ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Sep 13, 2022, 8 tweets

#ਪੰਜਾਬ
#ਸਿਖਾ_ਸ਼ਆਹੀ
#ਰੰਜੀਤ_ਸਿੰਘ
#Sikh
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کے یورپی سپہ سالار
(European Commanders in Ranjit Singh Army)
جیسے شیخ حمید راجہ جےپال کی فوج کا کمانڈر تھا، محمود غزنوی کی فوج میں 10,000 ہندو شامل تھےبلکہ اس کی فوج کا سپہ سالار بھی سوبند رائےیعنی ایک ہندو تھا بالکل

اسی طرح عہدمہاراجہ رنجیت سنگھ میں بھی درجنوں یورپی جرنیل نوکری کرتے رھے۔
لیکن یورپی جرنیلوں کی "بہادری" کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ جب سکھوں پر مشکل وقت آیاتو یہ بھاری بھرکم تنخواہیں لینےوالے "ملازم" دوڑ گئےیعنی ان جرنیلوں میں سے 1846 تک اکا-دکاجرنیل ہی پنجاب میں باقی بچے۔
انگریز

جرنیل جومختلف یورپی ممالک سےتعلق رکھتےتھے، ان کے نام و عہدےکچھ یوں تھے؛
1- Alvarine (اٹلی، پیدل فوج، لاھورمیں انتقال)
2- Gordon (گھڑسوار، لاھورمیں انتقال)
3- Ventura (اٹلی، پیدل فوج، پنجاب سے مفرور)
4- Allard (فرانس، گھڑسوار فوج، پشاور میں انتقال)
5- Court (فرانس، توپخانہ، مفرور)

6- Avitabile (اٹلی، پیدل فوج، مفرور)
7- Hommus (سپین، پیدل فوج، لاھور انتقال)
8- Vochen (روس، پیدل فوج، مفرور)
9- Honigberger (جرمن ڈاکٹر، 1846 تک رہا)
10- Dottinwise (جرمن انجینیئر، مفرور)
11- Harlan (امریکہ، سول، مفرور)
12- De I'Ust (فرانس، پیدل فوج، مفرور)
13- Holmes (

اینگلو-انڈین،پیدل فوج،1846 تک رہا)
14- Dobignon(فرانس،پیدل فوج)
15- Hest(یونان،پیدل فوج)
16- Hureleek(یونان،پیدل فوج، مفرور)
17- MacPherson(انگلستان،پیدل فوج، مفرور)
18- Gardner(امریکن،توپخانہ،مفرور)
19- Kunara(امریکن، توپخانہ،1846 تک رہا)
20- Cortlandt (اینگلو-انڈین، پیدل فوج،

1846 تک رہا)
21- Fitzroy(اینگلو-انڈین، پیدل فوج، مفرور)
22- Barlow(اینگلو-انڈین، پیدل فوج، مفرور)
23- Mouton(فرانس، گھڑسوارفوج، مفرور)
24- Steinbeck(جرمن، پیدل فوج، مہاراجہ گلاب سنگھ کےماتحت)
25- De La Roche(فرانس، پیدل فوج، گھوڑےسےگرکرانتقال)
26- De La Font(1st، فرانس، پیدل فوج،

مفرور)
27- De La Font (2nd, فرانس، پیدل فوج، مفرور)
28- Foulkes (انگلستان ، گھڑسوار ، سکھوں نے مار دیا)
اس دور میں امرتسر لاھور سے  زیادہ خوشحال ھوا کرتا تھا۔ اس وقت پنجاب کی مجموعی آبادی 53 لاکھ پچاس ہزار تھی۔ لاھور کی ابادی 72,500 جبکہ امرتسر کی ابادی 60,000

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling