ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸 Profile picture
Historian | Linguist | Archaeology | Egyptology | Indology | Geology | Civilizations | Civil Supremacy | FaizAhmadFaiz | #فلسطین_الآن 🇵🇸 @SaveHumanity78

Dec 11, 2022, 7 tweets

#Egyptology
#Pyramid
#Archaeology
شی اوپس/خوفو کا اہرام (غزہ)
Cheops/Khufu Pyramid (Giza)
Circa: 2650 BC
پراسراریت اور حیرت کےگڑھ مصر میں واقع سب سے پہلا اہرام شی اوپس یعنی خوفو کا مقبرہ (Mound) تھا جوصدیوں سےاس آب وگیاہ ویرانےمیں لایخل چیستاں کی طرح ایستادہ، فرعونوں کی عظمت رفتہ

کی انمٹ اورحیرت انگیز دلیل بنا فخر سے کھڑا ھے۔
اس اہرام کو20 سال کےعرصےمیں 100,000مزدوروں نے تعمیرکیا اور یہی وہ اہرام ھے جسے دنیا کے سات عجائبات میں نمبرون شمار کیا جاتا ھے۔
فرعون شی اوپس کا زمانہ حضرت عیسیٰ سے تین ہزار سال بعد کاھے۔ عہدشی اوپس میں مصر کی ابادی 2کروڑ تھی۔
#Egypt

اہرام شی اوپس کی جسامت ہی کسی ماہر مصریات (Egyptologist)، موءرخ بلکہ سیاح کیلئے بھی حیرت و استعجاب کا باعث ھے۔
اہرام شی اوپس کی بلندی485 فٹ ھے۔
بنیاد 13 ایکڑ رقبے پرمحیط ھےجو لندن اور شکاگو کےتقریباً 8مربع بلاکس کے مساوی ھے۔
اس اہرام میں پتھروں کی50 لاکھ سلیں (Blocks) استعمال کیے

گئے ہیں جس میں ہر سال کا وزن 3 ٹن سے نوے ٹن تک ھے۔ چند ایک بلاکس کاوزن 600 ٹن بھی ھے۔
تمام سلیں ایک دوسرے سے اس مہارت سے منسلک ہیں کہ ایک عام بزنس کارڈ بھی اس میں داخل نہیں کیاجاسکتا۔
جب نپولین مصرمیں تھا تو اس نے تخمینہ لگایاکہ ایران کےپتھروں کوکاٹ کرپورے فرانس کےگرد 10 فٹ اونچی

اور1فٹ موٹی دیوارتعمیر کی جاسکتی ھے۔
اہرام شی اوپس کےاندر اتنی وسعت ھےکہ اس میں روم، میلان اورفلورنس کےتمام گرجا گھر، نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، ویسٹ منسٹر ایبے، سینٹ پال کیتھڈرل ڈرل، انگلش ہاءوس آف پارلیمنٹ بلڈنگ باآسانی سماسکتےہیں۔
ساڑھےچھ ملین ٹن کےاس
#architecturaldesign

ناقابلِ یقین اہرام کو دنیا بھر کی مشینیں بھی مل کر اپنی جگہ سے نہیں ہلا سکتیں۔
راہداریوں، تدفینی بالوں اور نادریافت شدہ مکانوں اور کمروں کے علاؤہ یہ اہرام ٹھوس پتھروں کا بنا ھوا ھے۔
صحرا میں کونسے دستی اوزار، جناتی سلوں کو تراشنا، نیل سے تیراتے غزہ تک لانا، زرائع نقل و حمل،

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling