4۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ صبر کی دو قسمیں ہیں ایک صبر مصیبت پر اور دوسرا صبر معصیت کے ترک پر دوسری قسم صبر کی پہلی قسم سے افضل ہے اور مدار ایمان ہے۔ #سرمایہ_زیست
1 @Sajid2k
5۔ آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہ کرے اور اس شخص کی خطائیں نہیں بخشتا جو دوسروں کی خطائیں نہ بخشے۔ #سرمایہ_زیست
2 @Sajid2k
6۔ اپنی آخری وصیت میں فرمایا کہ دیکھو کتاب اللہ سے غفلت نہ کرنا جب تک تم اس کی پیروی کرتے رہو گے گمراہ نہ ہو گے دیکھو مہاجرین کے اعزاز و اکرام میں کوتاہی نہ کرنا #سرمایہ_زیست
3 @Sajid2k
مسلمان تو بہت ہو گئے مگر مہاجرین اب کہاں اور انصار کا بھی لحاط رکھنا وہ اسلام کے ملجا و ماویٰ ہیں اور بدوؤں کا خیال رکھنا وہ تمہاری اصل ہیں اور زمی کافروں سے جو معاہدہ ہو جائے اس پر قائم رہنا۔ #سرمایہ_زیست
4 @Sajid2k
9۔ آپ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص اپنے آپ کو مقام تہمت سے علیحدہ نہ رکھے وہ اپنی بدگمانی کرنے والے کو ملامت نہ کرے جو شخص اپنا رز بوشیدہ رکھے گا اس کا کام اس کے اختیار میں رہے گا۔ #سرمایہ_زیست
4 @Sajid2k
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
قرآن مجید، احادیثِ صحیحہ اور اجماعِ اُمت سے ثابت ہے کہ سیدنا محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب: رسول اللہ ﷺ آخری نبی اور آخری رسول ہیں، آپ کے بعد قیامت تک نہ کوئی رسول پیدا ہوگا اور نہ کوئی نبی پیدا ہوگا۔
#سرمایہ_زیست
اس متفقہ اور ضروریاتِ دین میں سے اہم ترین عقیدے پر بے شمار دلائل میں سے کچھ دلائل درج ذیل ہیبں:
مرزاغلام قادیانی کی قبر پر اسکی تاریخِ وفات تو لکھی ہے لیکن اسکی تاریخ پیدائش کیوں نہیں لکھی گئی؟ اس فراڈ کو جاننے کیلئے یہ تحریر خود بھی پڑھیئے اور دوسروں کو بھی ضرور بھیجیئے! *
مرزا غلام قادیانی کی گوناگوں بیماریاں اور ہیضہ سے عبرتناک موت*
(ازرشحاتِ قلم: محمداسلم علی پوری-ڈنمارک)
*اللّٰه نے مرزاغلام قادیانی کومختلف بیماریوں کے ذریعے تڑپاتڑپاکرمارا*
*مرزاغلام قادیانی کو دَورے پڑتے تھے*
”بیان کیامجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے
کہ اوائل میں ایک دفعہ حضرت مسیح موعودکوسخت دورہ پڑا۔کسی نے مرزا سلطان احمد اورمرزا فضل احمدکوبھی اطلاع دے دی اوروہ دونوں آ گئے۔ پھر ان کے سامنے بھی حضرت صاحب کودورہ پڑا۔ والدہ صاحبہ فرماتی ہیں۔مرزا فضل احمد کے چہرہ پر ایک رنگ آتا تھا اور ایک
ہر پیغمبر کےزمانے میں جولوگ اس پیغمبر پر ایمان لائے وہ اسکے صحابی ہیں آنحضرت کے بھی صحابی ہیں، صحابی اس شخص کوکہتے ہیں جسنے ایمان کی حالت میں آنحضرت کو دیکھا ہو،یاآپکی خدمت میں حاضر ہواہو،اور اس شخص کی موت ایمان پرہوئی ہو۔صحابی ہزاروں ہیں، #سرمایہ_زیست
جو آپکی خدمت میں حاضر ہو کر مسلمان ہوئے اور اسلام پر ان کی وفات ہوئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مرتبے آپس میں کم زیادہ ہیں، لیکن تمام صحابہ باقی امت سے افضل ہیں، اگر کسی دوسرے مومن نے اپنی ساری عمر نیک اعمال کرنے میں گزاری ہو اور احد پہاڑ کے برابر سونا اللہ تعالیٰ #سرمایہ_زیست
کی راہ میں خرچ کیا ہو کسی صحابہ کے ایک ادنیٰ عمل اور ایک مد (تقریباً ایک سیر) جو کے خیرات کرنے کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور کوئی بڑے سے بڑا غیر صحابی ولی ایک ادنیٰ صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا تمام امت کا اس پر اجماع ہے کہ تمام صحابہ میں سب سے افضل
اپنی پیدائش کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتا ہے*
:"میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی- جس کا نام جنت تھا- اور پہلے وہ لڑکی پیٹ سے نکلی تھی اوربعد اسکے بعد مَیں نکلا تھا"
۔ (تریاق القلوب صفحہ 351 روحانی خزائن جلد13 صفحہ 479)
*انگریز کی خوشامد*
مرزاغلام قادیانی
اپنے ملک پر قابض استعماری انگریزوں کی جنہوں اس سے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کرایا اوراپنے خلاف جاری جہاد کے خلاف فتوٰی دلایا,خوشامد کرتے ہوئے خود کو انگریزوں کا"خود کاشتہ پودا" کہا کرتاتھا (کتاب البریہ صفحہ332 روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 350،مجموعہ اشتہارات جلد3ص21)
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
احمدیت کہلانے والے فتنے کے بانی کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کی تضاد بیانیاں
👇
مہدی اور مسیح الگ الگ شخصیت/مہدی اور مسیح ایک شخصیت
قول:
"اور بموجب حدیث لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھٰولاء )ای من فارس)
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
👆
دیکھو بخاری صفحہ 727۔ رجل فارسی کا جائے ظہور بھی یہ مشرق ہے۔ اور ہم(کذاب قادیانی) ثابت کر چکے ہیں کہ وہی رجل فارسی مہدی ہے اس لیے ماننا پڑا کہ مسیح موعود اور مہدی اور دجال
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اسی لئے سورۃ مریم میں فرمایا "ہم نے عیسیٰ کو لوگوں کے لئے اپنی قدرت کا نشان بنایا" اور یہاں فرمایا ہے" عیسیٰ کے بارے میں اللہ کا سچا فیصلہ یہی ہے اس کے سوا اور کچھ کسی کمی یا زیادتی کی گنجائش ہی نہیں ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3