریکہ کو کہا روس جانے کا فیصلہ صرف عمران خان کا تھا؟
5) وہ کون تھا جسنے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
6) وہ کون تھا جسنے 9اپریل2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی وزیراعظم تو عمران خان تھا؟

7) #وہ_کون_تھا جس نے ڈاکٹر رضوان، شہباز گل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کے نام ECL میں ڈالنے کا حکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہ تھا؟
8) وہ کون تھا جس نے FIA کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کو حمزہ شہباز اور شہبازشریف کے کیسز میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

9) #وہ_کون_تھا جس کے کہنے پر الیکشن کمیشن نے 7 ماہ تک الیکشن کروانے سے معذرت کر لی؟
10) وہ کون تھا جس نے پنجاب پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کا حکم دیا جبکہ اسپیکر تو پرویز الٰہی تھا؟
11) وہ کون تھا جس نے گورنر پنجاب کے سیکریٹری کو حکم دیا کہ گورنر کا حکم نہ مانا جائے؟

12) #وہ_کون_تھا جسنے گورنر ہاوس پر قبضہ کروایا جبکہ گورنر تو عمر سرفراز تھا؟
13) وہ کون تھا جسنے عمران خان کے موبائلز چوری کروائے؟
14) وہ کون تھا جسنے شیریں مزاری کو گرفتار کرایا؟
15) وہ کون تھا جسنے ارشد شریف صابر شاکر اور دیگر صحافیوں پر مقدمات درج کرائے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

16) #وہ_کون_تھا جس نے حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء پر بدترین تشدد کرایا؟
17) وہ کون تھا جس نے PTI قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دیا؟
18) وہ کون تھا جس نے تحریک انصاف کے کارکنان اور راہنماؤں پر تشدد کی FIR درج کرنے سے انکار کر دیا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

19) #وہ_کون_تھا جسکے حکم پر الیکشن کمیشن پنجاب میں PTI کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا؟
20) وہ کون ھے جسکے حکم پر مریم نواز کے کیسز کا پراسیکیوٹر بار بار بیمار ہو جاتا ھے؟
21) وہ کون ھے جسکے حکم پر حمزہ اور شہباز کے کیسز کا پراسیکیوٹر تبدیل کیاکیسز ختم کرنے کے لئے

سیاسیات و تاریخ کے پروفیسروں، تاریخ دانوں، جمہوریت پسندوں، اصول پسندوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، لبرلز، سرخوں، وکلاء، بولو۔ بولتے کیوں نہیں؟؟ اگر واقعی جمہوریت کے علمبردار ہو تو یہی وقت ھے آواز اٹھانے کا۔
@arsched
#وہ_کون_تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling