ساجد محمودجدون Profile picture
🌷🌷لا إله إلا الله محمد رسول الله 🌷🌷🌷🌷 🌹🌹🌹🌹Proud to be a Muslim....Proud to be a Pakistani...🌳🌳🌳🌳

Dec 20, 2022, 6 tweets


#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

4۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ صبر کی دو قسمیں ہیں ایک صبر مصیبت پر اور دوسرا صبر معصیت کے ترک پر دوسری قسم صبر کی پہلی قسم سے افضل ہے اور مدار ایمان ہے۔
#سرمایہ_زیست
1
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

5۔ آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہ کرے اور اس شخص کی خطائیں نہیں بخشتا جو دوسروں کی خطائیں نہ بخشے۔
#سرمایہ_زیست
2
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

6۔ اپنی آخری وصیت میں فرمایا کہ دیکھو کتاب اللہ سے غفلت نہ کرنا جب تک تم اس کی پیروی کرتے رہو گے گمراہ نہ ہو گے دیکھو مہاجرین کے اعزاز و اکرام میں کوتاہی نہ کرنا
#سرمایہ_زیست
3
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

مسلمان تو بہت ہو گئے مگر مہاجرین اب کہاں اور انصار کا بھی لحاط رکھنا وہ اسلام کے ملجا و ماویٰ ہیں اور بدوؤں کا خیال رکھنا وہ تمہاری اصل ہیں اور زمی کافروں سے جو معاہدہ ہو جائے اس پر قائم رہنا۔
#سرمایہ_زیست
4
@Sajid2k

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم

9۔ آپ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص اپنے آپ کو مقام تہمت سے علیحدہ نہ رکھے وہ اپنی بدگمانی کرنے والے کو ملامت نہ کرے جو شخص اپنا رز بوشیدہ رکھے گا اس کا کام اس کے اختیار میں رہے گا۔
#سرمایہ_زیست
4
@Sajid2k

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling