Expose Propaganda Profile picture
Jun 1, 2023 17 tweets 12 min read
Thread On Human Right Propaganda

امریکہ جو آئے روز پاکستان کیخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بنیاد بنا کر بیانات دیتا رہتا ہے اور پچھلے 5 6 ماہ میں ان بیانات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ہم آج آپکو بتاتے ہیں امریکہ کس طرح اپنے زیر سایہ چلنے والی NGO,s اور دیگر… twitter.com/i/web/status/1… ImageImageImageImage موبو تو جو 1965 سے 1997 تک کانگو کے ملٹری مارشل صدر رہے اسی دوران امریکہ کانگو میں مسلم اکثریتی باغیوں کیخلاف Cold war جنگ میں پھنسا ہوا تھا اور کانگو کے صدر موبو امریکہ کے سخت حامی تھے 1983 میں امریکہ کے سرکاری دورے پر امریکی صدر رونالڈ ریگن نے موبوتو کی تعریف کی اور انسانی… twitter.com/i/web/status/1… ImageImage
Mar 31, 2023 5 tweets 5 min read
#FactCheck #Thread

پاکستان اور اسرائیل کو لیکر ایک تجارتی ڈیل پر پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرتے ہوئے سرکاری سطح پر تجارت شروع کردی ہے لیکن اس کی حقیقت اسکے بلکل برعکس ہے آئیے ہم آپکو چند حقائق بتاتے ہیں۔ fishel bin khalid
جو ایک
جیوش پاکستانی ہے جس کی والدہ Jewish
Jewish اور والد مسلمان تھا فشل بن خالد 2016 سے اپنے آپکو اسرائیل لیجانے کیلئے حکومتی سطح پر رابطہ قائم کرنے کی کوشش کررہے تھے

جاری ہے۔
Mar 11, 2023 9 tweets 5 min read
#FactCheck
کچھ دِنوں پہلے ایک سابق برٹش سفیر @CraigMurrayOrg نے ایک ٹویٹ کی کہ عمران خان صاحب کو @CIA نے ڈرون اٹیکس کیخلاف مہم کیوجہ سے ہٹایا۔ جس کو انصافی میڈیا سیل اور Pro PTI صحافی حضرات نے بھرپور شئیر کیااور اُس دعوی کو عمران صاحب کی سازشی تھیوری کے بطور ثبوت پیش کیا۔

جاری کسی بھی باشعور شخص خصوصاً ایک مسلمان اور پاکستانی ایک متنازعہ شخصیت پر کیسے اعتماد کر سکتا ہے کریگ مرے نے ماضی اور کیرئیر کا جائزہ لیااور پاکستان کی اندرونی سیاست پر تبصرہ کیا تاکہ *عوام میں تنازعات، افراتفری اور کنفیوژن کو ہوا دی جاسکے*۔ craigmurray.org.uk/archives/2006/…
Oct 17, 2022 5 tweets 4 min read
#Thread
نیٹ فلیکس کے نام سے انصافی اکاؤنٹس اور مختلف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی جانب سے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ @netflix پاکستان کی کرپشن پر ڈاکیومنٹری بنا رہا ہے
نیٹ فلیکس کی آفیشل سائٹس پر ابھی تک ایسی کوئی ڈاکیومنٹری بنانے کا اعلان نہیں ہوا۔ حتی کے @netflix کے یوٹیوب چینل یا کسی بھی دوسری آفیشل ویب سائٹ سے اس وڈیو کو شئیر نہیں کیا گیا یا اسپانسر نہیں کیا گیا نا ہی اس پر #Netflix کا آفیشل watermark موجود ہے۔
اس وڈیو کو باقاعدہ انصافی حمایت یافتہ صحافی ہی اپنے طور پر چلا رہے ہیں۔
May 8, 2022 4 tweets 3 min read
⚠️ حقائق کی درستگی ⚠️

سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI نے زیتون کے درختوں کے منصوبے پر اپنی ہی PTI حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اور حقائق کے برعکس کریڈٹ لینے کی غلط کوشش کی ہے۔
زیتون کے درختوں کا منصوبہ پہلی دفعہ @CMShehbaz گورنمنٹ میں شروع ہوا تھا۔ @AlJazeera عرب میگزین کی 2019 کی رپورٹ کیمطابق شہباز شریف گورنمنٹ نے زیتون کے لاکھوں پودے لگوائے جس سے زرمبادلہ میں اضافہ ہوا۔
May 6, 2022 9 tweets 4 min read
⚠️🚫 فیک نیوز 🚫⚠️

اے آر وائی نیوز تحریک انصاف کے سابقہ فنانس سیکرٹری @MuzzammilAslam3 کے دعوی کو بریکنگ نیوز بنا کر غلط سیاق و سباق میں پیش کررہا ہے۔
لنک اوپر کر کے چیک کیجئے۔ Image حکومت ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے متعدد سینئر لیڈران یہ دعوی کرتے تھے کہ پاکستان کے ریزروز میں ہم نے 22 بلین ڈالر چھوڑے ہیں۔
جبکہ اسٹیٹ بینک کیمطابق پاکستان کے ٹوٹل ریزورز حکومت ختم ہونے سے پہلے 11 ارب ڈالر ویب سائٹ پر موجود تھے۔
جس میں سے 3 ارب ڈالر صعودیہ کے تھے۔ Image