مشرف کی بیرون ملک وہ پراپرٹیز جو اس نے ڈیکلیئر نہیں کیں لیکن ایف آئی اے اور نیب نے ڈھونڈ نکالی ہیں انھیں ایک سائیڈ پر کر دیتے ہیں۔۔۔
فی الحال مشرف کے ان اثاثوں کا ذکر کرتے ہیں جو اس نے 2013 کے الیکشن میں ڈیکلیئر کیے تھے
1
دو ملین کے شئیرز ہیں
170 تولہ سونا موجود ہے
چھ ملین کا فرنیچر ہے
چار پلاٹ جن کی قیمت اس نے 800 ملین ڈیکلیئر کی ہے۔۔۔
تین گاڑیاں جن کی قیمت 13 ملین روپے ہے
دو گھر جن کی مالیت مشرف صاحب نے صرف 11 ملین بتائی ہے۔۔۔۔
2
اب ان کو جمع کیا جائے تو تقریباً 1458 ملین روپے بنتی ہے یعنی ایک ارب پینتالیس کروڑ کے قریب۔۔۔
اب اگر مشرف کی چالیس سالہ نوکری کی اوسط ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ روپے بھی لگائی جائے تو پوری نوکری کی مجموعی تنخواہ پانچ کروڑ روپے بھی نہیں بنتی۔۔۔
3
ہے کسی کے پاس اس سوال کا جواب
یاد رہے یہ وہ اثاثے ہیں جن کو مشرف نے تسلیم کیا ہوا ہے اسکے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات بعد میں
فی الحال اسکے حمایتی اس سادہ سے سوال کا جواب دیں
4