سینئر صحافی ارشد شریف کے 21 نکات و سوالات
#وہ_کون_تھا

1)وہ کون تھا جسنے عمران خان کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کوکہا کہ اڈےدینےکے معاملات طے ہو گئےہیں؟
2)وہ کون تھا جسنےملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جسکو امریکہ رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4) #وہ_کون_تھا جسنے امریکہ کو کہا روس جانے کا فیصلہ صرف عمران خان کا تھا؟
5) وہ کون تھا جسنے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
6) وہ کون تھا جسنے 9اپریل2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
7) #وہ_کون_تھا جس نے ڈاکٹر رضوان، شہباز گل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کے نام ECL میں ڈالنے کا حکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہ تھا؟
8) وہ کون تھا جس نے FIA کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کو حمزہ شہباز اور شہبازشریف کے کیسز میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9) #وہ_کون_تھا جس کے کہنے پر الیکشن کمیشن نے 7 ماہ تک الیکشن کروانے سے معذرت کر لی؟
10) وہ کون تھا جس نے پنجاب پولیس کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کا حکم دیا جبکہ اسپیکر تو پرویز الٰہی تھا؟
11) وہ کون تھا جس نے گورنر پنجاب کے سیکریٹری کو حکم دیا کہ گورنر کا حکم نہ مانا جائے؟
12) #وہ_کون_تھا جسنے گورنر ہاوس پر قبضہ کروایا جبکہ گورنر تو عمر سرفراز تھا؟
13) وہ کون تھا جسنے عمران خان کے موبائلز چوری کروائے؟
14) وہ کون تھا جسنے شیریں مزاری کو گرفتار کرایا؟
15) وہ کون تھا جسنے ارشد شریف صابر شاکر اور دیگر صحافیوں پر مقدمات درج کرائے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16) #وہ_کون_تھا جس نے حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء پر بدترین تشدد کرایا؟
17) وہ کون تھا جس نے PTI قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دیا؟
18) وہ کون تھا جس نے تحریک انصاف کے کارکنان اور راہنماؤں پر تشدد کی FIR درج کرنے سے انکار کر دیا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19) #وہ_کون_تھا جسکے حکم پر الیکشن کمیشن پنجاب میں PTI کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا؟
20) وہ کون ھے جسکے حکم پر مریم نواز کے کیسز کا پراسیکیوٹر بار بار بیمار ہو جاتا ھے؟
21) وہ کون ھے جسکے حکم پر حمزہ اور شہباز کے کیسز کا پراسیکیوٹر تبدیل کیاکیسز ختم کرنے کے لئے
سیاسیات و تاریخ کے پروفیسروں، تاریخ دانوں، جمہوریت پسندوں، اصول پسندوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، لبرلز، سرخوں، وکلاء، بولو۔ بولتے کیوں نہیں؟؟ اگر واقعی جمہوریت کے علمبردار ہو تو یہی وقت ھے آواز اٹھانے کا۔
@arsched
#وہ_کون_تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @NiniYmz

Dec 9, 2022
یہ 5 جون 1992 کا دن تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں
ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

فوج کے ان افسران نے الزام لگایا کہ⬇️
یہ افراد دہشت گرد تھے اور ان کا تعلق بھارت کے ادارے ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ سے تھا۔

لاشیں گاؤں آئیں تو نہ صرف گاؤں بلکہ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا ہر ماں اپنے بیٹے کی لاش پر ماتم کر رہی تھی ان کے بین دل دہلا رہے تھے، ان ماؤں میں ایک 72 سال کی بوڑھی عورت مائی جندو بھی تھی⬇️
اس کے سامنے اس کے دو بیٹوں بہادر اور منٹھار کے علاوہ داماد حاجی اکرم کی لاش پڑی تھی مگر وہ خاموش تھی، عورتیں اسے بین کرنے پر اکسا رہی تھیں ، مائی جندو سکتے کے عالم میں بیٹوں اور داماد کے سفید ہوگئے چہرے دیکھے جا رہی تھی۔

