#Egyptology #Pyramid #Archaeology
شی اوپس/خوفو کا اہرام (غزہ)
Cheops/Khufu Pyramid (Giza)
Circa: 2650 BC
پراسراریت اور حیرت کےگڑھ مصر میں واقع سب سے پہلا اہرام شی اوپس یعنی خوفو کا مقبرہ (Mound) تھا جوصدیوں سےاس آب وگیاہ ویرانےمیں لایخل چیستاں کی طرح ایستادہ، فرعونوں کی عظمت رفتہ
کی انمٹ اورحیرت انگیز دلیل بنا فخر سے کھڑا ھے۔
اس اہرام کو20 سال کےعرصےمیں 100,000مزدوروں نے تعمیرکیا اور یہی وہ اہرام ھے جسے دنیا کے سات عجائبات میں نمبرون شمار کیا جاتا ھے۔
فرعون شی اوپس کا زمانہ حضرت عیسیٰ سے تین ہزار سال بعد کاھے۔ عہدشی اوپس میں مصر کی ابادی 2کروڑ تھی۔ #Egypt
اہرام شی اوپس کی جسامت ہی کسی ماہر مصریات (Egyptologist)، موءرخ بلکہ سیاح کیلئے بھی حیرت و استعجاب کا باعث ھے۔
اہرام شی اوپس کی بلندی485 فٹ ھے۔
بنیاد 13 ایکڑ رقبے پرمحیط ھےجو لندن اور شکاگو کےتقریباً 8مربع بلاکس کے مساوی ھے۔
اس اہرام میں پتھروں کی50 لاکھ سلیں (Blocks) استعمال کیے
گئے ہیں جس میں ہر سال کا وزن 3 ٹن سے نوے ٹن تک ھے۔ چند ایک بلاکس کاوزن 600 ٹن بھی ھے۔
تمام سلیں ایک دوسرے سے اس مہارت سے منسلک ہیں کہ ایک عام بزنس کارڈ بھی اس میں داخل نہیں کیاجاسکتا۔
جب نپولین مصرمیں تھا تو اس نے تخمینہ لگایاکہ ایران کےپتھروں کوکاٹ کرپورے فرانس کےگرد 10 فٹ اونچی
ناقابلِ یقین اہرام کو دنیا بھر کی مشینیں بھی مل کر اپنی جگہ سے نہیں ہلا سکتیں۔
راہداریوں، تدفینی بالوں اور نادریافت شدہ مکانوں اور کمروں کے علاؤہ یہ اہرام ٹھوس پتھروں کا بنا ھوا ھے۔
صحرا میں کونسے دستی اوزار، جناتی سلوں کو تراشنا، نیل سے تیراتے غزہ تک لانا، زرائع نقل و حمل،
جمالی خیز مواد، سپروائزر، مزدور؟
ہزاروں سال قبل اس قدر شاندار آرکیٹیکچر، سائنس، انجینیرنگ، انسانی مہارت وعقل، باریکیاں جاننےکےبعد انسان یہ کہنے پرمجبور ھو جاتاھےکہ "مصرشایدنام ہی دنگ کردینےوالےسلسلوں کاھے".
