Chilli-Milli 🌶️ Profile picture
HardcoreBoy /philanthropist / social worker/ *RTs are not endorsements!* & most importantly “im Sunni-Muslim ” fav; “In a world where u can b anything, b kind.”

Apr 30, 2023, 25 tweets

🇵🇰قومی بیانیہ✔️تھریڈ🧵#Rt plz🌶️
👇🏼
#PMLN کا اگلےالیکشن کا بیانیہ صرف #CPEC ہونا چاہیےکیونکہ ساری قوم سی پیک پر متفق ہےسوائے امریکی یہودی ایجنٹ عمران خائن کے۔
@MaryamNSharif ہی اس بیانیےکو گھر گھر پہنچا سکتی ہیں
ہمیں #IMF سےنجات چاہیےاوراس کےلئے اگر پاکستان چین اکانومک پراجیکٹ👇🏼

کو پوری طرح فعال کر دیا جائے تو اس میں پاکستان اور چین دونوں کی خدمت کرنے والی منفرد خصوصیت ہے۔🇨🇳CPEC توانائی کے بحران پر قابو پانے، جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر، تیز رفتار صنعت کاری کو فروغ دینے اور پاکستان میں روزگار کےبے پناہ مواقع پیدا کرنےمیں اپنا کردار ادا کرے گا🌶️
یہی بات ۔۔

عمران خان اور اس کے مالکوں یعنی امریکہ و اسرائیل کو بلکل بھی ہضم نہیں ہو رہی۔ کبھی اندازہ تو کیجئے کہ 2011سے 2023 تک پورے بارہ سال سے عمرانی فتنہ اس ملک کی تعمیر و ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس فتنے کو پوری فنڈنگ اور انتظامی امداد امریکی تھنک ٹینک لگاتار مہیا کر ۔۔🌶️

رہے ہیں۔ اس بات پر اگر کسی کو بھی شک ہے تو یاد کریں کے کیسے چینی🇨🇳صدر کے دورے کو سبوتاز کرنے کے لئے 2014 میں دھرنے سجائےگئے اور اس وقت کے مشہور پیادے ججوں نےعمران کی سہولتکاری کی اور پھر سب نےدیکھا کہ مشرف کی باقیات بھی عمرانی پرچم کے نیچے جمع ہو گئی اور پھر اربوں ڈالر جی ہاں۔۔🌶️

روپے نہیں اربوں ڈالر عمران کے جلسوں اور پروموشنل کیمپینز پر پانی کی طرح بہائےگئے۔ ایک بدکار نشئی اور زانی انسان کو مسیحا بنا کر پیش کیا گیا مگر آفرین ہے اس قوم کی زہانت پر کہ جب جعلی اور جھوٹے مقدمے میں نوازشریف کو سزا سنائی گئی اور نوازشریف دلیر شیر کی طرح سزا کا سامنا کرنے ۔۔🌶️

وطن واپس آگیا تو ساری قوم 🇵🇰سمجھ گئی کہ سازش کا ہدف اکیلا نوازشریف نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی ہی نشانہ ہےتو قوم نے دبا کے شیر کو ووٹ دیئےاور سازشی پریشان ہو گئےبوکھلا گئےسٹپٹا گئےاور اپنا ہی پلان کیا ہوا RTS system بند کر کے تین دن تک انجینئرنگ کرتےرہے دن دیہاڑےووٹ پر ڈاکہ ۔۔🌶️

ساری قوم نے دیکھا اور اس ساری واردات کے بعد عمران کو جعلی (puppet)وزیرعظم بنا دیا گیا۔
آپکی یاداشت کےلئے یہ عرض کرنا بھی بہت ضروری ہے کہ عین اسی وقت ایک وطن فروش کرپٹ سرکاری ملازم کو ریٹائر ہوتےہی سی پیک اتھارٹی کا ناجائز چیئرمین مقرر کیا گیا تاکہ واردات کی پوری نگرانی کی جاتی۔۔

رہے اس ملازم کا نام عاصم سلیم باجوہ تھا جس کو سازش کے مہرے کے طور پرنومبر 2019 میں بلوچستان کے وسائل لُوٹ لاٹ کر نوکری سے ریٹائرمنٹ کے فوری بعد(جو کہ 2سال تک غیر قانونی ہے) نئی بنائی گئی CPEC اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باجوہ کو چار سال کے لیے۔۔🌶️🌶️

