#FactCheck #Thread
پاکستان اور اسرائیل کو لیکر ایک تجارتی ڈیل پر پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرتے ہوئے سرکاری سطح پر تجارت شروع کردی ہے لیکن اس کی حقیقت اسکے بلکل برعکس ہے آئیے ہم آپکو چند حقائق بتاتے ہیں۔
fishel bin khalid
جو ایک
جیوش پاکستانی ہے جس کی والدہ Jewish
Jewish اور والد مسلمان تھا فشل بن خالد 2016 سے اپنے آپکو اسرائیل لیجانے کیلئے حکومتی سطح پر رابطہ قائم کرنے کی کوشش کررہے تھے
جاری ہے۔
@Jew_Pakistani پہلے پاکستانی تھے جن کو بلا آخر بھرپور کوششوں کے بعد 2019 میں @ImranKhanPTI کی حکومت نے اسرائیل جانے کی اجازت دی اور پاکستانی پاسپورٹ کو اسرائیل جانے کیلئے باقاعدہ Valid قرار دیا۔
فشل بن خالد پہلے پاکستانی تھے جنکو باقاعدہ سرکاری سطح پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔
فشل بن خالد نے اسی دوران اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کرنے شروع کردئیے اور اب کچھ دن قبل پاکستانی ڈرائی فروٹس اور دیگر کھانے پینے کی اشیا جو پاکستان نے دبئی بھجوائی تھی بذریعہ دبئی فشل بن خالد نے اسرائیلی تاجروں کو ایکسپورٹ کردیں۔ اور جس کے بعد اسرائیلی تنظیم امریکن جیوش کانگرس… twitter.com/i/web/status/1…
اس تھریڈ میں بتائی گئی حقیقت کا مقصد صرف یہ تھا کہ جو لوگ پراپیگنڈا کر کے اس ڈیل کو سرکار حکومت و ریاست ساتھ جوڑ کر مرضی کے کیپشن لگا کر بہتان بازی کررہے تھے اس ڈیل سے سرکاری سطح پر کوئی تعلق نہیں اس ڈیل کو @Jew_Pakistani نے پاکستان سے 2019 میں ملنے والی خصوصی اجازت کو استعمال… twitter.com/i/web/status/1…
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.