1930مئی خیبر پختونخوا میں خدائی خدمتگار تحریک پورے عروج پر تھی۔ خان عبدالغفار خان جوباچا خان بابا کے نام سے مشہور تھے اس تحریک کے بانی تھے۔باچا خان انگریزوں کے خلاف جدّوجہد کر رہے تھے۔ ٹکّر جو ضلع مردان کا ایک تاریخی گاوں ہے بھی اس تحریک کا مرکز تھا۔
باچا خان بابا نے اس دوران انگریزوں پر دباوٴ ڈالنے کے لئے خدائی خدمتگار گرفتاریاں دینے کا حکم دیا تھا۔ اس سلسلے ٹکّر کے چند خدائی خدمتگاروں نے بھی گرفتاریاں دینی تھی جن میں ملک معصم خان ۔ملک خان بادشاہ۔ سالار شمروز خان شامل تھے۔
26مئی کو انگریز ای ایس پی مسٹر مورپی ان کی گرفتاری کے لئے ٹکر آئے۔ یہاں پر مورپی اور خدائی خدمتگاروں کے درمیان تکرار ہوئی اور نہوں نے مورپی کو کہا کہ یہ ہم کل خود گرفتاری کے لئے پیش کرینگے۔ 27مئی کو ان آزادی متوالوں کو ٹکر سے جلوس کی شکل میں مردان کے لئے روانہ ہوئے۔
گجر گھڑی جوکہ ٹکر سے 15کلو میڑ کے فاصلے پر ہے یہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے۔ مورپی نے جلوس کا راستہ روکا اور گھوڑے پر سوار ہو کرخدائی خدمتگاروں کو مارنا شروع کر دیا۔
اسی دوران سلطان پہلوان نامی ایک خدائی خدمتگار نے پستول نکال کر مورپی کو گولی ماری جس وہ گھوڑے سے گر پڑا اور گجر گھڑی کی خواتین جو گرمی کی وجہ سے لوگوں میں پانی تقسیم کر رہی تھی اُن میں ایک خاتون جو کہ سواتی ابئی کے نام سے مشہور تھی،
مورپی کے سر پر پانے سے بھرا ہو مٹکا دے ماراجس کی وجہ سے مورپی کا کام تمام ہوا۔ اگلے دن اٹھائیس مئی کو انگریزی فوج نے رات کی تاریکی میں ٹکر کا محاصرہ کر لیا اور لوگو ں پر فائرنگ شروع کر دی جس سے تقریبا ستّر آزادی پسند شہید اور ایک سو پچاس تک زخمی ہوئے۔
ان شہدا کی یا د میں ہر سال 28مئی کو جلسہ کیا جاتا ہے اور شہدا کی یادگار پر پھول چھڑائے جاتے ہیں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Besides recreational tourism, Peshawar offers verities of tourism opportunities.
On today #WorldTourismDay, Here are 6 reasons why one should visit Peshawar
1. Heritage Tourism:
Peshawar is Asia's oldest living city, It flourished & institutionalized Buddhism in the Kushan Period. Peshawar Museum has the richest Gandharan Art collection, & archeological park Gor Khatri can visit to see the foundation of this city with naked eyes.
2. Educational Tourism: From Islamia College to Edwards College, From the University of Peshawar to Benazir, From IMscience to Fast, From Sarhad to Abasin, From Iqra to City, From KMU to Agriculture, From UET to Forestry, Peshawar has a range of best educational institution.
Pashto has 44 alphabets, taken from Arabic, and some are invented by Pir Rokhan.
ا ب پ ت ټ ث ج چ ح خ څ ځ د ډ ذ ړ ر ز ژ ږ س ش ښ ص ض ط ظ ع غ ف ق ک ګ ل م ن ڼ و ه ي ې ئ ۍ ے
In these 44 alphabets, the sound of the 4 alphabets are the same as in Urdu but written in Pashto Design.
which are;
ٹ : ټ
ڈ : ډ
ڑ : ړ
گ : ګ
Pashto has approx 88 dialects which are divided into 2 main dialects.
Soft Dialect & Hard Dialect.
Soft dialect means the sound which spoke on the tip of the tongue like in Qandahar, Quetta Waziristan
While hard dialects are spoken from the throat like in Kabul, Peshawar, Mardan
Meanwhile #Peshawar commemorating Reference in the tribute of #hasilbizenjo for his struggle for deprived nations, uplifting of Constitution, Federalism and social democracy of #HasilBizenjo.
"The current Constitution of 1973 should be regulated & NFC awards should be restored as per due time." — @MirKabeerNP
"Those ministeries which are devolved in 18th Amendment to provinces, Federal Govt. remade and duplicated in federal tier." — @MirKabeerNP
گو چہ ہم پشاور کئی عشروں سے تھیں لیکن 1995 میں مستقل منتقل ہوئے، ساتھ میں یک عدد گائے بھی ساتھ لے آئے. گھاس چارے کا کوئی مسئلہ نہ تھا. وہ گائے کئی برسوں تک ہمارے ہاں تھی. لیکن پھر سوچا کہ شہر میں شہری پن ضروری ہے اسلئے طے پایا گیا کہ اگلے عید قربانی میں اسکو ذبح کیا جائے.
(1/4)
میں جب بھی کسی جانور کو ذبح ہوتے دیکھتا ہوں تو مجھے آج بھی وہ دن یاد آتا ہے کہ جب اس گائے کو ذبح کیا جا رہاتھا، گھر میں سب رو رہے تھیں. اسکی گوشت کو کوئی کھا نہیں رہا تھا . فیصلہ کرنے والے کے ساتھ کئی دن گھر میں کوئی بات نہ کر رہا تھا.
2/4
آج کے اس دور میں جب دہشتگردی عروج پر ہے تو جانوروں کا تو دور کی بات انسانوں کا خون خرابہ ہمارے لئے بہت معمولی بات بن گئی ہے. دل سخت سے سخت تر ہو گئے ہیں. وہ احساسات اور جذبات مر گئے ہیں.
3/4