🇨🇳چائنہ پاکستان🇵🇰اکنامک کوریڈور اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا اس منحوس نے پہلےدن سےہی سی پیک کو تباہ کرنے کی انتھک محنت کی اور ہر گزرتےدن اس کے امریکہ میں زاتی اثاثے دوگنے چوگنے ہوتے گئے آج یہ وطن فروش بال بچےسمیت امریکہ سیٹل ہےاسی طرح کے پیادےعمرانی حکومت میں اہم عہدوں پر ۔۔🌶️

فائز کیے گئے جن میں سے مشہور بے شرم ہستیاں ہیں شوکت ترین وزیرخزانہ،رضا باقر گورنر سٹیٹ بنک ، زلفی بخاری مشیر برائے اور سیز، معید یوسف مشیر برائے قومی سلامتی ،ندیم بابر مشیر پٹرولیم ،ثانیہ نشتر ، رانا شباز گل مشیر برائے بکواسیات غرض یہ کہ ان سب امریکیوں 🇺🇸 کا کام سی پیک ۔۔۔🌶️✔️🌶️

کو روکنا اور امریکی 🇺🇸مفادات کے لئے 🇵🇰پاکستان کو دیوالیہ کرنا تھا۔ اس کے علاوہ بھی مشرف کی باقیات کو اس کام کے لئے استعمال کیا گیا پرویز مشرف کے دور میں مختلف عہدوں پر کام کرنے والے ارکان یعنی فروغ نسیم، طارق چیمہ، غلام سرور خان، زبیدہ جلال، فواد چوہدری،۔۔۔🌶️🌶️

شیخ رشید احمد، خالد مقبول صدیقی، شفقت محمود، مخدوم خسرو بختیار، عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر حسین داؤد
اور وزیر کا درجہ رکھنے والے پانچ مشیروں میں سابق بینکر عشرت حسین، بزنس مین عبدالرزاق داؤد اور بابر اعوان جیسے جانے پہچانے کرپٹ ⚠️ چہرے بھی شامل رہے اور سب نے cpec یعنی پاکستان🇵🇰۔۔

کی تباہی کے لئے اپنی اپنی خدمات پیش کیں اور اپنے اپنے اثاثے سو گنا تک بڑھا لئے۔
سونے پر سہاگہ تب ہوا جب عمران کے مشہور نمائندے واشل مراد سعید نے وزیر مواسلات اور جرنل عمر کی گندی باقیات اسد عمر وطن فروش نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے سی پیک کے تمام خفیہ معائدے جو کہ ریاستی راز ۔۔۔🌶️

یعنی state secrets کہلاتے ہیں ان کو امریکہ کے حوالے کر دیا اور وطن کی سلامتی چند کروڑ روپوں 💵کے عوض فروخت کر دی۔
جس کے نتیجے میں چائینہ 🇨🇳نے اس وقت کی 🇵🇰پاکستان حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتےہوئے سی پیک کے تمام پراجیکٹس بند کر دیئےعمرانی ٹولہ کامیاب ۔۔

tribune.com.pk/story/1825065/…

ہوگیا اور وطن عزیز معاشی عدم استحکام کا نشانہ بن گیا اس صورتحال سے مزید فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرانی ٹولے نے دل کھول کر 🇺🇸امریکہ سے قرضے لئے کیونکہ امریکہ اپنے اندرونی قوانین کی وجہ سے بہت بڑی رقوم کسی لیگل چینل کے بغیر نہیں ریلیز کر سکتا تھا سو سارے قرضے imf سے اشو ہوتے اور یہاں ۔۔۔

پاکستان آتے ہی ان ڈالرز 💵کو بوگس پرا جیکٹس کے نام پر اسٹیٹ بنک رضا باقر کی نگرانی میں عمرانی ٹولے کے حوالےکر دیا جاتا رہا جن کی ادائیگی مہنگائی کی صورت میں پاکستانی عوام کےخون سےنچوڑ کر کی جاتی رہی اور جاتی رہے گی۔
عمرانی ٹولہ امیر ہوگیا پاکستان
غریب تر ہوتا گیا یوں شمجھیے کہ۔۔