ہر شخص کہہ رہا تھا کہ خاموشی سے میتیں دفنا دی جائیں⬇️
Read 15 tweets
Dec 7, 2022
ارشد شریف کی والدہ نے 9 لوگوں پر ارشد کے ظالمانہ قتل کا الزام عائد کیا ہے،
1 جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ (سابق آرمی چیف )
2 لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم (ڈی جی ائی ایس ائی )
3 میجر جنرل فیصل نصیر (DG C ISI )
4 برگیڈیئر شفیق (ISPR)
5 برگیڈیئر فھیم (سیکٹر انچارج ISI اسلام آباد) ⬇️
6 کرنل رضوان (ایجنٹ ISI )
کرنل نعمان ( ایجنٹ ISI )
وقار احمد (کینیا )
خرم احمد (کینیا)
ارشد شریف کی والدہ کا درخواست میں مزید کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کہ دوران ارشد شریف نے فوج کہ سیاسی کردار پر تنقید کی جسکی وجہ سے برگیڈیئر شفیق نے اسے دھمکیاں دیں جنکا تعلق ISPR سے ہے⬇️
جسے ارشد گنجا شیطان کہتا تھا،ارشد لگاتار اپنی رائے دیتا رہا لیکن جیسے ہی اسنے وہ کون تھا کا پروگرام کیا اس دن برگیڈیئر فھیم سیکٹر کمانڈر ISI کہ حکم پر کرنل رضوان اور کرنل نعمان نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ،ارشد شریف کی والدہ کہتی ہیں کہ ISI کہ یہ ایجنٹ انکے گھر بھی ائے⬇️
Read 6 tweets
Aug 25, 2021
میرا تعلق گوجر قوم کے غریب گھرانے سے تھا آرمی میں جانے کا بہت شوق اور جنون تھا میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں شہادت بہت پسند تھی پاک فوج میں اپنی محنت سے سلیکٹ ہوا۔
میرا آئیڈیل میجر عزیز بھٹی شہید ہیں اور میں بھی چاہتا تھا کسی بھی طرح وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں 👇
میں اکثر اپنی ماں سے کہا کرتا تھا ماں دعا کرنا میرے لئے میں وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں
ماں تو ماں ہوتی ہے اس کے آنکھوں میں آنسوں آ جاتے تھے اور میرے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتی
انڈیا کے ساتھ کچھ جنگوں میں فرنٹ لائن پر شہادت کی نیت سے لڑا👇
تین بار میں نے موت کو کافی قریب سے دیکھا لیکن شائد اللہ کو کچھ اور منظور تھا
میں کھبی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اللہ مجھے #DG_ISPR جیسے اعلی مقام پاک فوج میں دے گا
میں میجر جنرل آصف غفور رہوں یا نا رہوں لیکن پاکستان تا قیامت رہے گا 👇
Read 4 tweets
Aug 24, 2021
کریلے اور نوکری...
کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ اج میس میں کیا پکا ہے 😋😋"

صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"کرنل صاحب" بولے وااہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے 😍"مجھے بہت پسند ہے "😋👇
صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"😍😎

کرنل صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھے😕الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔😣😣

اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گۓ تو پوچھا👇
کیا پکایا ہے تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔😋

کرنل صاحب کو غصہ آگیا کہنے لگے یہ واہیات سبزی اج پھر پکاٸی ہوٸی ہے 😣

صوبیدار میجر صاحب بولے "سر الله سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا بھی اچھی نہیں لگتی"😫

کرنل صاحب حیران ہوکر بولے😯"صاحب👇
Read 4 tweets
Aug 24, 2021
موت کےبعدکی 9 آرزوئیں جن کاتذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪﻣﯿﮟ ﮨﻮا ہے
۱- يالَيتَنِي كُنتُ تُرَابًا
ﺍﮮﮐﺎﺵ!ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻮﺭة النبأ۴۰
۲-يالَيتَنِي قَدَّمتُ لِحَيَاتِي
ﺍﮮﮐﺎﺵ!ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ(ﺍﺧﺮﯼ)ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯﻟﯿﮯﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻟﻔﺠﺮ۲۴ 👇
۳- يَالَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
ﺍﮮﮐﺎﺵ! ﻣﺠﮭﮯﻣﯿﺮﺍﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎﺟﺎﺗﺎ
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ۲۵
۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًاخَلِيلًا
ﺍﮮﮐﺎﺵ! ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ 👇
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ۲۸
۵- يَالَيْتَنَاأَطَعْنَااللَّهَ وَأَطَعْنَاالرَّسُولَا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ! ﮨﻢ ﻧﮯﺍللہ ﺍﻭﺭﺍﺳﮑﮯﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ
ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ۶۶
۶- يَالَيتَنِي اتَّخَذتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(