#egyptology
#Scientist
#Discovery
اہرام مصر کےنیچے "وسیع زیرزمین شہر"کی دریافت
"Vast Underground City" Discovered Under Egyptian #Pyramid
مصرشاید اس دنیاکاحصہ ہی نہیں۔
اہرام مصرکےنیچے 2100فٹ سےزیادہ پھیلےھوئےآٹھ مختلف عمودی سلنڈرکی شکل کےنوادرات کی دریافت
سائنسدانوں نےگیزاکےمشہور
اہرام کےنیچے ایک "وسیع زیرزمین شہر" دریافت کیاھے۔
ریڈارآلات کا استعمال کرتےھوئے اپنی ایک ریسرچ کے سلسلے میں سطح سے ہزاروں فٹ نیچے ہائی ریزولوشن تصاویر بنائی گئیں۔
تحقیق میں آٹھ الگ الگ عمودی سلنڈر کی شکل کے نوادرات دریافت ھوئے ہیں جو اہرام کے نیچے 2,100 فٹ سے زیادہ پھیلےھوئے ہیں۔
سائنسدانوں نےمزید 4000فٹ نیچےکئی دیگر نامعلوم ڈھانچےبھی دریافت کیےہیں۔
تینوں بڑےاہرام کےنیچےدو کلومیٹرتک پھیلاھوا ایک مکمل زیرزمین نظام ھے۔
اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز آٹھ عمودی بیلناکارکنویں تھےجو سطح سے648میٹرنیچے اترتےھوئے سرپل راستوں سےگھرےھوئےتھے۔ یہ کنویں بالآخرمکعب شکل کےدو
#ancient
#Library
#HistoryMatters
بیت الحکمہ (بغداد،عراق)
House of Wisdom (Baghdad, #Iraq)__766 ء
عباسی خلیفہ ہارون الرشیدکاکمال
بیت الحکمہ یعنی علم کاگھر___دارالحکومت بغدادکی ایک لائیبریری کانام جسکی طرف دنیابھرکےعلم کےمتلاشی اپنی پیاس بجھانےکیلئےدوڑےاورجس کاذخیرہ جلانےکیلئے1258
میں منگول ہلاکوخان حملہ آور ھوا،اسی کو "House of Wisdom" بھی کہاجاتاھے۔
یہی مسلمانوں کی "Golden Age" کاوقت تھاجب ہر سو مسلمانوں کےعلم کاڈنکابجتاتھا۔
جب اسکنریہ کےقدیم میوزیم "Mouseion" سےمتاثر ھو کر بغدادکےعباسی خلیفہ المنصور (754-775) نےایک مفردفیصلہ کیا کہ دنیابھر سےعلم کومحفوظ
کرنےکیلئےایک لائبریری کی تلاش کی جائے اور کتابوں کاایک سادہ ذخیرہ ایک چھت تلےجمع کیاجائے توخلفاءالرشید اورالمامون نے عالمی، زمینی سائنسی کاموں کوجمع کرنےمیں ذاتی دلچسپی لی اورمشرق تامغرب کتابیں جمع کرنے کےساتھ ساتھ مسلم سرزمین کےکونےکونے سےاسکالرز کو اکٹھاکیاتاکہ تاریخ کاایک سادہ
#CASTLE
#architecture
کاستائلو ڈی لا کیلاہورا(اندلس، سپین)
Castillo de La Calahora (Andalucia, #Spain)
بظاہردیکھنےمیں ھندوستانی طرزتعمیرجیسے چوبرجی، چہار مینار لیکن درحقیقت ایک ہسپانوی محل
کیا یورپ اورھندوستانی طرزتعمیر میں کبھی کوئی مماثلت رہی ھے؟
نہیں لیکن 1509 سے1512 کے درمیان
سپین کےصوبے گرناڈا (غرناطہ) میں اسی نام کی پہاڑی چوٹی پر تعمیر کیےگئے اس قلعے سے تو یہی معلوم ھوتا ھے کہ یہ چہار مینار مربع شکل یادگار کہیں ھندوستان میں تعمیرکی گئی ھوگی۔
قرون وسطی کاقلعہ جو ایک غیرمہمان علاقے میں الگ تھلگ تھا،ہسپانوی فتح کےدوران ایک جیل کے طور پراستعمال ھوتاتھا۔
1490میں کیتھولک بادشاہوں نےیہ قلعہ ایک امیر کمانڈر گرینڈ کارڈینل پیڈرو گونزالیز ڈی مینڈوزا کو انکی وفادار خدمات کےصلےمیں دیا۔
قلعہ ایک پتھریلی پٹری پرھےجس کےچار بیلناکار ٹاورز اورخالی بیرونی دیواریں ایک خوبصورت صحن اور اطالوی کیرارا ماربل کی سیڑھیوں کیساتھ نشاۃ ثانیہ کےایک شاندار
#Pakistan