قوم ٹیکس دےدےکرملک کی معیشت کو بچانے کے لئے دن بدن مزید بدحال ہو رہی تھی مگر جن قرضوں کی قسط ادا ہو رہی تھی
وہ کبھی ہماری معیشت میں شامل ہی نا ہوئےتھے

اب عمرانی ٹولہ نےکشمیر کا سودا بھی اسی فارمولےسےکر دیا اور مزید مال بنایا مگر ایک بار پیٹ حرام کا عادی mangobaaz.com/imran-khan-jus…

ہو جائے تو یہ دوزخ کبھی نہیں بھرتی۔
اب نیازی ٹولے نے اگلا سودا ایٹمی اثاثے سرنڈر کرنے کا تہہ کیا جس کے عوض دس سال کی حکومت امریکہ سے مانگ لی اداروں میں بیٹھے عسکری نمائندے بھی دس دس سال کی اضافی نوکری پے بک گئے اور بینچ سے چپکے بدکار بھی۔۔۔ dawn.com/news/1630650

دو دو تین تین سال کی موج کے لالچ میں وطن کا سودا کرنے پر تیار ہو گئے ( جولعنتی ایک ٹکٹ کی سہولتکاری سے ایک بیس کما رہے وہ بڑے سودے کو کیسے ہاتھ سے جانے دیتے؟) لکھنےکو اور بہت کچھ ہے مگر

قصہ مختصر یہ کہ اللہ کی لاٹھی چلی وقت بدلا حکومت وقت زلیل ۔۔ tribune.com.pk/story/2063538/…

ہوئی دربدر ہوئی تخت و تاج اچھالے گئے نیازی زندیق زلیل و رسوا ہو کے عرش سے فرش پر پھینکا گیا۔
نئی حکومت آئی معاشی سرجری شروع ہوئی عوام پر مشکل ترین دور آیا ساری قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنی مادر وطن کو بچانے اور قومی غیرت کے تحفظ کے لئے دل و جان سے قربانی دی مہنگائی ۔۔

بےروزگاری، دہشت گردی نےپورا زور لگایا لیکن اللہ رب زولجلال کی مدد اور نصرت سے دس بارہ ماہ میں ہی حالات کنٹرول ہوتے نظر آنےلگے نئی محب وطن اتحاد نے پہلے آٹھ ماہ میں نو ارب ڈالر کی اقساط ادا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچا لیا(الحمدُللہ🤲🏼)
اس بارہ ماہ کے۔۔۔ dawn.com/news/1686187

دوران امریکہ مفادات والے imf نے اپنے پیادے عمران کی مدد کرتے ہوئے نئی حکومت کو قرض پیکج کی شرائط اور ھیلے بہانوں میں الجھائے رکھا تا کہ کسی بھی طرح پاکستان کی معاشی امداد ممکن نا ہو سکے اور نعوزباللہ پاکستان کو عراق صومالیہ شام کی طرح بدحال کر کے ۔۔۔ reuters.com/world/asia-pac…

عالم اسلام کے اس قلعے کو یرغمال رکھا جائے۔
مگر سلام ہے آج کی حکومتی ٹیم کو جو بیک وقت کئی محازوں پر فتح یاب ہوتے اللہ کی مدد سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے جارہے ہیں۔
#CPEC بحال ہو چکا ہے! پاکستان imf کے بغیر زندہ ہے #Russia سے تیل روانہ ہو چکا ہے۔ آنے والا ہر دن پاکستان ۔۔

کےلئےخوشحالی کی نوید لائےگا اور نیازی ٹولہ ہر روز پہلے سے زیادہ ماتم کناں ہوگا۔
خوشحالی اور ترقی کےلئے آج کی حکومت اور پالیسی کا تسلسل بہت ضروری ہےقوم #CPEC کےساتھ کھڑی ہےاس لئےہم سب کا فرض ہےکہ ہر پاکستانی کو یہ حقیقت سمجھائیں کہ ملک کی ترقی و کامیابی کا بیانیہ ہے #CPEC 🇵🇰
Rt✔️

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling