, 9 tweets, 2 min read Read on Twitter
نسیم زہرہ اپنی کتابFrom Kargil to the Coupمیں لکھتی ہیں کہ کارگل چارجرنیلوں کابلنڈرتھاان میں اس وقت کےچیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف، فورس کمانڈر آف ناردرن ایریازمیجرجنرل جاوید حسن، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عزیز خان، اور کمانڈر 10کور لیفٹننٹ جنرل محموداحمد شامل تھے۔
1/8
مشاہدحسین سیدکہتےہیں کہ "نوازشریف اس بات سےبالکل لاعلم تھےکہ پاکستان کی فوج لائن آف کنٹرول پارکرچکی ہے۔"
افسوس کہ جب انڈیاسے خوشگوارتعلقات کاآغازہورہاتھااور امیدہوچلی تھی کہ انڈیاکشمیرپہ بات چیت کےذریعےکسی بہترحل پہ راضی ہوجائےگا۔ہمارےکمانڈوزنےایک غیر ضروری مہم کاآغازکردیا۔
2/8
نواز شریف کواس مہم کی خبرانڈیا سےاس ٹیپ کے ساتھ پہنچائی گئی کہ آپ نےہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔جب مشرف نےتمام احتیاط بالائے طاق رکھتےہو ئےچائنا کے دورے کے دوران ہوٹل سے جنرل عزیز کوفون کال کی جسے انڈین انٹیلیجنس نے ریکارڈکر کرلیا۔جس میں موصوف نےانتہائی غیرمحتاط گفتگوفرمائی۔
3/8
نسیم زہرہ اپنی کتاب میں لکھتی ہیں: ’اپنے چیف آف جنرل سٹاف سے اتنی حساس بات چیت کھلے فون پر کرکے جنرل مشرف نے یہ ثبوت دیا کہ وہ کس حد تک لاپرواہ ہو سکتے ہیں۔اس فون کال کی جھلک ملاحظہ کیجیے۔
عزیز: ’یہ پاکستان ہے، کمرہ نمبر 83315 سے ہمارا رابطہ کرائیں۔‘
مشرف: ’ہیلو، عزیز‘
4/8
عزیز:’گراؤنڈ سیچوئیشن اوکے ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں۔ان کےایک ایم آئی 17ہیلی کاپٹرکومارگرایاہے،
مشرف: ’اوکے۔کیا یہ ایم آئی 17 ہمارے علاقے میں گراہے؟‘
عزیز:’نہیں سریہ ان کےعلاقےمیں گرا ہے۔ہم نےاسےگرانےکادعویٰ نہیں کیا ہے۔ہم نےمجاہدین سےاسےگرانےکادعویٰ کروایاہے۔‘
مشرف: ’اچھاکیا۔‘
5/8
اس ریکارڈنگ سے یہ بات کھل گئی کہ
کارگل میں لڑائی کرنےوالےپاکستانی فوج کے’باقاعدہ‘ سپاہی ہیں نہ کہ علیحدگی پسند جہادی جیسا کہ مشرف باربارکہہ رہےتھے۔اس فون کال کی ٹیپس کی وجہ سے پاکستان پردنیاکادباؤبڑھااورکارگل سےاپنے فوجیوں کوہٹاناپڑا۔پاکستان کو بھاری جانی نقصان اٹھاناپڑا۔
6/8
انڈین آرمی کوعلم ہوجانےکے بعد ہمارے جوان بلکل پھنس گئے۔نسیم زہرہ لکھتی ہیں کہ "کیوں کہ ان کے
لوگ اوپر (انڈین پوسٹوں پر) بیٹھے تھے ہم (پاکستان) ان تک رسد نہیں پہنچا سکے۔انڈیا تو بوفورز توپیں اور ایئرفورس لےکرآگیا۔سب سے زیادہ قیمتی چیز کیا ہے،جان! ہمارا بہت جانی نقصان ہوا۔‘
7/8
نسیم زہرہ کہتی ہیں کہ"جب میں فوج کےلوگوں سےبات کروں تووہ کہتےہیں کہ شایدہمارےاتنےلوگ مشرقی پاکستان میں شہیدنہیں ہوئےتھےجتنے یہاں(کارگل میں)شہیدہوئےہیں۔"
نوازشریف کاکرداراتناتھاکہ مشرف کےاصرارپراورکارگل میں پھنسےہوئے جوانوں اورشہداء کی ڈیڈ باڈیزکے حصول کےلئیےامریکہ سےبات کی۔
8/8
From Kargil to the Coup
Book by Nasim Zehra
"کارگل کی ذمہ داری کبھی کسی پر عائد نہیں کی جائے گی"
شمائلہ جعفری بی بی سی،
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Zahida Rahim
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!