#architecture
#Heritage
بیدی محل (راولپنڈی، پنجاب)
Bedi Mahal (Rawalpindi, #Punjab)
راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں واقع مشہور ھندؤ، مسلم پرمشتمل سکھ تحریک "سنگھ سبھا لہر" (Singh Sabha Lehar/1870s) کے بانی کھیم سنگھ بیدی کا 3 منزلہ اور 3 فٹ موٹی دیواروں والا "بیدی محل"
7 کنال سےزائد اراضی پر پھیلے اس محل میں، جسے "بابائے دا محل" بھی کہاجاتاھے، گیسٹ ہاؤس سمیت کل 40 چھوٹے اور بڑے کمرے ہیں۔
کھیم سنگھ نےسکھ مذہب کےمبلغ کےطور پرکام کیا۔
اپنےحسن اخلاق کی وجہ سے وہ ھندوؤں اور مسلم برادریوں میں عزت واحترام کامقام رکھتےتھے۔ وہ اپنےتعلیمی اورمالی پس منظر
کی وجہ سے برصغیر میں ایک منفرد مقام رکھتےتھے۔
سردیوں میں محل کو گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رکھنے کیلئےعمارت کے مرکزی ڈھانچےکے نیچے نالے بنائے گئے۔ بیدی محل میں کئی سرنگیں بھی ہیں جو وقت کے ساتھ مٹی سےبھر چکی ہیں۔ اس میں ایک تہہ خانہ بھی ھے۔
محل کاصبوبر لکڑی سےبنامرکزی دروازہ لمبائی
#desert
#Archaeology
گاءوں ابو فشیغہ (مسقط، عمان)
Village Fashighah (Muscat, #Oman)
عمان کے دارالحکومت مسقط کی وادی المر (Wadi-al-Murr) میں تقریبا400کلومیٹر (250 میل)پر پھیلاحیران کن گاؤں___ابو فشیغہ
ایک ایسا گاؤں جسےصحرا نے ڈھانپ رکھاھے۔ وادی المر کایہ گاؤں جوکبھی فروغ پذیر اور
زندگی سےبھرپورگاؤں ھواکرتاتھا مگرگزرتے وقت،ریت کی طاقتور آندھیوں اورطوفانی ھواءوں نے اسے نگل لیاھے۔ آج بھی گاؤں کابنیادی ڈھانچہ ریت کے نیچےچھپاھواھے۔
بعض نے اسے وادی المر کا مدفون گاؤں کہا۔ ایک بین الاقوامی خبر نے یہ آواز دی کہ پورا گاؤں ریت کےنیچےدب گیا، اسے "صحرانے نگل لیا"کہا۔
چلتے ھوئے ٹیلوں نے کچھ مکانات کو دوبارہ بے نقاب کر دیا۔ اس گاؤں میں زندگی کیسی تھی اس کاتصور کرنامشکل ھے۔ بجلی کے کھمبے نہیں جس کا مطلب ھے کہ اس حصے میں بجلی نہیں پہنچی ھوگی۔
صحراسے باہر کےقریبی قصبوں نے بھی پانی کی ترسیل کے ٹرکوں پر انحصار کیاجس کا مطلب ھے کہ پینے کےپانی کےمقامی
#Indology
#architecture
مہیر گڑھ محل (گاؤں کھنڈی، راجھستان)
Mihir Garh Palace(Village Khandi, #Rajhastan)
کیاپاکستانی حکومت صحرائے تھر، تھل یاچولستان میں مہمانوں کیلئےکوئی خوبصورت محل یاکارواں سرائےیا محکمہ ٹورازم کسی سیاحتی محل کاپلان بناسکتی ھے؟
ایک ناممکن سوچ جوقلعوں کی سرزمین
راجھستان میں محض ایک خواب سےشروع ھوئی، ایک خیال میں پروان چڑھی اور سال 2009 میں روہیٹ کے 14ویں ٹھاکر صاحب سدھارتھ سنگھ کی مدد سے "مہیر گڑھ محل" کا جنم ھو چکا ھے۔
مہیرگڑھ محل___ایک خواب کی تکمیل
ٹھاکر سدھارتھ نے اپنی خوبصورت بیوی کیلئے ایک قلعہ بنانے کے اس شاندار خیال کو جنم دیا۔
مہیر گڑھ محل جسے"سورج کا قلعہ" بھی کہا جاتا ھے راجستھان کے شہر جودھ پور کے گاؤں کھنڈی میں واقع ھے۔
اس قلعے میں مقامی ماحول کا مکمل اثر ھے جو علاقے کی بشنوئی برادری سےجڑا ھواھے۔ یہ غیر شاہی یا غیرمغل طرزتعمیر کی وجہ سے ایک غیر معمولی ڈھانچہ کیلئےشہرت رکھتاھے۔
قلعہ راجستھان کے دیگر