WIKIPAKIA Profile picture
WIKIPAKIA IS AN NEWS WEBSITE WHICH IS APPROVED BY GOOGLE NEWS. WE SHARE NEWS ABOUT CURRENT POLITICAL AND SOCIAL ISSUES OF PAKISTAN. insta: WIKIPAKIA #PTISMT

Jun 4, 2022, 12 tweets

کل سے یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان نے جو معاہدہ کیا وہ معاہدہ پبلک کرو۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی اس معاہدے کو پبلک کرنے سے پٹواریوں اور بغضیئوں کا جھوٹ بے نقاب ہم ان کی ہی زبان میں کروانا چاہتے تھے اور ہماری توقع کے عین مطابق ن لیگ نے وہ معاہدہ پبلک کردیا۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اب اس معاہدے کو دیکھ لیتے ہیں۔ اس معاہدے میں لکھا ہے عمران خان ہر مہینے 4 روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں بڑھائے اور 4 روپے بڑھا کر پٹرولیم لیوی کو میکسیمم 30 روپے تک لیکر جائے گا۔۔اور دوسرا 8 پٹرولیم ڈیلوپمینٹ لیوی کی مد میں 8 روپے سالانہ اضافہ کرے۔۔ #مفت_پٹرول_ختم_کرو #FuelPrice

دوبارہ نوٹ کرلیں کہ عمران خان 4 روپے فی مہینہ پٹرولیم لیوی کی مد میں بڑھائے گا اور پٹرولیم لیوی کو میکسیمم 30 روپے تک لیکر جائے گا۔۔اور سالانہ 8 روپے والی شق کا اطلاق جولائی 2022 کے بعد سے ہونا تھا۔ #FuelPrice #Petrol #PetrolDieselPrice

جب یہ معاہدہ ہورہا تھا اس وقت پٹرول پر لیوی پہلے ہی 13 روپے فی لیٹر لی جارہی تھی اور پٹرول کی قیمت 147 روپے تھی۔ اور پھر 16 فروری کو پٹرول کی قیمت دوبارہ بڑھی اور پٹرول کی قیمت 160 روپے ہوگئی جس میں پٹرولیم لیوی 18 روپے ہوگئی۔۔
#AzadiMarchPTI #FuelPrice #BajwaHasToGo

یعنی معاہدے کے مطابق عمران خان نے پٹرولیم لیوی کو میکسیمم 30 روپے لیجانا تھا۔اور 16 فروری کو پٹرولیم لیوی 18 روپے تک ہوچکی تھی۔اور اب عمران خان کو اس معاہدے کی رو سے جو پٹواری لہراتے پھررہے تھے اس کے مطابق صرف 12 روپے اور بڑھانے تھے
#AzadiMarchPTI #BajwaHasToGo #مفت_پٹرول_ختم_کرو

لیکن یکم مارچ کو عمران خان نے مہنگائی کا اثر کم کرنے کے لیے عوام کو 10 روپے کا ریلیف دیکر پٹرول کی قیمت 150 روپے کردی اور کہا کہ جون 2022 تک اب یہ قیمت 150 ہی رہے گی۔اس وقت تک عدم اعتماد نہیں آئی تھی۔
#Bajwa #BajwaHasToGo #CrimeMinisterRejected #FuelPrice #HammadAzhar

لہذا یہ بکواس بھی یہاں فلاپ ہوگئی کہ عدم اعتماد کی وجہ سے پٹرول کم کیا۔اب یہاں قوم اس امپورٹڈ حکومت سے سوال پوچھنا چاہتی ہے۔

1۔ عمران خان نے معاہدے کے مطابق 30 روپے تک پٹرولیم لیوی فی مہینہ 4 روپے کے حساب لیکر جانی تھی اور 18 روپے پٹرولیم لیوی وہ پہلے ہی لے رہا تھا۔ #FuelPrice

یعنی باقی 12 روپے مزید پٹرولیم لیوی بڑھانی تھی لہذا آپکو عمران خان کے معاہدے کے مطابق 12 روپے پٹرول کی قیمت بڑھانی چاہیے تھی لیکن آپ نے 60 روپے کیوں بڑھادی؟؟؟ 48 روپے کا حساب تیرا باپ فضلو دے گا یا شباج شریف؟؟
#AzadiMarchPTI #FuelPrice #ImranKhan

2۔ عمران خان نے 30 روپے بڑھانے کا معاہدہ کیا لیکن اس نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام کو پٹرول مہنگا کرنے کی بجائے ریلیف دے دیا۔ یعنی وہ آئی ایم ایف کے سامنے اپنی قوم کے لیے ڈٹ گیا۔ جب کہ تم ان کے سامنے کپڑے اتار کر کوڈے ہوکر لیٹ گئے۔
#ARYNewsUrdu #FuelPrice #PetrolDieselPrice

اور الزام اس بندے پر لگانے لگ گئے جو آئی ایم ایف کے سامنے قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہوگیا۔۔

اس لیے کہتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرو تاکہ تمہیں عقل اور انگلش سمجھ آسکے۔ حوالدار بھی پاگل ہیں جو میٹرک فیل جاہلوں کی مدد سے اپنا دفاع کروارہے اور وہ بھی پتہ ہے 15 منٹ نہ ٹک پایئں گے۔۔
#ImranKhan

شکریہ پٹواریو!!! معاہدہ پبلک کرنے کا۔ پہلے ہم کہتے تھے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے تو لوگ نہیں مانتے تھے لیکن تم نے ہمارے بیانیئے کو خود سچ ثابت کردیا۔۔شکریہ نیوٹرلز۔۔ #FuelPrice #CrimeMinisterRejected #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling