"جناح اوردیگر راہنماؤں نےسائمن کمیشن کےبائیکاٹ کا اعلان کردیا تھا۔
اس وقت پنجاب مسلم لیگ کے صدرسرشفیع اورسیکریڑی علامہ اقبال تھے
سر شفیع کی انگریز حکمرانوں سے وفاداری کوئی ڈھکی چھپی بات نہ تھی۔
“ سرشفیع سےبھلا یہ کیونکر ممکن ہے کہ کسی وائسرائےکی رائےسےہم رائے نہ ہوں۔یہ پنجاب کی بدقسمتی ہےکہ سرمحمد اقبال جیسے لیڈر بھی سرشفیع کی وفاداری کی پست سطح پر اترآئے ہیں“۔زندہ رود صفحہ 382